counter easy hit

persuade

مریم نواز نے جو کہا وہ شرمناک ہے، ایل این جی بے نقاب کرنے جا رہے ہیں،شیخ رشید

مریم نواز نے جو کہا وہ شرمناک ہے، ایل این جی بے نقاب کرنے جا رہے ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ایل این جی کیس سپریم کورٹ میں بے نقاب کرنے جا رہے ہیں نوازشریف کو جسٹس قیوم چاہیے اس لیے چیخ رہے ہیں،  نہال،طلال سمیت سارے بدحال ہیں، نوازشریف اورشہبازشریف ڈکٹیٹرزکی پیداوارہیں، کل مریم نوازنےسپریم کورٹ سےمتعلق جوکہاوہ شرمناک ہے، Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 48

فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو فسادات پھوٹ پڑتے، وزیر داخلہ

فیض آباد دھرنا جاری رہتا تو فسادات پھوٹ پڑتے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر فیض آباد دھرنا مزید 48 گھنٹے جاری رہتا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑک سکتی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتظامی طور پر آئندہ ایسے واقعات یقینی طور پر روکنے کے لیے اسلام آباد کے ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل […]

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

بلاول بھٹو ناراض پارٹی رہنماؤں کو منانے کے لیے خود سرگرم

اسلام آباد : پی پی رہنماؤں کے استعفے سامنے آنے پرقیادت نے پارٹی کوازسر نو فعال بنانے اور ناراض رہنماؤں کو منانے کیلیے رابطوں کا سلسہ شروع کر دیا اور اس حوالے سے بلاول بھٹو زرداری خود سرگرم ہو گئے ہیں۔ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ کرنے اور عوامی رابطے […]

حکومت مولانا فضل الرحمان کو 22 ویں آئینی ترمیم پر منانے میں ناکام

حکومت مولانا فضل الرحمان کو 22 ویں آئینی ترمیم پر منانے میں ناکام

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومتی وفد سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے 22 ویں آئینی ترمیم پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ایک بار پھر ناکام ہوگیا۔ سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے 22ویں آئینی ترمیم پر تحفظات دور کرنے کے حوالے سے حکومتی […]