counter easy hit

راولپنڈی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی : راولپنڈی میں موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی ہے۔ شدید بارش کے باعث مختلف حادثات میں دو بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کئی کئی فٹ تک پانی کھڑا ہوا ہے جس کے باعث نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔ شدید بارش کے […]

صوبے کی مرضی کے بغیر رینجرز کو اختیارات نہیں دیئے جا سکتے: قائم علی شاہ

صوبے کی مرضی کے بغیر رینجرز کو اختیارات نہیں دیئے جا سکتے: قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے الازہر گارڈن میں منعقدہ تقریب میں سانحہ صفورا میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء اور زخمیوں میں معاوضے کے چیک تقسیم کئے۔ تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ […]

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

ممبئی : ویلکم بیک دو ہزار سات میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔ کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر […]

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

قومی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی

پالی کیلے : واقعی پاکستان نے لنکا ڈھا دی آئی لینڈرز کو ٹیسٹ سیریز میں دو ایک سے ہرا کر صرف سب کے دل نہیں جیتے بلکہ رینکنگ میں بھی زبردست ترقی پائی ہے۔ قومی ٹیم نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی حاصل کر لی۔ رینکنگ ٹیبل پر پاکستان چھٹے […]

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

میگا کرپشن کیسزکی فہرست میں نوازشریف، شہبازشریف اورآصف زرداری کا نام شامل

اسلام آباد: نیب نے زیرتفتیش 150 ہائی پروفائل میگا کرپشن کیسزکی فہرست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے جس کے تحت وزیر اعظم نوازشریف، وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت کئی بڑے بڑے نام تحقیقات کاسامنا کرنےوالوں میں شامل ہیں۔ قومی احتساب بیورو کی جانب سے سپریم کورٹ میں […]

علی حیدر گیلانی کی بخریت گھر واپسی پر کامران یوسف گھمن کی یوسف رضا گیلانی کو دی مبارکباد

علی حیدر گیلانی کی بخریت گھر واپسی پر کامران یوسف گھمن کی یوسف رضا گیلانی کو دی مبارکباد

پیرس: پیپلز پارٹی فرانس کے عہدیداران اور پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران یوسف گھمن نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور انکی فیملی کو علی حیدر گیلانی کی گھر واپسی پردلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اور کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی گھر […]

نو منتخب صدور اور عہدیداران کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تصویری جھلکیاں

نو منتخب صدور اور عہدیداران کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ آف سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام برطانیہ بھر سے نو منتخب صدور اور عہدیداران کے اعزاز میں افطا ر ڈنر کا انعقاد مقامی ہال میں کیا گیا،افطا ر ڈنر کی میزبانی کے فرائض صدر پاکستان تحریک انصاف ایسٹ آف سکاٹ لینڈ ڈا کٹر عدنان مسعود […]

برطانیہ بھر سے نو منتخب صدور اور عہدیداران کے اعزاز میں افطار ڈنر

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ کا چوہدری نثار کو فون، ایف آئی اے کے اضافی اختیارات صوبے پر حملہ ہے، قائم علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیرداخلہ چوہدری نثار کو ٹیلی کرکے صوبے میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی کو فون کیا جس میں سندھ میں نیب اور ایف آئی اے کی کارروائیوں پر احتجاج […]

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سنسنی سے بھرپور نئی فلم درشیام کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے پرومو مداحوں کیلئے ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔ اس فلم میں اجے دیوگن کے علا وہ تبو بھی اہم رول اداکر رہی ہیں جو کہ ایک خاتون پو لیس آفیسر کے روپ میں نظر […]

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

بالی ووڈ چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج دولہا بنیں گے

نئی دہلی : بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور آج رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔دہلی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں شادی کی تمام تیاریاں مکمل ہیں ۔34 سال کے شاہد کپور کی شادی دہلی سے تعلق رکھنے والی21 سال کی میرا راجپوت سے ہو رہی ہے، جس میں دولہا دلہن کے قریبی […]

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پاکستان کی تاریخی فتح، 9 سال بعد سری لنکا کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

پالی کیلے (جیوڈیسک) یونس خان اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے باعث پاکستان نے 9 سال بعد سری لنکاکے خلاف اس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان نے سری لنکا میںایک۔ صفر سے ٹیسٹ سیریز جیتی تھی۔پالی کیلے ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے […]

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

پاکستان پر لشکرطیبہ سے تعلق کا بھارتی الزام روس نے مستردکردیا

نئی دہلی: روس نے پاکستان پر جماعت الدعوۃ اور لشکرطیبہ کے ساتھ تعلق کا بھارتی الزام مسترد کرتے ہوئے اس کی حمایت کرنے سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے برسبین میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان پر دہشت گردوں کی معاونت اور پشت پناہی کا الزام عائد […]

