لندن پروگرام سے ڈاکٹر طاہر قادری کے خطاب کی تصویری جھلکیاں
پیرس (راؤ خلیل احمد سے) لندن پروگرام سے ڈاکٹر طاہر قادری کے خطاب کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94
پیرس (راؤ خلیل احمد سے) لندن پروگرام سے ڈاکٹر طاہر قادری کے خطاب کی تصویری جھلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94
اسلام آباد : ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا انٹرویو منظر عام پر آ گیا ہے جس میں انھوں نے بھارت کی جانب سے تربیت اور مالی امداد کا اعتراف کیا ہے۔ بھارت سے پیسے ملنے کا معاملہ پارٹی سے خفیہ رکھاگیا تھا، دوسری جانب ایم کیو ایم نے اس بیان پر تبصرہ […]
گلگت بلتستان : مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان پر مشتمل گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ نون کی 14 سیٹیں ہیں۔ نون لیگ کے امیدوار حافظ حفیظ الرحمان گلگت ٹو سے ممبر اسمبلی منتخب […]
کراچی : پیپلز پارٹی کی قیادت کی یکے بعد دیگرے دبئی روانگی سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں بد دلی پھیلی تو ان کے حوصلے بلند رکھنے کیلئے بلاول بھٹو زرداری نے واپسی کی راہ لی۔ کراچی ایئرپورٹ سے وہ اپنے ساتھوں کے ہمراہ سیدھے بلاول ہاؤس پہنچے جہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان […]
اسلام آباد : تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائے گئے دلائل میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات میں منظم دھاندلی ثابت ہو گئی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اور چار ممبرز نے منظم دھاندلی میں بڑا کردار ادا کیا۔ ثابت ہو گیا کہ صرف پنجاب میں آر اوز کے ذریعے انتخابات کرائے گئے۔ پنجاب […]
اینٹورپ : بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ میچ کے آغاز سے ہی دونوں جانب سے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کئے گئے۔ میچ کے پہلے کوارٹرز میں رامندیپ سنگھ نے […]
نیویارک : ہالی ووڈ کی نئی کامیڈی اینی میٹڈ فلم مینینز کےنئے مناظر انٹرنیٹ پر جاری کر دئیے گئے ہیں۔ کامیڈی اور ایڈونچر سے بھر پور “مینینز ” کی کہانی پیلے رنگ کے ایسے دلچسپ کارٹون کرداروں کی ہے جو اپنی بیوقوفیوں سے خود اپنے لیے مشکلات پیدا کر دیتے ہیں۔ نئے مناظر میں ننھے […]
نیو یارک : امریکہ کی فٹ بال ٹیم کے کپتان کلنٹ ڈمپسی کو ریفری سے بدتمیزی کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ تین میچوں کی پابندی کے شکار ڈمپسی پر مزید 2 سال کی پابندی لگا دی گئی۔ متنازع امریکی فٹبالر ڈمپسی نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ سیکھنے کے بجائے ایک دفعہ پھر خود کو […]
اٹلی (شیخ بابر سے) لاہور ٹی وی کے ممتاز پروڈسر اور ڈائریکٹر اے حفیظ اور فلمسٹار اچھی خان ایک خوبصورت انداز میں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 70
اٹلی (شیخ بابر سے) دبئی کے ممتاز بزنس مین رانا فیصل اور لاہور پولیس کے انسپکٹر نبی بخش بٹ کی ایک خوبصورت تصویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 286
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا جس کے تحت فوجی عدالتوں کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 17 رکنی بینچ نے 21ویں آئینی ترمیم کے تحت فوجی […]
ہالینڈ (پ۔ر) مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و احسان سے اس وقت ہماری عارضی زندگی میں ماہ صیام کا تسلسل جاری و ساری ہے۔ ماہ رمضان المبارک کا ہر لمحہ رحمتوں سے معمور ہے مگر ماہ مقدسہ کے آخری دو عشروں کی بابرکت ساعتوں […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پر بھارتی حکومت سے پیسے لینے کا الزام غداری کا معاملہ ہے اور حکومت کو اس کا نوٹس لینا چاہیے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عمران خان نے کہا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں ایم کیو ایم […]
کراچی : لال قلعہ گراؤنڈ میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ کچھ لوگ ایم کیو ایم کو ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن 37 سال میں ہزاروں سازشوں کے باوجود ایم کیو ایم کو کوئی ختم نہیں کر سکا۔ الطاف حسین کا کہنا تھا […]
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بی بی سی کی رپورٹ میں انتہائی اہم اور احساس انکشافات کئے گئے ہیں۔ برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن سے آج اہم ملاقات ہوئی جس میں متحدہ قومی موومنٹ کے حوالے سے بی […]
کراچی : کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے کے دوران قتل ہونے والے نوجوان وقاص شاہ کے قتل کا معمہ حل ہو گیا ہے۔ رینجرز نے شہداد پور سے آصف نامی ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے جس نے قتل کا اعتراف کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے […]
کراچی : شہر قائد میں ہلاکت خیز گرمی کے اثرات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے ہیں۔ اگرچہ شہر کا موسم بتدریج بہتر ہوتا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود گرمی سے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ […]
ممبئی : اداکار شاہ رخ خان نے بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں تئیس سال مکمل کر لیے، شائقین ٹوئٹر پر 23 گولڈن ائیرز آف شاہ رخ خان کے ہیش ٹیگ کے ساتھ سپر سٹار کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں۔ شاہ رخ خان کی پہلی فلم “دیوانہ” پچیس جون انیس سو بانوے میں ریلیز […]
لاہور : چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کوالیفائی کرنے کے اب امکانات روشن ہو گئے ہیں کیونکہ اب زمبابوے نے دو کی بجائے سہ ملکی سیریز کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے۔ جولائی میں پاکستان، زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹورنامنٹ ہوگا۔ اس حوالے سے بارباڈوس میں زمبابوے، پاکستان اور […]
اسلام آباد: وفاقی وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ کے الیکٹرک کے معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہمارا کسی نجی ادارے کو دوبارہ حکومتی تحویل میں لینے کا مقصد نہیں جب کہ کے […]
لاہور : چیف سلیکٹر ہارون رشید نے مصباح الحق اور شاہد آفریدی کی عارضی طور پر ون ڈے میں شمولیت کی تجویز کو مسترد کردیا ۔ کہتے ہیں کہ اب نوجوان کھلاڑیوں پر ہی بھروسہ کرنا ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لئے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جیت لازم ہے۔ […]
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ، کراچی میں بجلی کی ترسیل سے متعلق معاملات زیر غور آئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا 16واں اجلاس وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ سیکرٹری پانی و بجلی […]
نیویارک :سال 2008 کے بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ہالی ووڈ کی رومانٹک کامیڈی فلم پیپر ٹاؤنز کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ناول نگار جان گرین کے شہرۂ آفاق ناول پر مبنی اس فلم کی کہانی فلوریڈا میں رہائش پذیردو نوجوان دوستوں کے گرد گھومتی ہے جو رات ہوتے ہی ایڈونچر کی تلاش […]
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ پر وفاقی حکومت خاموش نہیں رہ سکتی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ برطانوی نشریاتی ادارے کی […]