By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 decisions, demand, islamabad, Meetings, Nawaz Sharif, Prime Minister, اجلاس, اسلام آباد, طلب, فیصلوں, نواز شریف, وزیر اعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : اجلاس میں وزرا سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ایم کیو ایم سے جاری مذاکراتی عمل اور کراچی آپریشن کی نتیجہ خیزی پر بات ہو گی۔ اجلاس میں الیکشن ٹربیونل کے حالیہ فیصلوں پر بھی غور و خوض ہو گا۔ ذرائع کے مطابق بعض اہم سیاسی فیصلوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Arrival, Bilawal Bhutto Zardari, new york, Punjab, welcome, آمد, بلاول بھٹو زرداری, خوش آمدید, نیویارک, پنجاب تارکین وطن

نیویارک (مجیب الحسن سے) بلاول بھٹو زرداری چیئرمین پاکستان پیپلزپاٹی کو پنجاب آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی امریکہ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 311
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 concept studies, East, English, language, reading, West, انگریزی, تصور, زبان, مشرق, مطالعہ, مغربی علوم تارکین وطن, کالم

تحریر : سید نثار احمد انگریزی پڑھ لینا اور مغربی علوم حاصل کر لینا گویا کہ روشنی پا جانا تصور کر لیا جارہا ہے۔ جب کہ مادری زبان میں درس و تدریس ہی کو بہتر سمجھا جاتا ہے اور کائنات کے مطالعہ میں تدریس مادری زبان کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا۔ اردو لکھنا پڑھنایوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Army Chief, General Raheel Sharif, left, Rawalpindi, Shawal valley, waziristan, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, راولپنڈی, روانہ, وادی شوال, وزیرستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف وزیرستان کی وادی شوال روانہ ہوگئے۔ آرمی چیف زمینی آپریشن شروع ہونے کے بعد آپریشن ضربٕ عضب کی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کا جائرہ لیں گے آپریشن میں حصہ لینےوالےفوجی جوانوں […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 actor, aishwarya rai, film, Irfan Khan, passion, sign, اداکار, ایشوریا رائے, جذبہ, سائن, عرفان خان, فلم شوبز

بالی وڈ : ہالی اور بالی وڈ میں اپنی منفرد اداکاری سے نام و مقام بنانے والے اداکار عرفان خان ایکشن تھرلر فلم ’جذبہ‘ میں ایشوریا رائے کے ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔ گذشتہ روز فلم کے ٹریلر کی رونمائی کی تقریب میں ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے عرفان خان کا کہنا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 afridi, convicted, decisions, karachi, pcb, Players, strategies, آفریدی, حکمت عملی, سزا یافتہ, فیصلہ, پلیئرز, پی سی بی, کراچی کراچی, کھیل

کراچی : قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدآفریدی نے کہا ہے کہ پی سی بی کو محمد آصف، سلمان بٹ اور محمد عامر کے حوالے سے بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا ہوگا، ایسا نہ ہو کہ جلد بازی میں فیصلے کا خمیازہ آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے۔ انھوں نے ان خیالات […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Criticism, election commission, France, imran khan, party, PML N, الیکشن کمشن, تنقید, عمران خان, فرانس, مسلم لیگ ن, پارٹی تارکین وطن

پیرس (میاں امجد) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر اختر علی بٹ، پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری محمد یوسف خان، پاکستان مسلم لیگ(ن) فرانس کے چیف آرگنائز میاں محمد حنیف اور پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےچیرمین شیخ طارق جاوید، چوہدری محمد حسین سنئیر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس، […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Engineer Iftikhar Chaudhry, judgment, Judicial Commission, Party Worker's, pti, جوڈیشنل کمیشن, فیصلے, پارٹی کارکنان, پی ٹی آئی کالم

تحریر : انجینئر افتخار چودھری جوڈیشنل کمیشن اور این اے ١٩ کے فیصلے سے پارٹی کارکنان میں مایوسی کی ایک لہر سی دوڑ گئی تھی۔کمیشن کے لولے لنگڑے فیصلے نے مایوس تو کیا ہی تھا ہریپور کی نشست جو سراسر کھلا بٹ کے خانوں کی ذاتی حیثیت سے جیتی گئی تھی مسلم لیگیوں نے اسے […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 item song, lahore, pakistan, prestige, Sujal Ali, آئٹم سانگ, سجل علی, عزت, لاہور, پاکستان شوبز, لاہور

لاہور : معروف اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ جب اپنے ملک میں بہترین کام کرتے ہوئے عزت، شہرت اور اہم مقام مل سکتا ہے توپھر بالی وڈ کیوں جاؤں ؟۔ پاکستان میں اچھی فلمیں بن رہی ہیں، مجھے بھی جب کوئی اچھا کردار آفرہوگا تو ضرور کام کرونگی، لیکن فلموں میں آئٹم سانگ […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 convicted, cricketers, karachi, map, restriction, road, روڈ, سزا یافتہ, میپ, پابندی, کراچی, کرکٹرز کراچی, کھیل

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹرز کی خوش فہمی ہوا کردی، پابندی ہٹتے ہی مقابلوں میں کود پڑنے کی حسرت سلمان بٹ، آصف اورعامر کے دل میں ہی رہ گئی، پی سی بی نے ’’اچھا بچہ‘‘ بننے کیلیے کڑا روڈ میپ تھما دیا۔ ملک کے طول و عرض میں […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 activist, election, municipal elections, notification, public, الیکشن, بلدیاتی انتخابات, عوام, نوٹیفکیشن, کارکن کالم

تحریر : مہر سلطان محمود تحصیل کے حوالے سے ابھی تک کسی بھی منتخب عوامی نمائندے نے کوئی قابل ذکر اقدامات نہیں کیے عرصہ دراز سے تحصیل کے نوٹیفکیشن ہونے کے باوجود ،منتخب عوامی نمائندوں نے تحصیل کے حوالے سے کسی بھی فورم پر کوئی آواز بلند نہیں کی ہے جبکہ دوسری طرف چند وکلاء […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Acting, decision, Imran Abbas, Singing, اداکاری, عمران عباس, فیصلہ, گلوکاری شوبز, لاہور

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی اور فلموں کے اداکار عمران عباس نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ کر لیا، کسی نامور استاد سے موسیقی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کر دیں گے۔ خوبصورت آواز کے باعث دوستوں نے گلوکاری کا مشورہ دیا ہے جس پر عمران […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 altaf hussain, always supportive, benevolent, pakistan, الطاف حسین, حامی, خیر خواہ, پاکستان, ہمیشہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کل بھی حامی اور خیر خواہ تھا آج بھی حامی اور خیر خواہ ہوں۔ کچھ لوگ کراچی آپریشن کا رخ غلط سمت موڑ رہے ہیں۔ انہوں نے آرمی چیف سے اپیل کی کے ایسے عناصر کے خلاف نوٹس لیا جائے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Abdul Malik, Baluch, Brahamdagh Bugti, negotiate, ready, براہمداغ بگٹی, تیار, عبد المالک, مذاکرات, ناراض بلوچ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک بلوچ نے ایک بیان میں براہمداغ بگٹی کے انٹرویو کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا پہلے دن سے ہی یہ موقف رہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی انداز میں حل ہو۔ موجودہ حکومت کی کوشش بھی یہی رہی ہے کہ بلوچستان مسئلے کو […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Chaudhry Nisar, Imran Farooq, London, Meetings, murder case, عمران فاروق, قتل کیس, لندن, ملاقاتیں, چودھری نثار اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے لندن میں برطانوی حکام سے اہم ملاقاتیں کی ہیں جس میں عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق ایشوز زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور برطانیہ نے عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Brahamdagh Bugti, demand, independent Balochistan, ready, withdrawal, آزاد بلوچستان, براہمداغ بگٹی, تیار, دستبرداری, مطالبے اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے انٹرویو دیتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا بلوچستان کے حوالے سے تمام معاملات کو پرامن طریقے سے […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 blast, bombs, killed, railway track, Sibi, terrorist, بم نصب, دھماکا, دہشت گرد, ریلوے ٹریک, سبی, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

سبی : تخریب کار پھاٹک پر دھماکا خیز مواد نصب کر رہے تھے جس دوران دھماکا ہو گیا۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ پھاٹک کے دروازے دور جا گرے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ دھماکے کی جگہ سے 3 ہینڈ گرنیڈ بھی برآمد ہوئے جنہیں ناکارہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Animated, Bushra Ansari, Film Industry, Maintenance, TV actor, بحالی, بشریٰ انصاری, فلم انڈسٹری, متحرک, ٹی وی اداکار شوبز, لاہور

لاہور : اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری پر جب برا وقت آیا تو اس وقت انڈسٹری سے وابستہ اداکاروں کو ٹی وی اسکرین نے جگہ دی اور اب فلم انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کے لیے بھی ٹی وی کے اداکار سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔ جس میں میری آنے […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 beat, England, new zealand, series, South Africa, جنوبی افریقہ, سیریز, شکست, ون ڈے, کیویز کھیل

ڈربن : جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ پچاس اوورز میں سات وکٹوں پر 283 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔ کپتان اے بی ڈویلیئرز چونسٹھ اور وکٹ کیپر وین ویک اٹھاون رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ مشکل ہدف کے تعاقب میں کیویز کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں اور […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 Announced, February, pakistan, Qatar, Super League, اعلان, سپر لیگ, فروری, قطر, پاکستان لاہور, کھیل

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چئیرمین نجم سیٹھی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز چار فروری سے دوحا میں ہونگے۔ قطر اولمپک ایسوسی ایشن پاکستان سپر لیگ کے انعقاد کے لیے […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 dinner, Dr. Sabahat Asim Wasti, honors, literary forum, Professor Syed Hussein gratitude, ادبی محفل, اعزاز, عشائیہ, پروفیسر سید مشکور حسین, ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی تارکین وطن

ابوظہبی (حسیب اعجاز عاش سے) ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی کی دولت کدہ پے صدارتی ایوارڈ (ستارہ امتیاز) یافتہ نامور شاعرو ادیب، معروف انشائیہ نگار و مزاح نگار اور ماہر تعلیم پروفیسرسید مشکور حسین یادکے اعزاز میں بھرپور ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسر سید مشکور حسین یادکسی تعارف کے محتاج نہیں ، ساٹھ سے […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 election commission, islamabad, Khurshid Shah, provincial members, pti, resign, اسلام آباد, الیکشن کمیشن, تحریک انصاف, خورشید شاہ, صوبائی ممبرز, مستعفی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : تحریک انصاف کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے بھی مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبرز مستعفی ہو جائیں۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ان چاروں ارکان کا انتخاب انہی کی زیر صدارت کمیٹی نے کیا تھا اور وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 Arrival, Chaudhry Munir Ahmed, Paris, september, Syed Sajjad Hussain Shah, welcome, آمد, خوش آمدید, ستمبر, سید ساجد حسین شاہ, پیرس, چوہدری منیر احمد وڑائچ تارکین وطن

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگو والیہ نے چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ق یورپ سید ساجد حسین شاہ کی 2 ستمبر کو پیرس آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ۔ سید ساجد حسین شاہ کا شمار چوہدری برادران کے قریبی ساتھیوں میں کیا […]
By Yes 1 Webmaster on August 26, 2015 attendance, Data Ali Hajveri, Faiz, Mazar, religious scholars, Sajjad Ali Shakir, بزرگان دین, حاضری, داتا علی ہجویری, سجاد علی شاکر, فیض, مزار کالم

تحریر : سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثر مرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اور مرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے […]