By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 innings, Loss, pakistan, runs, test, wickets, اننگز, رنز, نقصان, وکٹوں, پالی کیلے ٹیسٹ, پاکستان کھیل

پالی کیلے : تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 278 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنالئے۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے آئی لینڈرز کے خلاف اپنی […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Abdul Rashid Ghazi, challenge, murder, musharraf, warrant, غازی عبدالرشید, قتل کیس, وارنٹ گرفتاری, پرویزمشرف, چیلنج اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: سابق صدر پرویزمشرف نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں ماتحت عدالت سے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ پرویز مشرف کی جانب سےاسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انسداد دہشت گردی کوئٹہ کی خصوصی عدالت کی ہدایت پر […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Opposition Leader, Paris, private tour, Syed Khurshid Shah, اپوزیشن لیڈر, سید خورشید شاہ, نجی دورہ, پیرس بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ۔ائیر پورٹ پر شاندار استقبال تفصیل کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ فیملی کے ہمراہ تین روزہ نجی دورہ پر پیرس پہنچ گئے ہیں۔ ائیر پورٹ پر کامران […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Birmingham, dinner, iftar, Image Review, Interfaith, افطار, انٹرفیتھ, برمنگھم, تصویری جھلکیاں, ڈنر تارکین وطن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) یو کے اسلامک مشن سولی ہل اور سمال ہیتھ برانچ کے زیر اہتمام مقامی چرچ میں انٹرفیتھ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور حصہ لیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 church, held, interfaith iftar dinner, organized, Small Heath Branch, Soli Hill, UK Islamic Mission, انعقاد, انٹرفیتھ افطار ڈنر, زیر اہتمام, سمال ہیتھ برانچ, سولی ہل, چرچ, یو کے اسلامک مشن تارکین وطن

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) یو کے اسلامک مشن سولی ہل اور سمال ہیتھ برانچ کے زیر اہتمام مقامی چرچ میں انٹرفیتھ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور حصہ لیا۔ اس موقع پر کونسلر عنصر علی خان، راجہ فہمی کیانی […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 altaf hussain, described, karachi, Sindh, sorry, افسوس, الطاف حسین, بیان, سندھ, قائم علی شاہ, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا فون آیا تھا لیکن وہ بہت جذباتی تھے اس لئے بات نہ ہوسکی تاہم ان کے بیان پر افسوس ہے۔ وزیراعلی سندھ کا کہنا تھا کہ ہم نے ہمیشہ الطاف حسین کے ساتھ عزت کا […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 altaf hussain, Arrest, Asif Ali Zardari, attitude, Qaim Ali Shah, regrettable, Workers, آصف زرداری, افسوسناک, الطاف حسین, رویہ, قائم علی شاہ, کارکنوں, گرفتاری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ساتھ جنگی قیدیوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سندھ آگ میں جل رہاہے اور صوبے کو مقبوضہ علاقہ بنا دیا گیا ہے، آصف زرداری […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 anything, government, karachi, name, ryham Khan, حکومت, ریحام خان, نام, چیز, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے. کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی ہلاکتوں پرسیاست کرنے نہیں انسانی ہمدردی کے لئے آئی ہیں، کراچی میں سیکڑوں لوگ گرمی سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 cycu, Electricity, finish, Ministry water, mlyan, power plant, project, بجلی, ختم, ملیاں, وزارت, پانی, پاور پلانٹ, پراجیکٹ, چیچو اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزارت پانی وبجلی نے 525 میگاواٹ کا چیچو کی ملیاں پاور پلانٹ پراجیکٹ ختم کردیا جب کہ پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹو نے بھی پراجیکٹ ختم کرنے کی تصدیق کردی۔ شیخوپورہ کے قریب 35 ارب کی لاگت سے 525 میگاواٹ کے لگنے والے چیچو کی ملیاں پاور پراجیکٹ پر 2008 میں کام شروع […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 hockey team, Out Olympics, Pakistani, Paris, World Cup, اولمپکس, باہر, ورلڈ کپ, پاکستانی, پیرس, ہاکی ٹیم تارکین وطن

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستانی ہاکی ٹیم کی بیلجیئم میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی پہلی بار باہر ہو گئی ہے۔ 3 جولائی کو کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں پوزیشن کے لیے کھیلے گئے اس میچ […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 imprisonment, Mian slow, Mumbai, release, Sanju Baba, wait, انتظار, بابا, رہائی, سلو میاں, سنجو, قید, ممبئی شوبز

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ خان کا کہنا ہے کہ جس دن ان کے دوست سنجے دت اپنی سزا پوری کرکے جیل سے باہر آئیں گے وہ ان کے اعزاز میں پارٹی کریں گے ۔ ممبئی میں اپنی نئی آنے والی فلم بجرنگی بھائی جان کے گانے کی لانچنگ کی تقریب کے موقع پر میڈیا […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 hafqat Tanvir, happy, Independence Day, Mujeeb HassanS, US public, امریکہ, دن, شفقت تنویر, عوام, مبارک, مجیب الحسن, یوم آزادی تارکین وطن

نیو یارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر ، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیا، نائب صدر فریدہ خان، ڈپٹی سکرٹری انفارمیشن سلمان ظفر نے ایک مشترکہ بیان مین کہا ہے کہ امریکی عوام خصوصا پاکستانی امریکی کمیونٹی کو 4 جولائی امریکہ کی 239 ویں سالگرہ کے […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 nation, pakistan army, Shahbaz Sharif, terrorism, war, جنگ, دہشت گردی, شہباز شریف, قوم, پاک فوج اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالا: وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پوری قوم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کورہیڈ کوارٹرگوجرانوالہ پہنچے جہاں انہیں ٹرین حادثہ سے متعلق بریفنگ دی گئی، کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرلغیورمحمود بھی بریفنگ میں شریک تھے۔ اس موقع پرفوجی حکام نے ریسکیو سروسز […]
By Yes 1 Webmaster on July 4, 2015 Atif Ali, china, Cutting involved, DA officer, Rangers, reference, remand, حوالے, ریمانڈ, رینجرز, عاطف علی, ملوث, چائنا, ڈی اے افسر, کٹنگ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے کے ڈی اے میں گریڈ 18 کے افسر عاطف کو 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں رینجرز نے کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 18 گریڈ کے افسر ملزم عاطف علی کو پیش کیا۔ اس موقع پررینجرز نے عدالت سے استدعا کی کہ […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 Ali Raza Syed, Amnesty International, India, kashmir, uncovered, ایمنسٹی انٹرنیشنل, بھارت, بے نقاب, علی رضا سید, کشمیر تارکین وطن

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’’ایمنسٹی انٹرنیشنل ‘‘ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں اور کالے قوانین کے بارے میں رپورٹ شائع کرکے بھارت کا اصلی بھیانک اور غیر جمہوری چہرہ بے نقاب کیا ہے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 arguments, complete Commission, decided, parties, Rigging case, secure, انتخابی دھاندلی کیس, دلائل, فریقین, فیصلہ, محفوظ, مکمل, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : انتخابی دھاندلی کیس میں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جوڈیشل کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی انکوائری کمیشن نے 2013 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر فریقین کی جانب […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 buried, funeral, Gujranwala Cantt, Major Adil Lahore, martyrs, train accident, سپرد خاک, شہدا, میجر عادل لاہور, نماز جنازہ, ٹرین حادثہ, گوجرانوالہ کینٹ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کینٹ میں رات گئے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے، میجر عادل کو لاہور میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 answers, European Union, progress, QUESTIONS, referendum, Sajjad Karim, جوابات, ریفرنڈم, سجاد کریم, سوالات, پیش رفت, یورپی یونین تارکین وطن

نیلسن (پ ر) یورپین پارلیمنٹ میں ای یو ارمینیا و آزر بائیجان کمیٹی اور ای یو جارجیا پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کے چئیر مین ای سی آر گروپ کے لیگل آفئیرز کمیٹی کے ترجمان نارتھ ویسٹ انگلینڈ سے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) نے جمعرات 2 جولائی کو ہاؤس آف لارڈز کی ای […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 imran khan, javed hashmi, maafyan, pti, puncture, تحریک انصاف, جاوید ہاشمی, عمران خان, معافیاں, پنکچر اہم ترین, مقامی خبریں, ملتان

ملتان : سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کہا تھا کہ جمہوریت ہماری ضرورت ہے لیکن اس حد تک نہ جائیں کہ ملک کو بڑی مشکل میں ڈال دیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان پارٹی میں نئے آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 Gujranwala, humanitarian action, train accident, witnesses, امدادی کارروائی, شہدا, ٹرین حادثے, گوجرانوالہ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر اور ماہر غوطہ خور ہیڈ چھناواں کے قریب امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ ریلیف انجن کو پل تک پہنچانے کیلئے متاثرہ ٹریک کی مرمت کی جا رہی ہے۔ کور کمانڈر گوجرانوالہ براہ راست امدادی کارروائیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ حادثے میں پاک فوج کی انجینئر بٹالین […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 directed, Gujranwala, investigation team, Prime Minister, train accident, انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل, وزیر اعظم, ٹرین حادثہ, گوجرانوالہ, ہدایت اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر پاک فوج اور ریلوے حکام کے 4 ارکان پر مشتمل مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ٹیم 72 گھنٹے میں رپورٹ تیار کرے گی۔ پاک فوج انجینئرنگ کور کے جنرل اور بریگیڈیئر جبکہ ریلوے کی جانب سے فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر میاں ارشد اور […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 British Interior Minister, citing, letter, pakistan, برطانوی وزارت داخلہ, حوالے, خط, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : برطانوی وزارت داخلہ نے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون حکومت کو خط لکھا ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ کوئی بھی شخص پاکستان کے حوالے نہ کیا جائے۔ پاکستان کیخلاف سازش میں ملوث افراد کو برطانوی قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ برطانوی وزارت داخلہ کی جانب سے سفارشات میں کہا گیا ہے […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 accident, disclosure, Gujranwala, Railway bridges, supervision, انکشاف, حادثہ, ریلوے پلوں, نگرانی, گوجرانوالہ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ کے بعد کئی اہم انکشافات ہو رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر کے پلوں کی نگرانی اناڑیوں کے ہاتھوں میں ہے۔ برج انسپکٹر کی 9 میں سے 6 آسامیاں کئی سالوں سے خالی پڑی ہیں جن پر قواعد و ضوابط سے ہٹ کر اسٹنٹ چارج مین واٹر سپلائی […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 failed, fans, film, impressed, Terminator Genisys, شائقین, فلم, متاثر, ناکام, ٹرمینیٹر فائیو جینیسیز شوبز

لاس اینجلس : فلم میں آرنلڈ شوار زنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہیں۔ فلم یکم جولائی کو ساڑھے تین ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔ فلم ایک دن میں صرف 89لاکھ ڈالر کابزنس کر کے دوسرے نمبر پر رہی۔ فلم میں آرنلڈ کے علاوہ جیسن کلارک، جے […]