counter easy hit

بنگلہ دیشی بھی بھارت کو موقع موقع گا کر چڑانے لگے

بنگلہ دیشی بھی بھارت کو موقع موقع گا کر چڑانے لگے

ڈھاکا : شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹرز کو بنگلہ دیشی شائقین نے بھی ’’موقع موقع‘‘ گا کر خوب چڑایا، بنگال ٹائیگرز نے اتوار کو ہوم گرائونڈز پر مسلسل دسویں کامیابی ریکارڈ کرائی تھی جس سے اسے چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے دوسرے ون ڈے میں بنگلہ […]

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں نے کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]

سالانہ ختم شریف کیلیے منہاج سنٹر ویانا میں قرآن خوانی ہو گی: خواجہ نسیم

سالانہ ختم شریف کیلیے منہاج سنٹر ویانا میں قرآن خوانی ہو گی: خواجہ نسیم

ویانا (اکرم باجوہ) منہاج سنٹر ویانا کے بانی و پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کے صدر الحاج خواجہ محمد نسیم نے پاکستان میڈیا ویانا جنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرئے والدین مرحوم کی سالانہ برسی اور عزیزواقارب کے سالانہ ختم شریف کے سلسلہ میں منہاج سنٹر ویانا میں 5 جولائی بروز اتوار بعد از […]

بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ منا بھائی سیریز کی تیسری فلم کے لئے تمام کام تیار ہے بس اب ہمیں سنجے دت کی جیل سے واپسی کا انتظار ہے۔ ممبئی میں اپنی نئے فلم ’’گڈو رنگیلا‘‘ کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ارشد وارثی کا کہنا ہے […]

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ خوشی سے سرشار

کولمبو: ہیراتھ کا دبدبہ ختم ہونے پر پاکستانی کوچ وقار یونس خوشی سے سرشار ہیں۔ وقار یونس نے کہا کہ بیٹسمینوں کو اس بات کا کریڈٹ جاتا ہے جنھوں نے گال ٹیسٹ میں سری لنکن اسپنرکا بڑے اعتماد سے سامناکیا، خاص کر سرفراز احمد نے جس اسٹرائیک ریٹ سے بیٹنگ کی اس نے انھیں دباؤ […]

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر سربراہ پاک فوج نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف کی ہونے والی ملاقات کے دوران سربراہ پاک فوج نے انہیں آپریشن ضرب سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ جنرل […]

جارجیا یورپ وے کے عنوان سے ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں سجاد کریم کی شرکت

جارجیا یورپ وے کے عنوان سے ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں سجاد کریم کی شرکت

نیلسن (عبدللہ زید) سابقہ سوویت ریاست جارجیا کے شہر باتومی میں ‘ جارجیا یورپ وے’ کے عنوان سے ہونے والی ایک بین الاقوامی کانفرنس میں یورپین پارلیمنٹ کی جانب سے شریک ہونے والے وفد کی قیادت پارلیمنٹیری ایسوسی ایشن کمیٹی کے کو چئیر مین نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ، یورپی پارلیمنٹیرین فرینڈز آف […]

پیرس: ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر صدارت بینظیر بھٹو کی 62ویں سالگرہ منائی گئی

پیرس: ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیر صدارت بینظیر بھٹو کی 62ویں سالگرہ منائی گئی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس نے پیپلز پارٹی فرانس کے صدر ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ کی زیرصدارت پیرس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی۔ جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر […]

صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

صوفی محمد سرفراز بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے

فرانس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے فنانس سیکرٹری صوفی محمد سرفراز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 221

پیرس : محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

پیرس : محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

فرانس : پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیر اہتمام پیرس میں شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 62 ویں سالگرہ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں پاکستانی کیمونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کیں پروگرام کی صدارت پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر محترم جناب ڈاکٹر ارشاد علی کمبوہ نے کی جبکہ […]

محمد شکیل چغتائی نجی دورے پر شکاگو پہنچ گئے

محمد شکیل چغتائی نجی دورے پر شکاگو پہنچ گئے

امریکہ (انجم بلوچستانی) مشہور و معروف ایشین یورپین صحافی و شاعر، چیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی، جرمنی، چیف ایگزیکٹئو ایشین پیپلز نیوز ایجنسی، میڈیا کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل برائے یورپ، محمد شکیل چغتائی نجی دورے پر شکاگو پہنچ گئے۔ آتے ہوئے انکے صاحبزادے پرنس محمد ارسلان چغتائی ،رکن […]

کراچی میں گرمی سے جاں بحق افراد کی تعداد 450 سے بڑھ گئی

کراچی میں گرمی سے جاں بحق افراد کی تعداد 450 سے بڑھ گئی

کراچی : گزشتہ تین دنوں میں کراچی والوں پر گرمی کہر بن کر گزری۔ گرمی بڑھتے ہی شہر کے سرکاری اسپتال لاشوں سے بھر گئے۔ گرمی سے متاثرہ سب سے زیادہ افراد جناح اسپتال لائے گئے جبکہ عباسی شہید اسپتال، سول اسپتال، لیاری جنرل اسپتال اور سندھ گورنمنٹ اسپتال نیو کراچی میں بھی بڑی تعداد […]

بجلی بحران، وزیر اعلیٰ سندھ کا رات نو بجے مارکیٹیں بند کرنیکا حکم

بجلی بحران، وزیر اعلیٰ سندھ کا رات نو بجے مارکیٹیں بند کرنیکا حکم

کراچی : کراچی میں جاری بجلی کے شدید بحران کے خاتمے کے لئے سندھ حکومت نے رات نو بجے کے بعد مارکیٹیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی کی بچت کے لئے وزیراعلیٰ سندھ نے سرکاری دفاتر کے ائیر کنڈیشنر صبح 11 بجے کے بعد چلانے کے احکامات دئیے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت […]

کراچی میں قیامت خیز گرمی، الطاف حسین نے نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کر دی

کراچی میں قیامت خیز گرمی، الطاف حسین نے نائن زیرو پر ایمرجنسی نافذ کر دی

کراچی : شہر میں آگ برساتے موسم نے چار سو پچاس سے زائد افراد کو نگل لیا۔ افسوس ناک صورتحال پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے نائن زیر پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ الطاف حسین نے ارکان رابطہ کمیٹی، میڈیکل ایڈ کمیٹی اور دیگر ذمہ داران کو نائن زیر […]

فیصل آباد: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد: پولیس کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

فیصل آباد : مدینہ ٹاؤن سفینا پارک میں فہد اور فرحان نقلی پستول کے ساتھ فوٹو شوٹ کر رہے تھے۔ پولیس اہلکاروں نے ڈاکو سمجھ کر ان پر فائرنگ کر دی زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں فرحان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جبکہ پیٹ میں گولی لگنے کے […]

جراسک ورلڈ نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا

جراسک ورلڈ نے دنیا بھر میں ایک ارب ڈالرز کا بزنس کر لیا

نیویارک : دیوہیکل ڈائناسارز امریکی باکس آفس پر چھا گئے، ہالی ووڈ کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم “جراسک ورلڈ” نے دوسرے ہفتے دس کروڑ بیس لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا۔ جراسک ورلڈ کے ڈائنا سارز نے پوری دنیا کے سینما گھروں میں دھاک بٹھا دی۔ دو ہفتوں میں دنیا بھر میں ایک ارب ڈالر بٹور […]

مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی

مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی

میرپور : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے بنگالی ٹائیگرز سے عبرت ناک ہار کے بعد کپتانی چھوڑنے کی پیشکش کر دی ہے۔ بھارتی کپتان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی میڈیا کی تنقید سے تنگ آ چکے ہیں اور کپتانی چھوڑنے کیلئے تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے […]

شکیل چغتائی کی قیادت میں کمیونٹی رہنمائوں کی ہیڈ آف چانسری اور بریگیڈیر غزالی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

شکیل چغتائی کی قیادت میں کمیونٹی رہنمائوں کی ہیڈ آف چانسری اور بریگیڈیر غزالی سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق سانحہ ماڈل ٹائون کو ایک سال گزر گیامگر تاحال مظلومین کی کوئی شنوائی نہیں ہوئی،بلکہ ایک نام نہاد JIT کے ذریعہ انکے زخموں پر نمک چھڑکا گیا، جسے مسترد کرتے ہوئے پاکستا ن اور غیر ممالک میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں […]

برلن میں سانحہ ماڈل ٹائون کی شدیدمذمت نئی قراردادحکومت پاکستان اورجنرل راحیل شریف کو روانہ

خضر حیات تارڑ و ڈاکٹر ریاست کی شکیل چغتائی کی مزاج پرسی

خضر حیات تارڑ و ڈاکٹر ریاست کی شکیل چغتائی کی مزاج پرسی

جرمنی (APNA انٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیورو و مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق صدر مجلس شوری منہاج القران انٹرنیشنل خضر حیات تارڑ اور جنرل سکریٹری ہیو منٹی کیر اسٹفٹنگ جرمنی/پاکستان ڈاکٹر ریاست خان نے الگ الگ DRK اسپتال آکر،وہاں داخل مشہورایشین یورپی صحافی و شاعر، سینئر رہنما وچیف کوآرڈینیٹر پاکستان عوامی تحریک یورپ، عالمی […]

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

مشہور یورپی صحافی شکیل چغتائی کے اہل خانہ نے اسپتال میں فادر ڈے منایا

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیوروا ور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںمشہور عالمی صحافی، شاعر، کالم وتجزیہ نگار، پاکستان عوامی تحر یک PATیورپ کے سینئر رہنما و چیف کوآرڈینیٹر ، تحر یک منہاج القرآن TMQ انٹر نیشنل کے میڈیا کوآرڈینیٹر برائے یورپ ، چیرمین ایشین جرمن رفاہی سوسائٹی ADWG ،چیف ایگزیکٹئو ایشین […]

آئی سی سی اجلاس آج سے بارباڈوس میں شروع ہوگا

آئی سی سی اجلاس آج سے بارباڈوس میں شروع ہوگا

برج ٹاؤن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز کا آغاز پیر سے ہورہا ہے، ابتدائی روزایسوسی ایٹ وایفیلیٹ ممبرز میٹنگ کے ساتھ چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا بھی اجلاس ہوگا، جمعے تک اجلاسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ آئی سی سی کے میمورنڈم میں ترمیم ایجنڈے میں سرفہرست ہے، سری لنکا کرکٹ میں حکومتی مداخلت […]

سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر این ڈی ایم اے نے پاک فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد : سندھ میں جاری شدید گرمی کی لہر سے ہلاکتوں پر نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ سندھ میں گرمی سے ہلاکتوں پر کور کمانڈر کراچی سے مدد طلب کر لی ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعظم […]

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

لاڑکانہ : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث تمام افراد ہلاک ہو چکے ہیں، انھوں نے ریٹائرڈ جنرل پرویزمشرف کا نام لیے بغیرکہا کہ ایک تم اب تک زندہ ہو، شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں […]