counter easy hit

black day

ترجمان دفتر خارجہ, برطانوی پارلیمان میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ

ترجمان دفتر خارجہ, برطانوی پارلیمان میں مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں جبکہ آزاد آوازیں بھارتی حکام کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے 26 جنوری کے مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے موقع پر برطانوی پارلیمان میں ایم پیز کی طرف سے کشمیریوں کے حق اور […]

کسی صورت بھی مظلوم کشمیریوں کے جائز حق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیر خارجہ

کسی صورت بھی مظلوم کشمیریوں کے جائز حق سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ وزیر خارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ہر سال ستائیس اکتوبر کو پاکستان میں یوم سیاہ منانے کا مقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دینا ہے کہ ہم مقبوضہ جموں و کشمیر پر پر غیر قانونی بھارتی تسلط کو مسترد کر تے ہیں اور ہم کسی صورت بھی مظلوم کشمیریوں کے جائز حق سے ایک انچ بھی پیچھے […]

پانچ اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قاسم خان سوری

پانچ اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور کرفیو کے نفاذ کے ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں کہنا تھا کہ 5 اگست کا دن دنیا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب فاشسٹ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت […]

یوم سیاہ 4 جولائی بھٹو شہید، بیگم نصرت بھٹو، بی بی بے نظیر شہید اور 73ءکے آئین اور جمہوریت کی بحالی کے لئے شہادتیں دینے، کوڑے کھانے، جبر اور تشدد برداشت کرنے والے تمام کارکنان کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے5جولائی یوم سیاہ کے موقع پر مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو، شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو سمیت ان تمام سیاسی کارکنوں ، طالب علموں، مزدوروں اور صحافیوں کو خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا ہے جنہوں نے 1973ءکے آئین اور جمہوریت کی بحالی کے […]

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے 27 اکتوبر یوم سیاہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اتحاد اورقومی سوچ کا عملی مظاہرہ کیا ، مرزا ساجد جرال

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے 27 اکتوبر یوم سیاہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اتحاد اورقومی سوچ کا عملی مظاہرہ کیا ، مرزا ساجد جرال

پیرس، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے 27 اکتوبر یوم سیاہ میں بھرپور شرکت کر کے مثالی اتحاد اورقومی سوچ کا عملی مظاہرہ کیا ، مرزا ساجد جرال پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پیرس کے معروف سیاسی وسماجی وکشمیری راہنما مرزا ساجد جرال نے 27 اکتوبر ایفل ٹاور یوم سیاہ میں شریک پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے […]

پیرس، انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے یوم سیاہ میں بھرپورشرکت پرپاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے تہ دل سے شکرگزار ہیں، مصالحتی کمیٹی کا کردار قابل تحسین، زاہد ہاشمی

پیرس، انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے یوم سیاہ میں بھرپورشرکت پرپاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے تہ دل سے شکرگزار ہیں، مصالحتی کمیٹی کا کردار قابل تحسین، زاہد ہاشمی

پیرس، انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم کے یوم سیاہ میں بھرپورشرکت پرپاکستانی اورکشمیری کمیونٹی کے تہ دل سے شکرگزار ہیں، مصالحتی کمیٹی کا کردار قابل تحسین، زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) فرانس کے مشہور مقام ایفل ٹاور پر 27 اکتوبر 2019 کو انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے زیر اہتمام بھرپور یوم سیاہ  […]

پیرس، ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف بھرپوریوم سیاہ،   مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی شرکتی

پیرس، ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف بھرپوریوم سیاہ،   مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی شرکتی

پیرس، ایفل ٹاور پر مقبوضہ کشمیر پرغاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف بھرپوریوم سیاہ،   مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی شرکتی پیرس۔اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف مقام ایفل ٹاور پرکشمیر کی جنت نظیر وادی پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کیخلاف  پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے  بھرپور یوم سیاہ منایا ۔ ایفل ٹاور بھارت […]

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پریورپ کا سب سے بڑا اور کامیاب احتجاجی مظاہرہ،

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پریورپ کا سب سے بڑا اور کامیاب احتجاجی مظاہرہ،

پیرس، پاکستان ہمارہ ہےکشمیر ہمارہ ہے، پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا یوم سیاہ کے موقع پر یورپ کا سب سے بڑا مظاہرہ پیرس(سپیشل رپورٹ) پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی طرف سے بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے پیرس کے ایفل ٹاور پر یورپ کا سب سے بڑا مظاہرہ کیا گیا اس […]

یوم سیاہ پرپولیس گردی اورکارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوگیا، میاں محمد حنیف

یوم سیاہ پرپولیس گردی اورکارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوگیا، میاں محمد حنیف

یوم سیاہ پرپولیس گردی اورکارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوگیا، میاں محمد حنیف پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف آرگنائزر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ یوم سیاہ پر پولیس گردی اور کارکنوں کی گرفتاریوں سے سلیکٹڈ اورالیکٹڈ کا فرق مزید واضح ہوچکا ہے۔ […]

پیرس، ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرواستبداد کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ،

پیرس، ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں پر بھارتی جبرواستبداد کیخلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ،

پیرس (نمائندہ خصوصی)  ۱۵ اگست کو پیرس ایفل ٹاور پر آل پارٹیز جموں کشمیر فورم فرانس کے زیراہتمام ایک عظیم الشان اجتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد بھارتی یوم آزادی پر یوم سیاہ منا کر کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی اور اقوام عالم کو یہ پیغام دینا تھا کے وہ کشمیر کے مسلہ […]

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف

بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف

پیرس(یس اردو نیوز) بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے  ایفل ٹاور کے سامنے پاکستانیوں اورکشمیریوں کا بھر پور احتجاجی مظاہرہ، شرکائ نے صاحبزادہ عتیق اور زاہد ہاشمی کی کوششوں کی تعریف کی ۔ یوم سیاہ میں  سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے خصوصی شرکت کی  ۔  مظاہرے […]

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی

پیرس: ایفل ٹاور پر 15 اگست پاکستانی و کشمیری اور یورپی برادری یکجا ہو کر تاریخ انسانیت کے بدترین بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ اور یوم سیاہ منا رہی ہے، زاہد ہاشمی پیرس(یس اردو نیوز) چلو چلو ایفل ٹاور کے سامنے چلو 15 اگست بھارتی یوم آزادی اور کشمیریوں کا یوم سیاہ  پیرس کے تاریخی مقام […]

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

دنیا بھر کی طرح فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا

فرانس (اشفاق چودھری) پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منایا-اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرانس میں […]

سیاہ دن

سیاہ دن

تحریر : عبدالرزاق چودھری جنت ارضی جموں و کشمیر 26 اکتوبر 1947 تک آزادی اور خودمختاری کے پر لطف احساس سے منور ایک حسین وادی تھی۔پھر اچانک اس کی خوشیوں کو نظر لگ گئی اور اس کی خودمختاری پرایک ایسی ضرب لگی جس کا مداوآج تک ممکن نہ ہو سکا۔27 اکتوبر 1947 کو ہندوستان نے […]

برلن میں کشمیر فورم انٹرنیشنل کی جانب سے یوم سیاہ پر ٢٧ اکتوبر ٢٠١٥ احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

برلن میں کشمیر فورم انٹرنیشنل کی جانب سے یوم سیاہ پر ٢٧ اکتوبر ٢٠١٥ احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

جرمنی (APNAانٹرنیشنل/بیورو چیف) برلن بیورو کے مطابق جرمنی میںکشمیریوںو پاکستانیوں کی تنظیمات پر مشتمل جرمنی کا اوّلین و فعال پلیٹ فارم ”کشمیر فورم”،جو ہر سال باقا عدگی سے ٢٧ اکتوبر کی یادمیں”یوم سیاہ” اور ٥ فروری کو ”یوم یکجہتی کشمیر” مناتارہا اور گزشتہ کئی برس سے ان مواقع پر احتجاجی مظاہروں، سیمینار اور جلسہ وجلوس […]

برسلز میں ستائیس اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو احتجاجی مظاہرہ کرے گی

برسلز میں ستائیس اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیر کونسل ای یو احتجاجی مظاہرہ کرے گی

برسلز (پ۔ر) یورپ میں مقیم کشمیری اور ان کے ہمدردوں نے 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر بلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ بھارتی فوجوں نے 27 اکتوبر 1947ء کو کشمیرکے بڑے حصے […]

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کے دن کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور […]

پیرس ۔کشمیر جلد ہی پاکستان کاحصہ بنے گا۔قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس ۔کشمیر جلد ہی پاکستان کاحصہ بنے گا۔قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس۔پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے 15 اگست کا دن کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کرمنایا۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور وہ دن دور نہیں […]

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، خورشید شاہ

پیرس (نوشیروان احمد) پیپلز پارٹی نے جمہوریت کا ساتھ صرف اس لئے دیا کیوں کے تاریخ میں ایک اور یوم سیاہ کا اضافہ نہیں کرنا چاہتے تھے، ادروں میں تصادم سے غیر سیاسی قوتوں کو جمہوریت پر شب خون مارنے کا موقع ملتا،ضیاءالحق کے مظالم کی بدلے میں میں پیپلز پارٹی کو نڈر اور بے […]

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

کراچی میں ہلاکتوں پر اپوزیشن جماعتوں کا جمعے کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں نے کراچی میں شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی سربراہی میں اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس […]