counter easy hit

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ٹریش کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ٹریش کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم “ٹریش” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم نو اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم “ٹریش” کی کہانی برازیل میں رہنے والے تین دوستوں کی ہے جو کچرا اٹھا کر اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں لیکن ایک واقعہ ان کی زندگی بدل دیتا […]

چیمپمئنز لیگ، میجی لینڈ نے سائوتھمپٹن کو شکست دے دی

چیمپمئنز لیگ، میجی لینڈ نے سائوتھمپٹن کو شکست دے دی

لندن : چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ فٹبال ایونٹ میں کھیلے گئے میچ میں میجی لینڈ نے ساؤتھمپٹن کی ٹیم کو ہرا کر چیمپئنز لیگ کی گروپ سٹیج سے باہر کر دیا۔ یوئیفا چیمپئنز لیگ کوالیفائنگ راؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں میجی لینڈ اور ساؤتھمپٹن کی ٹیمیں میدان میں اتریں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز […]

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

بھارت سے اگر سیریز نہ بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا: شہریار خان

لاہور : شہریار خان نے کہا کہ بھارت کے خلاف ممکنہ سیریز ہونی چاہیے اور وہ بھارت کی طرف سے ایم او یو پر عمل کیے جانے کی امید بھی رکھتے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی نے ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ حالیہ سیاسی کشیدگی میں پاک بھارت سیریز ممکن نظر نہیں آ رہی […]

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

عیدالاضحی پر 3 پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جائینگی

کراچی : عید الفطر کے بعد اب عید الحضیٰ پر بھی تین پاکستانی فلموں کی نمائش کی جائے گی جب کہ دس علاقائی فلموں کی نمائش کا امکان ہے،بقر عید کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلموں میں اداکار ہمایوں سعید کی فلم ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ جس کے ڈائریکٹر ندیم […]

’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا

’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا

ممبئی : بین الاقوامی برانڈ کی جانب سے تیار کردہ موسیقی کے پروگرام میں علی ظفر علی ظفر کے گائے گانے ’’راک اسٹار‘‘ نے بالی ووڈ میں بھی دھوم مچادی ہے۔ بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر میں اپنی ٹوئٹ میں علی ظفر کی گلوکاری کی تعرئف کرتے ہوئے […]

لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں، شہباز شریف

لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں، شہباز شریف

بیجنگ : پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہیں، الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور چین جیسے دوستوں کے تعاون سے توانائی کے بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے چین کے دورے کے دوران بیجنگ […]

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

کراچی : انسداد دہشتگردی فورس (سی ٹی ڈی) کے ایس ایس پی نوید خواجہ کا پریس کانفرنس میں دہشتگردوں کی گرفتاری کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ گرفتار دہشتگردوں کو نہ صرف بھارت سے پیسہ ملتا تھا۔ بلکہ انہوں نے بھارت کے مختلف علاقوں سے تربیت بھی حاصل کی۔ گرفتار دہشتگردوں میں شفیق پپو، […]

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 14 اکتوبر سے شروع ہو گا

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 14 اکتوبر سے شروع ہو گا

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول اور ٹیم کا اعلان کر دیا۔ قومی ویمن کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف 14 اکتوبر سے 2 نومبر تک ان ایکشن ہو گی، دورے میں چار ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔ سیریز کی خاص بات […]

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں شائقین اپنی ٹیم سے اچھی امیدیں لگا لیں: یونس خان

ملتان : نجی تعلیمی ادارے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں سینئر اور جونئیرز نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشز کے بعد پاک بھارت سیریز سب سے بڑی ہوتی۔ سنئیر کرکٹر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ […]

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کا ایاز صادق اور صدیق بلوچ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب لڑنے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) نے این اے 122 اور این اے 154 میں بھرپور طریقے سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں الیکشن ٹریبونل کی جانب سے این اے 122 اور این […]

نوجوان نسل دیار غیر میں کامیاب ہم وطنوں کی پیروی کو اپنا نصب العین بنائیں، سید احمد معروف

نوجوان نسل دیار غیر میں کامیاب ہم وطنوں کی پیروی کو اپنا نصب العین بنائیں، سید احمد معروف

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) تارکین وطن دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات قائم رکھنے کے لیے موئثر کردار ادا کریں ، سفارتخانے کے زریعہ سے اپنی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کے لیے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے ، نوجوان نسل دیار غیر میں کامیاب ہم وطنوں کی […]

پیرس پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اعجاز وڑائچ اور بلال اوپل کے اعزاز میں عیشائیہ

پیرس پاکستان عوامی تحریک فرانس کا اعجاز وڑائچ اور بلال اوپل کے اعزاز میں عیشائیہ

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس نے منہاج یورپین کونسل کے صدر اعجاز وڑائچ اور جنرل سیکرٹری بلال اوپل کے اعزاز میں عیشائیہ کا اہتمام کیا۔ چوھدری ظفر اقبال آف ککرالی نائب صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ریسٹورنٹ میں ہونے والے اس عیشائیہ میں صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و […]

اندھی محبت

اندھی محبت

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج مسلسل دوسری رات تھی کہ نیند نہیں آرہی تھی، اِس میں کوئی شک نہیں کہ میں دن رات بہت زیادہ مصروف ہوتا ہوں لیکن بچپن سے آج تک یہ اﷲ تعالیٰ کا خاص احسان ہے کہ میں بستر پر لیٹا نہیں اور سویا نہیں، میں نے جب بھی سونے […]

کراچی کے مسائل کی نِگبان جماعت اسلامی!

کراچی کے مسائل کی نِگبان جماعت اسلامی!

