By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 california, fast, fyuryys, movie, opening, theme park, افتتاح, تھیم پارک, فاسٹ, فلم, فیورئیس, کیلیفورنیا شوبز

لاس اینجلس : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فلم’’فاسٹ اینڈ فیورس‘‘سے متاثر ہو کر بنائے گئے تھیم پارک کا افتتاح ہوگیا۔ ایکشن سے بھرپور فلم کی طرح ’’فاسٹ اینڈ فیورس‘‘ تھیم پارک کا افتتاح بھی خاص انداز میں ہوا۔تیز رفتار گاڑی جب بل بورڈ چیرتے ہوئے دیوار کی دوسری جانب پہنچی، تواس موقع پر آتش […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Bridge Town, cricket, Pakistani, runs, Shoaib Malik, برج ٹائون, رنز, شعیب ملک, ٹی ٹوئنٹی, پاکستانی کھیل

برج ٹائون : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک ٹی ٹوئینٹی کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور مجموعی طور پر بارہویں کرکٹر بن گئے ہیں۔ شعیب ملک ان دنوں ویسٹ انڈیز میں کریبین پریمیر لیگ میں شریک ہیں ، جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے 29 […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 australia, Competitor, Olympic hockey, pakistan, qualifying rounds, اولمپک ہاکی, آسٹریلیا, مدمقابل, پاکستان, کوالیفائی رائونڈ کھیل

بریسلز : ہاکی ورلڈ لیگ اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں پاکستان ٹیم آج اپنا دوسرا میچ عالمی چیمپئن آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔ بلجیم میں جاری ایونٹ میں پاکستان اورعالمی چیمپئن آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے آمنے سامنے ہونگی۔ گرین شرٹس نے پہلے میچ میں پولینڈ کو 1 کے مقابلے میں 2 […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 electric, government, islamabad, Khurshid Shah, support, takeover, الیکٹرک, حکومت, خورشید شاہ, سلام آباد, سپورٹ, ٹیک اوور اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو بند کریں ،ٹیک اوور کریں ہم آپکو سپورٹ کریں گے ،آپ کے الیکٹرک پر ہاتھ ڈالتے ہیں ،کوئی جہاز پر آتا ہےاور آکر ہاتھ روک لیتا ہے،بل ادا نہ کرنے والوں کی گرفتاری کی حمایت کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 India, Mumbai, Ranbir Kapoor, Salman Khan, sykuyl, بھارتی, رنبیر کپور, سلمان خان, سیکویل, ممبئی شوبز

ممبئی: سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کا سیکویل تیار کیا جارہا ہے لیکن اس میں سلو میاں کی جگہ رنبیر کپور کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون ‘‘ کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے اب […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 children, demand, free education, Malala Yousafzai, president, World Bank, بچوں, صدر, مطالبہ, مفت تعلیم, ملالہ, ورلڈ بینک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن : نوبل امن انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے اقوام متحدہ اور عالمی بینک سے مطالبہ کیا ہے کہ نئے ملینیئم گولز میں تعلیم پر زیادہ توجہ مرکوز کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ فنڈز اس کے لئے مختص کریں۔ ملالہ نے عالمی بینک کے صدرجم یونگ کم سے ملاقات کی جس میں اقوام […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Haris Sohail, knee injury, out, squad, اسکواڈ, باہر, حارث سہیل, گھٹنے انجری کھیل

گال : آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر حارث سہیل کے زخمی ہونے کی صورت میں آئی ہے وہ سری لنکا میں پریکٹس سیشن کے دوران اپنا گھٹنا زخمی کروا بیٹھے جس کے بعد منیجمنٹ نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 iftar, Masjid Alblal Vienna, organized, Ramadan, اہتمام, رمضان, روزہ افطار, مسجد البلال ویانا تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا مسجد البلال ویانا میں بھی دوسری مذہبی عبادت گاہوں کی طرح رمضان شریف کی آمد کے ساتھ ہی رونقیں بڑھ گی ہیں اور لوگوں کا روزہ افطار کرانے کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔ مسجد البلال ویانا میں نماز تراویح میں حافظ محمد […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 extremism, Islam, scope, tahir ul qadri, terrorism, اسلام, انتہا پسندی, دہشت گردی, طاہر القادری, گنجائش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سنٹرل ہال میں اسلامک امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انتہا پسندی اور دہشت گردی کی تعلیم دینے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ایسے لوگ جہاد کا نام لے کر نوجوان نسل کو گمراہ کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ دنیا بھر […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 civilian casualties, heat, homes, karachi, stranded, شہری, محصور, کراچی, گرمی, گھروں, ہلاکتوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں پڑنے والی قیامت کی گرمی نے شہریوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ گرمی سے بے حال شہریوں سے ہسپتال بھرے پڑے ہیں۔ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والوں کے لئے بستر بھی کم پڑ گئے۔ گرمی کے مارے شہریوں نے ہسپتال میں بھی سایہ دار جگہ […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Announced, heat, Intensity, public holiday, Sindh province, today, اعلان, آج, سندھ حکومت, شدت, صوبے, عام تعطیل, گرمی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے کی موجودہ صورتحال اور گرمی کے باعث اموات پر آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ قائم علی شاہ نے آج کا دن یوم احتجاج کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 Army Chief, commitment, hncany, logical, meeting, Prime Minister, آرمی چیف, عزم, ملاقات, منطقی انجام, وزیراعظم, ہنچانے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 competitions, Karachi Rangers, killed, police, terrorists, دہشتگرد, رینجرز, مقابلوں, پولیس, کراچی, ہلاک اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سپر ہائی وے کاٹھور کے قریب رینجرز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا۔ چھاپے کے دوران رینجرز اہکاروں اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق وقفے وقفے سے فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا۔ دوسری جانب منگھوپیر […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 international film, Jackie Chan, Katrina Kaif, بین الاقوامی فلم, جیکی چن, کترینہ کیف شوبز

