counter easy hit

حارث سہیل گھٹنے انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر

Haris Sohail

Haris Sohail

گال : آل راؤنڈر محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے ایک اور بری خبر حارث سہیل کے زخمی ہونے کی صورت میں آئی ہے وہ سری لنکا میں پریکٹس سیشن کے دوران اپنا گھٹنا زخمی کروا بیٹھے جس کے بعد منیجمنٹ نے انہیں وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دورہ سری لنکا پر موجود پاکستانی ٹیم کو 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