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگارہوگی، وزیراعظم نوازشریف

شنگھائی تعاون تنظیم پاک بھارت باہمی اعتماد بڑھانے میں مددگارہوگی، وزیراعظم نوازشریف

ماسکو : وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے اس کے لئے شنگھائی تعاون تنظیم مددگارثابت ہوگی۔ روس کے خبررساں ادارے کوانٹرویو میں وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ معاشی ترقی کے لئے پاک بھارت تعلقات میں بہتری ضروری ہے۔ اس کے لئے دونوں […]

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

تربیت یافتہ اداکارہ نہیں’’گڈو رنگیلا‘‘ میں خود کو نئے کردار میں سامنے لائی ہوں، ادیتی راؤ حیدری

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری جن کی تقریباً ڈیرھ برس کے وقفے کے بعد حال ہی میں فلم گڈو رنگیلا سینما گھروں کی زینت بنائی گئی ہے کہا ہے کہ وہ تربیت یافتہ اداکارہ نہیں ہیں اور فلم کی شوٹنگ کے دوران خود کو ہدایتکار کے حوالے کردیتی ہیں اور وہ جیسے ہی […]

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سےانجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں، سعد رفیق

لاہور : وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی جگہ سے انجن کے پٹڑی سے اترنے کے شواہد ملے ہیں اور وہاں پرنٹ بولٹ اور فش پلیٹس بھی ٹوٹے ہوئے پائے گئے ہیں تاہم اب تک یہ تعین نہیں ہوا کہ یہ حادثاتی طور پر ہوا یا کسی نے جان […]

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں امن کا مسئلہ صدیوں پرانا ہے تاہم حکومت کی اولین ترجیح امن و امان کی بحالی ہے۔ کراچی میں ایف پی سی سی آئی میں تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسے کی تصویری جھلکیاں

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک احتجاجی جلسے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (کامران گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ۵ جولائ 1977 کے دن کو یوم سیاە کے طور پر منانے کی دیرینە روایات کو برقرار رکھتے ہاۓ ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا رمضان المقدس کے مہینے کی بنا پر اسے افطار ڈنر کی شکل دے دی گئ اس جلسے کے مہمان […]

پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

ریاض (جاوید اختر جاوید) گذشتہ روز ریاض میں مقیم علمی اور سماجی شخصیت ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری نے اپنی رہائش گاہ (کاشانہ ادب) پر پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ، جس میں ریاض شہر میں موجود مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کی کثیر تعداد نے شرکت […]

نصیر الدین شاہ ’’فیض احمد فیض فیسٹیول‘‘ میں ڈرامہ کرنے کے لیے نومبر میں پاکستان آئیں گے

نصیر الدین شاہ ’’فیض احمد فیض فیسٹیول‘‘ میں ڈرامہ کرنے کے لیے نومبر میں پاکستان آئیں گے

لاہور : بالی ووڈ اداکار نصیر الدین شاہ ماہ نومبر میں فیض احمد فیض فیسٹیول میں ڈرامہ کرنے کے لیے پاکستان آئیں گے۔ تفصیل کے مطابق نصیر الدین شاہ ہر سال فیض احمد فیض میلے میں باقاعدگی سے اپنی ڈرامہ ٹیم کے ہمراہ شرکت کرر ہے ہیں اور اس سال ماہ نومبر ہونے والی فیض […]

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

قوم دہشت گردی وانتہاپسندی کے خاتمے کے لئے یکسو ہے، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی و انتہاپسندی کے خاتمے کے لیے یکسو ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے منتخب ارکان اورمقامی رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی، اس موقع پر ملک کو درپیش چیلنجز اور ان کے حل کے لئے حکومتی اقدامات پر تفصیلی […]

ٹور ڈی سائیکل ریس ، جرمنی کے اینڈرے گریپل دوسرے مرحلے میں کامیاب

ٹور ڈی سائیکل ریس ، جرمنی کے اینڈرے گریپل دوسرے مرحلے میں کامیاب

ہالینڈ : ٹور ڈی سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں جرمنی کے اینڈرے گریپل نے کامیابی حاصل کر لی۔ ہالینڈ میں جاری ٹور ڈی سائیکل ریس کے دوسرے مرحلے میں تیز ہواؤں اور بارش کا غلبہ رہا۔ سخت موسم کے باوجود رائڈرز کے جوش اور جذبے میں کمی واقع نہ ہوئی اور سب نے ایک […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک حتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک حتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا

پیرس (کامران گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ۵جولائ 1977 کے دن کو یوم سیاە کے طور پر منانے کی دیرینە روایات کو برقرار رکھتے ہاۓ ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا رمضان المقدس کے مہینے کی بناپر اسے افطار ڈنر کی شکل دے دی گئ اس جلسے کے مہمان خصوصی پارلیمنٹ […]