ممبئی : بالی وڈ کی کیوٹ کیٹ کترینہ کیف چینی یونیورسٹی میں پروفیسر بنیں گی، اداکارہ نے جیکی چن کے مقابل اپنی پہلی بین الاقوامی فلم سائن کر لی۔ کترینہ کیف نے ہانگ کانگ کے فلمساز Stanley Tong کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی جس میں جیکی چن اداکارہ کے مقابل ہیرو […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 beat, England, new zealand, T20 match, انگلینڈ, رنز, شکست, نیوزی لینڈ, ٹی ٹونٹی میچ کھیل

مانچسٹر : اولڈ ٹریفورڈ کے مقام پر کھیلے گئے میچ میں 191 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 17 ویں اوور میں 135 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ نے جو روٹ کے 68 ، ایلکس ہیلز کے 27 اور بین سٹوکس کے 24 رنز کی بدولت مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 against, demands, load shedding, Minister electricity, national assembly, opposition protests, resignations, احتجاج, استعفے, اپوزیشن, قومی اسمبلی, لوڈ شیڈنگ, مطالبہ, وزیر بجلی, کیخلاف اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ اور مطالبات زر منظور ہونے کیخلاف اپوزیشن جماعتیں سراپا احتجاج بن گئیں ، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید نے وزیر پانی و بجلی کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ہلاک ہونیوالوں […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 Afghan refugees, Antonio Guterres, commendable, efforts, pakistan, United Nations, افغان, اقوام متحدہ, انتونیو گوتیرس, قابل تعریف, مہاجرین, پاکستان, کوششیں اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ سابق افغان حکومت نے مہاجرین کی واپسی پر توجہ نہیں دی ، افغان مہاجرین کیلئے کم امداد ملنے کے باوجود پاکستان انہیں سہولیات دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سفیر انتونی گوتیرس نے وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کے ساتھ […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 Airconditioner, assembly, chief minister, directions, KP, Peshawar, ائرکنڈیشن, اسمبلی, خیبر پختونخوا, وزیر اعلیٰ, پشاور, ہدایات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : خیبر پختونخوا اسمبلی نے موبائل کورٹس کے قیام کے بل کی منظوری دیدی۔ایوان سے خطاب میں وزیر اعلیٰ نے بجلی کا بحران حل ہونے تک اسمبلی میں ائرکنڈیشن نہ چلانے کی ہدایات جاری کردیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا ۔وزیرقانون امتیاز شاہد قریشی نے خیبرپختونخوا پولیس […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 bollywood, India, learn, Mumbai, priority, Tamnna Bhatia, بالی ووڈ, بھارت, ترجیح, تمنا بھاٹیہ, سیکھ, ممبئی شوبز

ممبئی : بالی ووڈ میں ہمت والا اور ہمشکل جیسی فلموں میں ناکام رہنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے اور وہ اب بھارت کی علاقائی فلموں کی طرف توجہ دے رہی ہیں کیونکہ انہیں وہاں اچھا رسپانس مل رہا ہے اس لیے بالی ووڈ میں […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 casualties, dead, exceeded, heat, karachi, people, افراد, تجاوز, جاں بحق, کراچی, گرمی, ہلاکتیں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : کراچی میں جاری بدترین گرمی کی لہر کے دوران آج مزید 15 افراد چل بسے جب کہ گزشتہ 4 روز میں حبس اور لو لگنے سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی ہیں۔ کراچی میں بدترین گرمی اور لو کی وجہ سے موت کا رقص جاری ہے اورآج مزید […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 bacteria, Mujeeb ul Hassan, people, ppp, rebellion, USA, بغاوت, جراثیم, عوام, مجیب الحسن, پی پی پی, یو ایس اے تارکین وطن

یو ایس اے : یو ایس اے کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ایڈیشنل سیکرٹری آف انفارمیشن پی پی پی یو ایس اے مجیب الحسن نے کہا ہے کہ زیادہ بوجھ ڈالنے سے عوام میں بغاوت کے جراثیم پیدا ہوں گے اور حکومت کے لئے بہت سی مشکلات پیدا ہوں گی۔ دو سال بعد ہی عوام […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 attack, integrity, Maliha lodhi, pakistan, power, response, جواب, حملے, سالمیت, طاقت, ملیحہ لودھی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت پر حملے یا ملک کے کچھ حصوں کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا پوری طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں افغانستان کی صورت حال پر مباحثے […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 deprived, education, girls, Malala, measures, Secondary, washington, اقدامات, تعلیم, سیکنڈری, لڑکیوں, محروم, ملالہ, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ سیکنڈری تعلیم سے محروم لڑکیوں کے لیے اقدامات ضروری ہیں۔ ملالہ یوسف زئی نے ورلڈ بینک کے صدر سے ملاقات میں پائیدار ترقی کے اہداف کے منصوبوں پر بات چیت کی۔ واشنگٹن میں ہونے […]
By Yes 1 Webmaster on June 23, 2015 boy, chief minister, Death, notices, Punjab, Shahbaz Sharif, شہباز شریف, لڑکے, نوٹس, وزیراعلیٰ, پنجاب, ہلاکت اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے 15 سالہ لڑکےفرحان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے بیان فیصل آباد میں پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے فرحان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت […]