counter easy hit

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا لگاتار چوتھے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ

ہالی وڈ فلم جراسک ورلڈ کا لگاتار چوتھے ہفتے بھی پہلی پوزیشن پر قبضہ

ہالی وڈ : تین ہفتوں سے باکس آفس پر قبضہ جمائے ڈائناسورز اس ہفتے بھی اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ہے، فلم نے رواں ہفتے مزید 3 کروڑ، 9 لاکھ ڈالر بٹورے اور بدستور پہلے نمبر […]

امیتابھ بچن نے جنازوں پرسیلفیز لینے کو شرمناک قراردے دیا

امیتابھ بچن نے جنازوں پرسیلفیز لینے کو شرمناک قراردے دیا

ممبئی: سیلفیز کا بڑھتے رجحان نے اس قدر خوف ناک صورت اختیار کرلی ہے کہ اب ناصرف خوشی بلکہ لوگ غم کے موقع پر بھی سیلفیز لینے سے باز نہیں آتے اور اس عمل کو امیتابھ بچن نے نہایت شرمناک قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر امیتابھ بچن […]

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ

وزیر اعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پرناروے روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ تعلیم برائے ترقی کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نوازشریف یہ دورہ ناروے کے وزیراعظم ارنا سولبرگ کی دعوت پر کررہے ہیں، ایک عشرے سے زیادہ عرصے میں کسی بھی پاکستانی رہنما کا یہ ناروے […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز کا ہدف

پالی کیلے: سری لنکا کی پوری ٹیم پالی کیلے ٹیسٹ کے چوتھے 313 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لئے 377 رنز درکار ہیں۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا نے چوتھے دن کے کھیل کا آغاز کیا تو کپتان انجیلو میتھیوز 77 […]

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

اسلام آباد : پی پی رہنماؤں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنماؤں کو منانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے […]

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج عوام نے مسترد کر دیا

ایتھنز : یونان کی عوام نے یورپی یونین کی جانب سے بیل آؤٹ پیکج کی سخت شرائط کو مسترد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز بیل آؤٹ پیکج کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہو گئی ہے جس کے مطابق 61 فیصد عوام نے یونان کے لئے بیل آؤٹ پیکج کی سخت […]

آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثر کن ہیں، رچرڈ اولسن

آپریشن ضرب عضب کے نتائج انتہائی متاثر کن ہیں، رچرڈ اولسن

پشاور : امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کو سراہتے ہوئے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پراکسی وار کو اختتام پذیر ہو جانا چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان آرمی نے […]

کوئٹہ:جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق، تین زخمی

کوئٹہ:جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق، تین زخمی

کوئٹہ : کوئٹہ جوائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جوائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے سامنے نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس […]

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد : حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاوٴنٹ دے دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔ اندھیر نگری چوپٹ […]

عامر خان فلم دنگل میں وزن بڑھانے اور کم کرنے کے چکر میں پھنس گئے

عامر خان فلم دنگل میں وزن بڑھانے اور کم کرنے کے چکر میں پھنس گئے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان نے فلم میں کشتی کے مناظر کی عکس بندی کے لیے اپنا وزن کم کر لیا ہے۔ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلم میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے حوالے سے مشہور ہیں جب کہ یہی کچھ انہوں نے اپنی نئی […]

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آج تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آج تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی : بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل رنویر سنگھ آج اپنی تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بینڈ باجا بارات سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے رنویر سنگھ کی پہلی ہی فلم سپرہٹ ہوگئی۔ لیڈیز ورسز رکی بہل اور بمبئے ٹاکیز کے بعد رنویرسنگھ نے فلم لٹیرا میں کمال اداکاری […]

امریکا نے جاپان کو ہرا کر وومن فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا

امریکا نے جاپان کو ہرا کر وومن فٹبال ورلڈ کپ جیت لیا

وینکوور : کینیڈا میں ہونے والے وومن فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں امریکا نے جاپان کو دو کے مقابلے پانچ گول سے شکست دی۔ کارلی لائیڈ ہیٹ ٹرک کرنے والی پہلی امریکی خاتون کھلاڑی بن گئیں۔ اس سے پہلے امریکا کی خواتین کی فٹبال ٹیم نے جرمنی کو صفر کے مقابلے میں دو گول […]

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے ٹیسٹ میں سری لنکا کی پوزیشن مستحکم، دوسری اننگز میں 288 رنز بنا لئے

پالی کیلے : پالی کیلے ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستان کی ٹیم اپنے کل کے سکور 209 میں صرف چھ رنز کا اضافہ کرکے آوٹ ہو گئی۔ سرفراز احمد 78 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے۔ شاہینوں کو پہلی اننگز میں 63 رنز کے خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ سری لنکا کا دوسری اننگز میں […]

موسٹ ڈیزائریبل مین آن ارتھ کہے جانے پر شرم آتی ہے، شاہ رخ خان

موسٹ ڈیزائریبل مین آن ارتھ کہے جانے پر شرم آتی ہے، شاہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ خان فلموں میں ہر قسم کے مناظر انتہائی دیدہ دلیری سے فلم بند کرادیتے ہیں لیکن جب انہیں “موسٹ ڈیزائریبل مین آن ارتھ ” پکارا جاتا ہے تو وہ شرم سے پانی پانی ہوجاتے ہیں۔ ممبئی میں ایک فلمی تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ رخ خان […]

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے ٹیسٹ ؛ دوسری اننگز میں سری لنکا کے 3 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

پالی کیلے : سری لنکا کے خلاف کھیلے جارہے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم 215 رنز پر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے بعد سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 35 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے تیسرے […]

اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانے سے سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

اسلام آباد میں غیرمعیاری کھانے سے سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

اسلام آباد: غیرمعیاری کھانا کھانے سے مقامی سویٹ ہوم کے 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر ہوگئی جنہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسلام آباد کے مقامی سویٹ ہوم میں غیرمعیاری کھانے کھانے سے 150 بچوں کو حالت بگڑنے پر پمز اسپتال لایا گیا جہاں اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچوں کی طبیعت […]

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکارشہید، 6 زخمی

شمالی وزیرستان میں فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکارشہید، 6 زخمی

بنوں: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دھماکے سے 3 اہلکار شہید جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز کے اہلکارسرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ ان کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 […]

افضل لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو کا سلام اشتہار

افضل لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو کا سلام اشتہار

افضل لنگھا صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کی طرف سے پاک فوج کی جرات و بہادری کو کا سلام اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار

راجہ علی اصغر چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے پاک فوج کی جر ات و بہادری کو سلام کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 264

اداکارہ کاجول پہلی بار فلم دل والے میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گی

اداکارہ کاجول پہلی بار فلم دل والے میں گینگسٹر کا کردار ادا کریں گی

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کاجول اپنے فلمی کیرئیر میں پہلی بار گینگسٹر کا کردار نبھائیں گی۔ بالی ووڈ کی کامیاب رومانوی جوڑی کنگ شاہ رخ خان اور کاجول ایک بار پھر 5 بر س بعد ڈائریکٹر روہت شیٹھی کی فلم’’دل والے‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے جب کہ گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ […]

ہاکی کوچ شرمناک شکست پر کھوکھلے بہانے تراشنے لگے

ہاکی کوچ شرمناک شکست پر کھوکھلے بہانے تراشنے لگے

لاہور: پاکستانی ہاکی ٹیم کے کوچ شہناز شیخ شرمناک شکست پر کھوکھلے بہانے تراشنے لگے،ان کے مطابق سہولیات کا فقدان اوراختتامی مراحل میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ٹیم ریو اولمپکس کیلیے کوالیفائی نہ کرسکی۔ پی ایچ ایف سے پیشگی درخواست کی تھی کہ وہ اولمپک کوالیفائنگ ایونٹ کو سنجیدگی سے لیں،کھلاڑیوں کو تیاریوں کے […]

ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے، ترجمان رینجرز

ایم کیوایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے، ترجمان رینجرز

کراچی : ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی تنظیمی کمیٹی عسکری ونگ کو منظم کرتی ہے اسی لئے سیکٹر اور یونٹ انچارج گرفتار کئے جارہے ہیں۔ ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ رینجرز کا آپریشن صرف جرائم پیشہ اور خطرناک ملزمان کے خلاف ہے کسی سیاسی، مذہبی یالسانی گروپوں کے خلاف […]

کشمیری قیادت کو خریدنے کی بھارتی سازش بے نقاب

کشمیری قیادت کو خریدنے کی بھارتی سازش بے نقاب

نئی دلی : بھارت کی طرف سے کشمیری قیادت کو خریدنے اور مقبوضہ کشمیر میں تسلط جمانے کی سازش بے نقاب ہو گئی اور بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ کے سابق سربراہ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی قیادت کو خریدنے کے لیے بھارتی سرکار پیسہ پانی کی طرح بہانے کے […]