By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 Actress, best film, bollywood, film, Kangna Ranawat, اداکارہ, بالی ووڈ, بہترین فلم, فلم, کنگنا رناوت شوبز

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ رانی لکشمی بائی پر بنائی جانیوالی فلم ان کے کیرئیر کی بہترین فلموں میں سے ایک ہو گی اور میں اس کی شوٹنگ شروع ہونے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہوں۔ یہ بات انھوں نے پریس ٹرسٹ آف اندیا سے ایک انٹرویوکے دوران […]
By Yes 1 Webmaster on July 9, 2015 Hangzhou, place, Sania Mirza, semifinals, Wimbledon tennis tournament, ثانیہ مرزا, جگہ, سیمی فائنل, ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ, ہنگز کھیل

لندن : ثانیہ مرزا اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹینا ہنگز پر مشتمل جوڑی نے آسٹریلیا اور قازقستان کی کھلاڑیوں کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ثانیہ اور ہنگز نے پہلا سیٹ ٹائی بریکر پر سات پانچ سے جیتا۔ ٹاپ سیڈ جوڑی کو دوسرے سیٹ میں مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا جسے ثانیہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 accident, islamabad, killed, Tarnol, traffic, wounded, اسلام آباد, ترنول, جاں بحق, حادثے, زخمی, ٹریفک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: ترنول کے قریب ٹریفک حادثے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ کے مطابق ترنول پھاٹک کے قریب فتح جھنگ روڈ پر تیز رفتار مسافر کوسٹر مخالف سمت سے آتی وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تھانہ ترنول نے […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 arrested, Barcelona airport, captured, European countries, wanted terrorist, ایر پورٹ, بارسلونا, دہشت گرد, مطلوب, پکڑا, گرفتاری, یورپی ممالک تارکین وطن

بارسلونا (زاہد مصطفی اعوان سے) گواردیا سول نے بارسلونا ایر پورٹ سے الجزائر کے باشندہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ الجزائری باشندہ جرمنی کے شہر ہیمبرگ سے بارسلونا پہنچا تھا۔ اور اس کی منزل بذریعہ میڈریڈ الجزائر تھی۔ یہ شخص بلجئیم اور فرانس کی حکومتوں کو مطلوب تھا۔ اس کی گرفتاری کے بین القوامی وارنٹ […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 captain, Caribbean Premier League, certification, Colombo, Misbahul Haq, تصدیق, مصباح الحق, کولمبو, کپتان, کیریبین پریمیر لیگ کھیل

کولمبو (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کیریبین پریمیر لیگ کھیلنے کی تصدیق کی ہے۔ گرین شرٹس کے کپتان مصباح الحق سری لنکا سے براہ راست ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ لیگ کی ٹیم بارباڈوس ٹرائیڈینٹس میں شعیب ملک کی جگہ نمائندگی کریں گے۔ اس سے قبل انجری […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 islamabad, local elections, rejection, scheduled, supreme court, اسلام آباد, بلدیاتی الیکشن, سپریم کورٹ, شیڈول, مسترد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کا شیڈول مسترد کردیا ہے۔ اس موقع پر الیکشن کمیشن نے نیا شیڈول جاری کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کا شیڈول آنے تک قانونی پیچیدگیاں دور کی جائے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا جاری کردہ شیڈول مسترد […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 america, Central notifications, greetings, Mujeeb Hassan, overseas, peoples party, Sahibzada Zulfiqar, امریکہ, اورسیز, صاحبزادہ ذوالفقار, مبارکباد, مجیب الحسن, مرکزی اطلاعات, پیپلز پارٹی تارکین وطن

پیپلز پارٹی امریکہ کی جانب سے صاحبزادہ ذوالفقار کو اورسیز کا مرکزی اطلاعات بنے پر مبارکباد، مجیب الحسن Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 beat, competitors, football, Germany, spain, UEFA کھیل

یونان : یونان میں ہونے والی یوئیفا انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے میچ میں سپین نے حریف جرمنی کو تین صفر سے شکست دیدی۔ یوئیفا انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن جرمنی اور سپین کا مقابلہ ہوا۔ سپین نے حریف ٹیم کیخلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے پورے میچ میں اپنی گرفت کو […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 expand, options, PTA, Rangers, resolution, sindh assembly, اختیارات, توسیع, رینجرز, سندھ اسمبلی, قراردار, پی ٹی آئی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں رینجر ز کے اختیارات میں توسیع کے حق میں قرار دار جمع کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ہم سمجھتےہیں کہ رینجرزنےکراچی میں امن قائم کرنےمیں اہم کردار ادا کیا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Anil Kapoor, dialogue, film, irritation, Mumbai, Nana Patek, انیل کپور, جلن, فلم, ممبئی, مکالمے, نانا پاٹیکر شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر کہتے ہیں کہ ان کی نئی فلم ویلکم بیک میں انیل کپور کے مکالمے اتنے جاندار ہیں کہ انہیں ان سے جلن ہونے لگی ہے۔ ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’ویلکم بیک ‘‘ کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے نانا پاٹیکر کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 brussels, Holding, kashmir, KASHMIR COUNCIL EU, martyrs day, Seminars, انعقاد, برسلز, سیمینار, کشمیر, کشمیر کونسل ای یو, یوم شہداء تارکین وطن

برسلز (پ۔ر) آئی سی ایچ ڈی کشمیر کونسل ای یو 12 جولائی کی شام کو یوم شہداء کشمیر کے موقع پر برسلز میں ایک سیمینار کا انعقاد کرے گی۔ یاد رہے کہ جموں و کشمیر کے اس وقت کے ڈوگرہ حکمران کے اہلکاروں نے 13جولائی 1931 ء کوسری نگر سنٹرل جیل کے باہر اکیس معصوم […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 ali, bail application, decision, hearing, lahore, safe, ایان علی, درخواست ضمانت, سماعت, فیصلہ, لاہور, محفوظ شوبز, لاہور

لاہور : ہائی کورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی دوبارہ درخواست ضمانت کے قابل سماعت ہونے یا ہونے کے معاملہ پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدالسمیع نے ایان علی کی درخواست ضمانت کی ابتدائی سماعت کی، عدالت عالیہ نے ایان علی کے وکیل خرم لطیف […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 hajj, imran, Maulana Tariq Jamil, pti, respect, ryham, احترام, تحریک انصاف, حج, ریحام, عمران, مولانا طارق جمیل اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اوران کی اہلیہ ریحام خان رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے۔ معروف عالم دین مولانا طارق جمیل 2 روزقبل عمران خان کی دعوت افطار پر بنی گالہ گئے تھے جہاں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین اور ان کی اہلیہ کو فریضہ حج کی ادائیگی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 administration, iftar, Munich, Sofia mosque, Walid Basit, افطاری, انتظامیہ, جامع مسجد صوفیا, میونخ, ولید باسط تارکین وطن

میونخ (محمد سلیمان خان) ولید باسط اور انتظامیہ جامع مسجد صوفیا کی طرف سے افطاری۔ افطاری کی کچھ تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میونخ میں اسی طرح روزانہ افطاری ہوتی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 altaf hussain, demanded, karachi, public referendum, Rangers operation, الطاف حسین, رینجرز آپریشن, عوامی ریفرنڈم, مطالبہ, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں رینجرز کے آپریشن پر عوامی ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کے آپریشن کے حوالے سے عوام کی رائے حاصل کرنے کے لئے ریفرنڈم کرایا جائے۔ ان کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Afghan Government, arbitration, efforts agree, establish peace, pakistan, taliban, افغان حکومت, ثالثی, طالبان, قیام امن, متفق, پاکستان, کوششیں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد :پاکستان کی ثالثی میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام امن کی کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پاکستان کی ثالثی میں مری میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں قیام ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 devotion, Hazrat Ali Murtaza, held, mehfil, Munich, presents, حضرت علی مرتضیٰ, عقدیت, محفل, منعقد, میونخ, پیش تارکین وطن

میونخ (محمد سلیمان خان) امیر المومنین حضرت سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بارگاہ میں ہدیہ عقیدت پیش کرنے کے لیے محفل منعقد ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 124
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Announced, Eid prayer, Jamia Masjid Sufia, Munich, اعلان, جامع مسجد صوفیا, عید الفطر, میونخ, نماز وقت تارکین وطن

میونخ (محمد سلیمان خان) جامع مسجد صوفیا کی طرف سے آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ انشا اللہ عیدالفطر کی نماز یکم شوال کو 07:00 بجے ہو گی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 686
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Ayaz Mahmood Ayaz, description, Mushaira, Paris literary forum, Roohi Bano, ایاز محمود ایاز, روحی بانو, مشاعرے, وضاحت, پیرس ادبی فورم تارکین وطن

فرانس : پیرس ادبی فورم کے حوالے سے محترمہ روحی بانو کی وضاحت ایاز محمود ایاز نے کائنات میں جو نیوز لگائی ہے پڑھی بڑی حیرت ہوئی۔ یہ کیا مجھے نکاتے ہیں میں نے تو اسی وقت جب مشاعرہ ختم ہواء تھا۔ ان کے امتیازی سلوک کی وجہ سے ان کو ہمیشہ کے لئے خیر […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 August, culture, Pakistan Basant Festival, Stockholm, sunday, اتوار, اگست, بسنت میلہ, ثقافت, سٹاک ہوم, پاکستان تارکین وطن

سٹاک ہوم (کاشف عزیز سے) سویڈن میں پاکستان کی ثقافت کے فروغ کے لیےاور خصوصا سویڈن میں پاکستانی کمیونٹی فیملیز اور بچوں کو پاکستانی ثقافت سے روشناس کروانے کے لیے 2 اگست بروز اتوار کو دن 1 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک بمقام ھلندا میں بسنت میلہ کا اھتمام کیا جائے گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 exhibition, Pakistani film, presentation, Shahzad Kashmiri, Stockholm, سٹاک ہوم, شہزاد کاشمیری, نمائیش, پاکستانی فلم, پیش تارکین وطن, شوبز

سٹاک ہوم (کاشف عزیز سے) ہم ٹیلی وژن کی پروڈکشن اور پاکستانی سپر سٹارز پر مبنی رومنٹک فلم بن روئے 26 جولائی بروز اتوار شام 6 بجے سٹاک ہوم کے سینما گھر بائیوگراف پارک میں نمائیش کے لیے پیش کی جائے گی۔ بن روئے فلم کو پاکستان کے مشہور ڈائیریکٹر شہزاد کاشمیری اور مومنا دورانی […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 breakdown, closed, Electricity, karachi, power plant, technical error, water supply, بجلی, بریک ڈاؤن, بند, سپلائی, فنی خرابی, پانی, پاور پلانٹ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : شہر قائد کے باسی رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں ہونے والے بجلی کے بدترین بحران کے صدمے سے نکل نہیں پائے تھے کہ انہیں ایک نئے بحران کا سامنا ہے۔ بن قاسم پاور پلانٹس ٹرپ کر جانے کے باعث رات ساڑھے آٹھ بجے شہر کا نصف سے زائد علاقہ تاریکی میں ڈوب […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 Achievements, Army Chief, operations, pakistan, terrorism, unique, آرمی چیف, آپریشن, بے مثال, دہشتگردی, پاکستان, کامیابیاں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : پاک فوج کے شبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جنوبی افریقہ کے ڈیفنس کالج کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کا کہنا تھا پاکستان نے خطے کے امن کیلئے لازوال قربانیاں دیں اور دہشتگردی کیخلاف آپریشن میں کامیابیاں بے مثال ہیں۔ ان کا مزید […]
By Yes 1 Webmaster on July 8, 2015 British institutions, deadlock, Imran Farooq, murder case, Pakistani, برطانوی اداروں, عمران فاروق, قتل کیس, پاکستانی, ڈیڈ لاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : برطانوی حکومت کے اعلیٰ ترین ذرائع کے مطابق برطانوی تفتیشی اداروں نے اب تک کی تفتیش کو ناکافی قرار دیتے ہوئے تین گرفتار ملزموں کو برطانیہ لانے کا فیصلہ قانونی مشکلات کی وجہ سے موخر کر دیا ہے۔ پاکستان سے تفتیش کرکے واپس آنے والی ٹیم نے برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس سے […]