counter easy hit

جیکی چن

الیانا ڈی کروز نے جیکی چن کی ’’کنگ فویو گا‘‘ میں کترینہ کی جگہ لے لی

الیانا ڈی کروز نے جیکی چن کی ’’کنگ فویو گا‘‘ میں کترینہ کی جگہ لے لی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز نے فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں ایشیا کے مشہور ایکشن ہیرو جیکی چن کے مدمقابل ایک بڑا کردار حاصل کرلیا ہے۔ میڈیا کے مطابق بھارت اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بنائی جانے والی فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں اس کردار کے لیے پہلے کترینہ کیف کو سائن […]

کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

کترینہ کیف نے جیکی چن کے ساتھ فلم کرنے کی تردید کر دی

ممبئی : کچھ عرصہ قبل بالی ووڈ میں خبر گردش کررہی تھی کہ کترینہ کیف کو ہالی ووڈ اداکار جیکی چن کے ساتھ انٹرنیشنل فلم ’’کنگ فو یوگا‘‘ میں مرکزی کردار کے لیے سائن کرلیا گیاہے مگر اب کترینہ کیف نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جیکی چن کے ساتھ […]

کترینہ کیف اپنی پہلی بین الاقوامی فلم میں جیکی چن کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

کترینہ کیف اپنی پہلی بین الاقوامی فلم میں جیکی چن کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی : بالی وڈ کی کیوٹ کیٹ کترینہ کیف چینی یونیورسٹی میں پروفیسر بنیں گی، اداکارہ نے جیکی چن کے مقابل اپنی پہلی بین الاقوامی فلم سائن کر لی۔ کترینہ کیف نے ہانگ کانگ کے فلمساز Stanley Tong کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی جس میں جیکی چن اداکارہ کے مقابل ہیرو […]

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

اداکار جیکی چن کی فلم ڈریگن بلیڈ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس : تاریخی واقعات پر مبنی جیکی چن کی نئی ایکشن فکشن فلم’ڈریگن بلیڈ’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہالی ووڈ اور چینی سینما کے مشترکہ تعاون سے بننے والی اس فلم کی ہدایات ڈینیئل لِی نے دی ہیں۔ فلم کی کہانی ایک ایسے جنگجو کمانڈر کے گِرد گھو م […]

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتا، عامر خان

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت اور چین کے اشتراک سے بننے والی فلم “کنگ فو یوگا” میں جیکی چن کے ساتھ کام نہیں کر سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان کا کہنا تھا کہ بطور اداکار جیکی چن ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اوران کے […]

عامرخان اور جیکی چن اب ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

عامرخان اور جیکی چن اب ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور ہالی ووڈ اداکار جیکی چن ایک ساتھ فلم بینوں کو محظوظ کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت چین کے ساتھ مل کر 3 فلمیں بنارہی ہیں، یہ فلمیں ہندی اور چینی دونوں زبانوں میں تیار کی جائیں گی، جن میں ساے ایک فلم […]