counter easy hit

علی حیدر گیلانی کی بخریت گھر واپسی پر کامران یوسف گھمن کی یوسف رضا گیلانی کو دی مبارکباد

Kamran Yousuf Ghuman And Yousuf Raza Gilani

Kamran Yousuf Ghuman And Yousuf Raza Gilani

پیرس: پیپلز پارٹی فرانس کے عہدیداران اور پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران یوسف گھمن نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اور انکی فیملی کو علی حیدر گیلانی کی گھر واپسی پردلی مبارکباد پیش کی ہے۔

اور کہا ہے کہ علی حیدر گیلانی کی گھر واپسی پرپیپلز پارٹی فرانس اور پیپلز پارٹی یورپ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے کہ جس نے ان کو صحیح سلامت گھر پہنچایا ہے۔