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٢٥ مارچ کو کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی شعبہ نشر و اشاعت کے سیکرٹری انفارمیشن سیدزاہد عسکری صاحب کی دعوت پر امیر جماعت اسلامی کراچی نے کراچی کی ڈائری لکھنے والے صحافیوںاور کالم نگاروں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔ جس میں شہر کے مسائل ،حل […]

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ٦٢٣ء ،بعثت نبوی کے دسویں سال، شعب ابی طالب کا محاصرہ ختم ہوااور خانوادئہ ابوطالب آزاد ہوا۔محبوب خدا کے لیے یہ سال اور بھی زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوا اور آپ کے دونوں مضبوط سہارے خدا کو پیارے ہو گئے۔ماہ رجب المرجب دس نبوی میں سردارِ عرب سیدنا ابو […]

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

پاک بھارت مذاکرات کی منسوخی سے اقوام متحدہ کو آگاہ کر دیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت […]

سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

سابق وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

کراچی : سابق وفاقی وزیر پٹرولیم، چیئرمین سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور سندھ کابینہ کے اہم رکن ڈاکٹر عاصم حسین کو رینجرز کے حوالے کردیا گیا۔ انہیں انسداد دہشتگردی عدالت میں 12 سے 1 بجے کے درمیان پیش کیے جانیکا امکان ہے ،رینجرز کی جانب سے ڈاکٹرعاصم کو 90 روز کیلئے نظر بندی مرکز میں […]

میں کونسلر کب بنوں گا ۔۔۔؟

میں کونسلر کب بنوں گا ۔۔۔؟

تحریر: مرزارضوان میرے نہایت قابل احترام بزرگو، مائوں ، بہنوں اور میرے ہونہار نوجوان ساتھیو! السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ،جیسا کہ آپ کے علم ہے کہ بلدیاتی انتخابات کی آمد آمد ہے ۔اور اس سلسلے میں انتخابات کی تیاریاں اور انتخابی مہم اپنے زوروشور پر ہے ۔میں ایک اہم ایشو کی جانب آپکی توجہ […]

ہمارا معاشرتی کردار

ہمارا معاشرتی کردار

تحریر: محمد ذوالفقار ہم ہمیشہ حکومتی ایوانوں اور اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں مگر بہت کم لوگ ایسے ہوں گے جو خوداحتسابی پر یقین رکھتے ہونگے جہاں ہم حکومتی اقتدار کی بات کرتے ہیں بہت ضروری ہے کہ ہم بطور معاشرہ اپنی اقدار پر بھی نظر ڈالیں بجائے اس کے دوسروں پر تنقید […]

پروفیسر مشکور حسین یاد کے اعزاز میں صباحت عاصم کی جانب سے ادبی محفل و عشائیہ

پروفیسر مشکور حسین یاد کے اعزاز میں صباحت عاصم کی جانب سے ادبی محفل و عشائیہ

ابوظہبی (حسیب اعجاز عاشر) ڈاکٹر صباحت عاصم واسطی کی دولت کدہ پے صدارتی ایوارڈ (ستارہ امتیاز) یافتہ نامور شاعرو ادیب، معروف انشائیہ نگار و مزاح نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر سید مشکور حسین یاد کے اعزاز میں بھرپور ادبی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ پروفیسرسید مشکور حسین یادکسی تعارف کے محتاج نہیں ، ساٹھ سے […]

قائد کا فرمان۔ اردو سرکای زبان

قائد کا فرمان۔ اردو سرکای زبان

تحریر: ابنِ نیاز قائدِ اعظم محمد علی جناح نے ٢١ مارچ ١٩٤٨ء کو اپنے ایک خطاب میں فرمایا تھا کہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو ہو گی۔ لیکن قسمت سے کون لڑ سکتا ہے سوائے دعا کے ۔ ١١ ستمبر ١٩٤٨ ء کو قائد ہمیں داغِ مفارقت دے گئے۔ تب تک ١٩٣٧ء انڈیا ایکٹ ضروری […]

سیاسی مجبوریاں

سیاسی مجبوریاں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہمارے ہاں اقتدار کا ہماجس کے سَر پر بھی بیٹھتاہے ،اسی کو سیاسی مجبوریوں کا تارِ عنکبوت جکڑ لیتاہے۔ محترم آصف زرداری نے اپنے اقتدارکے پانچ سال اتحادیوں کی ”منتیں تَرلے”کرتے گزارے ۔اب نواز لیگ کا المیہ بھی یہی۔ تحریکِ انصاف نے آنکھیں دکھائیں تو دیگر سیاسی جماعتوں کے ہاں پناہ […]

صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے

صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدرممنون حسین آج خیبرایجنسی کا دورہ کریں گے اور پشاور طورخم روڈ کا افتتاح کریں گے۔ صدرممنون حسین اپنے دورے میں خیبرایجنسی میں ترقیاتی منصوبوں کا بھی اعلان کریں گے۔ صدر ممنون حسین صنعتی زون کا اعلان سمیت قبائلی جرگے سے بھی خطاب کریں گے۔ صدر مملکت آپریشن میں شریک جوانوں سے […]

عدلیہ جمہوریت اور دو ٹوک باتیں

عدلیہ جمہوریت اور دو ٹوک باتیں

تحریر : عارف محمود کسانہ، سویڈن پاکستان میں مروجہ سرکاری ملازمت کے نظام میں اگر کوئی اپنا نہ صرف دامن بچا کر نکل جائے بلکہ فرض شناسی، حب الوطنی، ایمان داری، قانون کی پاسداری اور بااصول ماضی پیچھے چھوڑ کرجائے تو یہ واقعی قابل صد تحسین ہے۔ مزید یہ کہ کوئی عام ملازمت نہ ہو […]