counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ایک حتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا

PPP France

PPP France

پیرس (کامران گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام ۵جولائ 1977 کے دن کو یوم سیاە کے طور پر منانے کی دیرینە روایات کو برقرار رکھتے ہاۓ ایک احتجاجی جلسے کا اہتمام کیا گیا رمضان المقدس کے مہینے کی بناپر اسے افطار ڈنر کی شکل دے دی گئ اس جلسے کے مہمان خصوصی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر اور پی پی پی کے سینئر رہنما جناب سید خور شید شاہ صاحب تھے۔

صدارت یورپ کے کورآرڈینٹر کامران یوسف گھمن نے کی نظامت کے فرائض منیر احمد ملک نےادا کۓ کاروائ کا باقائدە آغاز الله لے پاک کام سے ہوا جس کی سعادت جناب قاری فاروق احمد فاروقی نے حاصل کی منیر احمد ملک نے ابتدائیە پیش کرتے ہوۓ آج کے دن کی اہمیت پر اظھار خیال کرتےہوۓ کہاکە پی پی پی اگر جمہوریت کےلۓ قربانیاں نە دیتی تو پاکستان آج تک آمریت کے شکنجے میں ھوتا انہوں نے کہا کە پی پی پی جمہوریت کی محافظ اور اس کی علمبردا رہے۔

پی پی پی کے علاوە کوئ ایسی جماعت نہیں جس نے جمہوریت کی جدوجہد کےلۓ اپنی جانوں کےنذرانے دۓاور اپنی پیٹھوں پر کوڑے کھاۓ کامران یوسف گھمن نے اپنےخطاب میں خورشید شاە صاحب کو پیرس میں خوش آمدید کہا اور کہا کە ہم شاە صاحب کے شکر گزار ہیں کە انہوں نے اپنے مختصر سے وقت میں سے ہمارے لۓ وقت نکالا اس کے لۓ میں تہە دل سے ن کے شکر گزار ہیں وقت کے نە ہونے بہی انھوں نے ہمارے لۓ خصوصی شرکت کی اس لۓ میں چاہتاہوں کە ہم ان کو سنیں منیر احمد ملک نے جب سید خورشید شاە کو دعوت خطاب کے لۓ بلایا تو پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

شاە صاحب نےآغاز گفتگو کرتے کمران یوسف گھمن پی پی پی فرانس اور تمام حضرین مجلس کادلی شکریە ادا کرتے انکی آمد پر شکریە ادا کیا انہوں نے کہا کە 5 جولائ کو یوم سیاہ منانے کا مقصد نئ نسل کق یە بتانا ہے کە پاکستان میں جمہریت کی بقا پی پی پی کی مرہون منت ہے۔

پی پی پی نےہر ظلم برداشت کیا مگر جمہوریت کے پودے کو سرسبز رکھا بھٹو اور بے نظیر شہید نےاپنی جانوں ک نذرانە بہی پیش کر دیا انہوں نے کہا کە ہر ادارے کو اپنی اپنی حدود میں رە کر اپنے فرائض سر انجام دینے ہوں گے۔

پی پی پی کسی بہی ادارے سے ٹکراو نەیں چاہتی انہوں نے خطاب کے بعد صحافیوں کے سوالوں کے جواب میں بتایا کە دھرنوں کے دورانہم نے پارلیمنٹ کا تحفظ کیا تھا نواز شریف کا نہیں ھم نے اپنی ساکھ داو پر لگا کر جمہوریت کو بچایا افطاری کا وقت ھونے پر جلسے کا اختمام کر دیا گیا۔

جلسے میں فرانس کی تمام سیاسی اور سماجی مذھبی جماعتوں کے سرکردە افراد نے شرکت کی افطار کے بعد رونامە نواۓ وقت کے بیرو چیف اور وقت ٹی وی کے نمائندە صاحب زادە عتیق الر حمن نے خورشید شاە صاحب کاانٹرویو کیا جلسے میں صحافیوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