counter easy hit

بالی وڈ کامیڈی فلم ویلکم بیک کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

Welcome Back

Welcome Back

ممبئی : ویلکم بیک دو ہزار سات میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔

کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔

انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر آئیں گے۔