counter easy hit

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں اور فہیم صدیقی کی عیادت

چیف کوآرڈینیٹر PAT یورپ محمد شکیل چغتائی کے صاحبزادوں اور فہیم صدیقی کی عیادت

جرمنی (انجم بلوچستانی) کمیونٹی کی سماجی و سیاسی شخصیات کے ساتھ DRK اسپتال میں زیر علاج سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریکPAT یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی جرمنی، تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کیمیڈیا کوآرڈینیٹربرائے یورپ ، عالمی چیرمین کشمیر فورم انٹرنیشنل، عالمی سربراہ ایشین پریس کلبز ایسو سی ایشن انٹرنیشنل،محمد شکیل چغتائی […]

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ویر ‘‘ کے پروڈیوسر وجے گیلانی نے اداکار کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ کردیا ہے۔ وجے گیلانی کا موقف ہے کہ سلمان خان کی وجہ سے وہ عدالت میں پیشیاں بھگتنے پر مجبور ہوئے جس کی وجہ سے ان کی کاروباری ساکھ کو نقصان […]

برطانوی خفیہ ایجنسی کا انٹرنیٹ پرپاکستانیوں کی جاسوسی کا انکشاف

برطانوی خفیہ ایجنسی کا انٹرنیٹ پرپاکستانیوں کی جاسوسی کا انکشاف

اسلام آباد : برطانوی خفیہ ایجنسی پاکستانیوں کے انٹرنیٹ کے استعمال کی جاسوسی کرتی رہی ہے۔ سرکاری حکام ہوں یا عام شہری، ہرپاکستانی شہری کا انٹرنیٹ برطانوی جاسوس ایجنسی کی دسترس میں رہا۔ یہ انکشافات سابق امریکی انٹیلی جنس کنٹریکٹرایڈورڈ اسنوڈن کی طرف سے 2008 میں جاری کی گئی خفیہ فائلوں کے ذخیرے پرمبنی ہیں […]

’’سیودی چلڈرن‘‘ پر پابندی ختم، اسلام آباد دفتر دوبارہ کھول دیا گیا

’’سیودی چلڈرن‘‘ پر پابندی ختم، اسلام آباد دفتر دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیودی چلڈرن پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور اس کے اسلام آباد میں قائم مین دفتر کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس کے آپریشنز کی بحالی میں وقت لگے گا۔ سیودی چلڈرن کے میڈیا […]

محمد شکیل چغتائی کی خالہ زبیدہ برلاس (درشہوار) پاکستان میں انتقال کر گئیں

محمد شکیل چغتائی کی خالہ زبیدہ برلاس (درشہوار) پاکستان میں انتقال کر گئیں

جرمنی (انجم بلوچستانی) پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز جمعتہ المبارک سے ہوا اور جب پاکستان میں رمضان کی آمد پرخوشیوں کا اظہار کیا جارہا تھا،نہ جانے کتنے گھرانوںمیںصف ماتم بچھی ہوئی تھی۔اس میں ایک گھرانہ مرحوم یونس علی خان کا تھا،جہاں انکی اہلیہ زبیدہ برلاس، جنہوں نے اپنا نام در شہوار رکھ لیاتھا، طویل […]

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

ظہیرعباس کی آئی سی سی کی صدارت کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نامزد کمیٹی نے سابق پاکستانی کپتان ظہیر عباس کو آئی سی سی کے نئے صدر کے عہدے پر نامزدگی کی منظوری دے دی۔ آئی سی سی کے جاری اعلامیئے کے مطابق کرکٹ کی عالمی تنظیم کی سالانہ کانفرنس کے دوران تمام ممبرز نے ظہیرعباس کی آئندہ ایک سال کے لئے […]

َ کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے: جوزفین کرسٹینا

َ کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ سے ہونے والی ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے: جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (منیر ممتاز) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسامجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے کراچی میں گرمی او ر لوڈشیڈنگ سے ہونے والی سینکڑوں ہلاکتوں کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہے ہلاک ہونے والوں کے مقدمات عابد شیر علی اور خواجہ […]

زاہد مصطفیٰ اعوان، بشارت صاحب اور شیخ بابر کی میلان میں ملاقات کی یادگار تصاویر

زاہد مصطفیٰ اعوان، بشارت صاحب اور شیخ بابر کی میلان میں ملاقات کی یادگار تصاویر

اٹلی (شیخ بابر سے) پیرس کی ہر دل عزیز شخصیات زاہد مصطفیٰ اعوان، بشارت صاحب اور شیخ بابر کی میلان میں ملاقات کی یادگار تصاویر۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 137

ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہمیشہ پورے روزے رکھتا ہوں : راحت فتح علی خان

ملک میں ہوں یا بیرون ملک ہمیشہ پورے روزے رکھتا ہوں : راحت فتح علی خان

لاہور : بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے اللّٰہ پر بہت یقین ہے، میرا اللہ مجھے نوازتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کو قناعت پسندی پسند ہے اور میں اس پر عمل پیرا ہوں، اللہ کو تکبر پسند نہیں اور میں ہمیشہ تکبر سے دور رہا ہوں۔ میں […]

بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے: سراج الحق

بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے: سراج الحق

لوئر دیر : امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بی بی سی کی رپورٹ حکمرانوں کی آنکھیں کھول دینے کے لیے کافی ہے۔ ثمر باغ میں اپنے خطاب کے دوران جماعت سلامی کے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ تیس سالوں سے حکمرانوں نے سیاسی مفادات […]

قومی اتحاد سے دہشت گردی کو عبرتناک شکست دیں گے: شہباز شریف

قومی اتحاد سے دہشت گردی کو عبرتناک شکست دیں گے: شہباز شریف

لاہور : مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ اتحاد اور اتفاق کی ضرورت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف تمام […]

