counter easy hit

ضرورت پڑنے پر کے الیکٹرک کا کنٹرول سنبھالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عابد شیرعلی

ضرورت پڑنے پر کے الیکٹرک کا کنٹرول سنبھالنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عابد شیرعلی

, اسلام آباد : وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک میں کہیں بھی جبری لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی جب کہ کے الیکٹرک کے 650 میگاواٹ فراہم کر رہے ہیں اگر اسے ٹیک اوور بھی کرنا پڑے تو یہ بھی کریں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے باہر میڈیا سے […]

الطاف حسین کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل

الطاف حسین کی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف سے اپیل

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ حکومت عوام کو بنیادی اشیاء فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی۔ پانی ٹینکرز کی فروخت اوربجلی چوری روکنے کا کام صرف پاک فوج ہی کرسکتی ہے۔ آرمی چیف عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلیے کردار ادا کریں۔ لندن سے جاری بیان میں ایم […]

وزیراعظم کا کراچی میں موسم کی شدت کے باعث ہلاکتوں پر”صرف” اظہار افسوس

وزیراعظم کا کراچی میں موسم کی شدت کے باعث ہلاکتوں پر”صرف” اظہار افسوس

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث 150 افراد کی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جب […]

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : تاریخی واقعات پر مبنی جیکی چن کی نئی ایکشن فکشن فلم’ڈریگن بلیڈ’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اور چینی سینما کے مشترکہ تعاون سے بننے والی اس فلم کی ہدایات ڈینیئل لِی نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے جنگجو کمانڈر کے گِرد گھو م […]

سنی دیول کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کی درخواست دائر

سنی دیول کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کی درخواست دائر

لکھنؤ : بھارتی شہر ونارسی میں بالی ووڈ اداکار سنی دیول کے خلاف ان کی آئندہ فلم ’’محلہ آسی‘‘ میں مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دائر کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرونارسی کے بہلوپور پولیس اسٹیشن میں مقامی سماجی تنظیم سروجن جاگرتی سنستھا کی […]

بدترین لوڈشیڈنگ پر اراکین کا صوبائی حکومت اور کےالیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

بدترین لوڈشیڈنگ پر اراکین کا صوبائی حکومت اور کےالیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

کراچی : سندھ اسمبلی میں اراکین بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پھٹ پڑے جب کہ اراکین نے کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے بجٹ کے بجائے کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر پھٹ پڑے ۔ […]

یاسر کی گھومتی گیندوں پر سری لنکنز غش کھا کر گر پڑے

یاسر کی گھومتی گیندوں پر سری لنکنز غش کھا کر گر پڑے

گال : یاسر شاہ کی تباہ کن بولنگ اور اسد شفیق کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو گال ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سری لنکا کے گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے آخری روز یاسر شاہ نے اپنی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ کا […]

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو واپس برطانیہ روانہ

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے بعد شگفتہ جمانی اور شمیم بھٹو واپس برطانیہ روانہ

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائی ہوئی سابق وزیر […]

تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن

تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن

فرانس: تمام دوست احباب کا شکریہ جنہوں نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 64 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ کامران یوسف گھمن۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 301

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب سے مقررین کا خطاب

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب سے مقررین کا خطاب

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جسکی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر اور کو آرڈینیٹر یورپ چوہدری یوسف کامران گھمن نے کی جبکہ مہمان خصوصی پاکستان سے تشریف لائی ہوئی سابق وزیر ایم […]

رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی جارجیا کے چیف پبلک ڈیفنڈر سے ملاقات

رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم کی جارجیا کے چیف پبلک ڈیفنڈر سے ملاقات

نیلسن (عبدللہ زید) مشرقی یورپ کے ملک جارجیا کے حوالے سے ‘ ای یو جارجیا ایسوسی ایشن ایگریمنٹ ‘ کی ضمنی کمیٹی ‘ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن ‘ کے کو چئیرمین کی حیثیت سے جارجیا کے شہر باتومی میں 18اور 19 جون کو جارجیا کے معاشی و جغرافیائی صورت حال کے حوالے سے ہونے والی بارہویں […]

INSPAD برطانیہ کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ

INSPAD برطانیہ کی طرف سے بھارتی وزیراعظم کا بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) یورپین تھینک ٹینک انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (انسپاڈ) برطانیہ کی طرف سے بھا رتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بین الاقوامی پیس کانفرنس میں دعوت نامہ نظر ثانی کے بعد منسوخ، جنگی جرائم، انسانی حقوق کی پامالی اور اسلامی جمہو ریہ پاکستان کو دو لخت کرنے کی سازش […]

وزیر اعلیٰ سندھ کا گرمی سے جانی نقصان پر اظہار افسوس، لوڈ شیڈنگ میں کمی ہدایت

وزیر اعلیٰ سندھ کا گرمی سے جانی نقصان پر اظہار افسوس، لوڈ شیڈنگ میں کمی ہدایت

کراچی : شہر قائد شدید گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہے۔ شہر میں جاری قیامت خیز گرمی نے 116 افراد کو لقمہ اجل بنا دیا۔ افسوس ناک صورتحال پر وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے گرمی سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کے باعث وزیر صحت […]

کراچی: شدید گرمی سے گزشتہ دو دن میں 116 افراد جاں بحق

کراچی: شدید گرمی سے گزشتہ دو دن میں 116 افراد جاں بحق

کراچی : کراچی مختلف علاقوں میں گرمی اور شدید حبس کی وجہ سے بے شمار افراد موت کا شکار ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی لاشیں جناح، سول اور عباسی ہسپتال میں لائی گئیں۔ انچاج شعبہ حادثات جناح ہسپتال کے مطابق تقریباً 100 افراد کی لاشیں جناح ہسپتال میں رپورٹ ہوئی ہیں عباسی شہید ہسپتال […]

عمر کاٹھیو القاعدہ سندھ کا سربراہ، سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں کے انکشافات

عمر کاٹھیو القاعدہ سندھ کا سربراہ، سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں کے انکشافات

کراچی : کراچی میں سانحہ صفورا میں ملوث دہشتگردوں نے کئی اہم حقائق سے پردہ ہٹا دیا ہے۔ گرفتار دہشتگرد طاہر کا کہنا ہے کہ القاعدہ سندھ کا سربراہ عمر کاٹھیو کوٹری میں اس کا پڑوسی تھا۔ عمر کاٹھیو کے کہنے پر القاعدہ میں شمولیت اختیار کی۔ عمر کاٹھیو اندرون سندھ میں ہی رہتا ہے […]

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

گال : سری لنکا کے شہر گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی ہے۔ میچ کے آخری دن سری لنکا کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 206 رن بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ پاکستان کو جیت […]

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

ایف بی اے آپریشن پر بنی فلم سیکاریو کا ٹریلر جاری

نیویارک : میکسیکو اور امریکا کے بارڈر پر امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی اے کے سپیشل آپریشن پر مبنی فلم سیکاریو کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ تاہم فلم انجوائے کرنے کیلئے مداحوں کو 18 ستمبر تک انتظار کرنا ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 111

دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست، سیریز پہلی بار بنگلا دیش کے نام

دوسرے ون ڈے میں بھی بھارت کو شکست، سیریز پہلی بار بنگلا دیش کے نام

ڈھاکا : ڈھاکا میں کھیلے گئے بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو دوسری گیند پر ہی روہت شرما کو وکٹ گنوانا پڑی۔ ان کے بعد شیکھر دھون نے ٹیم کو سنبھالا دیتے ہوئے واحد ففٹی بنائی مگر وہ بھی کام […]

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا دوبارہ پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے جسٹسس وجیہ ٹریبونل کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرتے ہوئے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے نئے آئین کی تیاری کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ ترجمان تحریک […]

ایان کو جیل میں 100 دن ہوگئے ،روزے بھی رکھ رہی ہے

ایان کو جیل میں 100 دن ہوگئے ،روزے بھی رکھ رہی ہے

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتارماڈل ایان علی کی اڈیالہ جیل میں قیدکی سنچری (100دن) مکمل ہوگئی ہے۔ ماڈل کو کسٹم پولیس نے 14 مارچ کو گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔ ماڈل ایان جیل میں باقاعدہ روزے بھی رکھ رہی ہے اور زیادہ وقت سوکرگزارنے لگی ہے۔ ماڈل سے گزشتہ روزخاتون وکیل شائستہ […]

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

کشمیر ایک دن آزاد ہوگا بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، مسلم لیگ ن آسٹریا

ویانا ( محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر حاجی شاہد محمود،چیرمین حاجی طارق عمر،جنرل سیکرٹری احسان اللہ فاروقی ،جوائنٹ سیکرٹری منیر احمد مغل ،فنانس سیکرٹری خالدآرائیں ،مسلم لیگ ن ونگ آسٹریا کے صدر چوہدری سہیل عامر نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارت سرکار ہوش کے ناخن لے بھارت پاکستان […]

دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹوکی 62 ویں یوم ولادت مبارک ہو

دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹوکی 62 ویں یوم ولادت مبارک ہو

فرانس : سب نے یاد رکھا ہے ہر ضمیر زندہ ہے دھڑکنیں یہ کہتی ہیں بے نظیر زندہ ہے دختر مشرق شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹوکی 64 ویں یوم ولادت مبارک ہو۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر صدارت شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع […]

پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا

پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان ) پیرس ائیر شو کا آج آخری دن ہو گا۔ پاکستان اور چائنا کے مشترکہ پرجیکٹ جے ایف تھنڈر نے دھوم مچائے رکھی ۔ تفصیل کے مطابق فرانس کے دار الحکومت پیرس کے لی برجے ائیر پورٹ پر 51 ویں انٹر نیشنل ائیر شوپندرہ سے اکیس جون تک جاری رہا۔ […]

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

ملالہ کی زندگی پر دستاویزی فلم اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی

اسلام آباد : نوبل امن یافتہ پاکستان کی پہلی کم عمر لڑکی ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر ایک دستاویزی فلم بنانے کی تیاری جاری ہے۔ دستاویزی فلموں کے ہدایتکار ڈیوس گوگنھیم نے اس فلم کی ہدایت دی ہے، فلم کا ٹائٹل ’’نیمڈمی ملالہ‘‘ رکھا گیا ہے، دستاویزی فلم میں ملالہ اور ان کے گھرانے […]