counter easy hit

اجے دیوگن کی نئی فلم درشیام کے نئے پروموزریلیز

Ajay Devgan

Ajay Devgan

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کی سنسنی سے بھرپور نئی فلم درشیام کے ٹریلر کے بعد اس کے نئے پرومو مداحوں کیلئے ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔

اس فلم میں اجے دیوگن کے علا وہ تبو بھی اہم رول اداکر رہی ہیں جو کہ ایک خاتون پو لیس آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گی۔شیکانت کمت کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم ملائم بلاک بسٹر فلم کا ری میک ہے۔

جس کی کہانی ایک ایسے عام آدمی اور اس کی فیملی کے گرد گھومتی ہے جوقتل کے ایک پراسرار کیس میں بری طرح پھنس جاتی ہے۔ ایکشن اور سسپنس سے بھر پور یہ فلم 31جولائی کو دنیا بھر میں عام نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