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

ہر چیز کا الزام متحدہ پر لگا دیا جاتا ہے، الطاف حسین کا ردعمل

کراچی : بی بی سی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا دیا جاتا ہے۔ پہلے کبھی جھکے نہ اب جھکیں گے جس کو چھوڑ کر جانا ہے جا سکتا ہے۔ لندن سے رابطہ کمیٹی اور دیگر شعبوں کے ذمہ […]

کراچی: گرمی اور حبس سے جاں بحق افراد کی تعداد 970 ہو گئی

کراچی: گرمی اور حبس سے جاں بحق افراد کی تعداد 970 ہو گئی

کراچی : کراچی میں قیامت خیز گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد 970 ہو گئی، اندرون سندھ بھی 49 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ چار روز کے دوران جناح اسپتال میں 6 ہزار سے زائد مریضوں کو لایا گیا۔ بجلی کی بندش بے شمار شہریوں کو اسپتال پہنچانے کا سبب بنی۔ اسپتال میں بھی مریضوں کو […]

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے 4 ملزمان ہلاک

کراچی : کلری میں گینگ وار کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی لی گئی۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ملزموں کا […]

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج کھیلا جائے گا

کولمبو : پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج سے کولمبو میں کھیلا جائے گا، پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ اس سے قبل کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے میزبان ٹیم کیخلاف دس وکٹوں […]

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارہ

بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،برطانوی نشریاتی ادارہ

لندن : برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت ایم کیو ایم کی مالی مدد کرتا رہا ہے ،بی بی سی کے دعوے کے مطابق بھارت سے مالی مدد لینے کا اعتراف لندن میں مقیم ایم کیو ایم کے دوسینئر رہ نماؤں نے کیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کا اس حوالے سے مزید کہنا […]

پیرس میں کمیونٹی راہنماء کا لیبل سجانے والے کل ایک دین دار کے نماز جنازہ کے بڑے اجتماع سے محروم

پیرس میں کمیونٹی راہنماء کا لیبل سجانے والے کل ایک دین دار کے نماز جنازہ کے بڑے اجتماع سے محروم

پیرس ( اے کے راؤ) صوفی محمد وحید کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی۔ تین دہائیوں قبل حصول رزق کی خاطر جہلم سے فرانس پاوں پے تشریف لانے والے صوفی محمد وحید تابوت میں پی آئی اے سے پاکستان روانہ کر دیے گئے۔ اناللہ وا انا الیہ راجیون۔ 6 […]

کراچی میں اموات پر وزیراعظم کردار ادا کریں، نوید قمر

کراچی میں اموات پر وزیراعظم کردار ادا کریں، نوید قمر

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ ساڑھے 12 سو لوگوں کی اموات کسی اور ملک میں ہوتی تو وہاں نیشنل ایمرجنسی عائد ہوچکی ہوتی ،سیلاب اورزلزلوں میں متحرک ہوسکتے ہیں تو اب کیوں نہیں ہورہے۔ وزیراعظم اور وزیر پانی وبجلی کی ذمےداری ہے وہ اپنا کردار ادا […]

لوگ مررہے ہیں اور ہمیں رام کتھا سنائی جارہی ہے،رشید گوڈیل

لوگ مررہے ہیں اور ہمیں رام کتھا سنائی جارہی ہے،رشید گوڈیل

اسلام آباد : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رشید گوڈیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹیکسوں سے پورا ملک چلتا ہے،وہاں لوگ مررہے ہیں اور وزیرقصیدے پڑھ رہے ہیں،کوئی شرم اور حیا بھی ہوتی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج مررہے ہیں اور یہ ہمیں 2018،اور […]

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

ملکی امن تباہ کرنیوالے لوگ کہاں سے آئے، آئین سے انحراف نہیں کر سکتے، جسٹس جواد

اسلام آباد: جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ کسی کو نہیں پتا ریاست کے خلاف اعلان جنگ کرنے والے لوگ کہاں سے آئے ، جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا ہے کہ دہشتگردوں کے ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانا کیوں ضروری ہیں؟ سپریم کورٹ میں آئینی ترامیم اور فوجی عدالتوں کیخلاف […]

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے کیونکہ انہوں نے 2008 میں کےالیکٹرک سے معاہدہ اس کی حمایت میں کیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ سابق حکومت کی مجرمانہ غفلت کا […]

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

گلگت: گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ گلگت بلتستان کی نئی قانون ساز اسمبلی پہلا اجلاس اسپیکر وزیربیگ کی زیر صدارت اسمبلی ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 33 نومنتخب ارکان نے بحیثیت رکن حلف اٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں براہ راست منتخب ہونے والے 24، […]

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

قومی وطن پارٹی کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دی ہے، اتحادیوں کو اعتراض نہیں: پرویز خٹک

پشاور : وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے قومی وطن پارٹی کو صوبائی حکومت میں شمولیت کے حوالے سے دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے صوبائی حکومت نے حالات کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے اور حکومتی اتحادی جماعتوں کو اس فیصلہ پر کوئی اعتراض نہیں، وزیر اعلیٰ نے ایک مرتبہ پھر پیسکو چیف کے […]

بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار

بینظیر بھٹو قتل کیس ، استغاثہ کے پندرہ گواہ غیرضروری قرار

راولپنڈی : راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے بینظیر بھٹو قتل کیس میں استغاثہ کے پندرہ گواہوں کو غیر ضروری قرار دیتے ہوئے ان کی گواہی ترک کر دی ہے۔ سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب خان نے اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت […]