counter easy hit

لندن: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب

لندن: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب

لندن : ویسٹ لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الطاف حسین، سرفراز مرچنٹ، طارق میر اور افتخار قریشی کو طلب کرلیا۔ سرفراز مرچنٹ سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے، وہ عدالت اپنے وکلا کے ساتھ آئے، جبکہ الطاف حسین اور دیگر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ […]

مٹی سے بنا انسان بڑا توانگر بنا بھرتا ہے

مٹی سے بنا انسان بڑا توانگر بنا بھرتا ہے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ہفتہ دس دن بعد گردے کی پتھری کے عارضے میں مبتلا رہنے کے باعث طبیعت میں کچھ بہتری آئی تو میں اپنے کالم کے ساتھ حاضرِ خدمت ہوں اِس عرصے کے دوران مجھے اِس بات کا شدت سے احساس ہواکہ مٹی سے بنااِنسان بڑا توانگر بنابھر تاہے جو مٹی […]

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

سود کی حرمت اور اولیا اللہ کی تعلیمات

تحریر: امتیاز علی شاکر۔ لاہور بحکم مرشِد پاک ” سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست، معراج دین ”بہت سارے مطالعہ کے بعد سود کیخلاف مضمون لکھنے بیٹھا تو یاد آیا کہ اولیا اللہ کی تعلیمات بھی اللہ تعالیٰ کے احکامات ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق اور قرآن و […]

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

الیکشن ٹریبونل کااین اے 154 میں دوبارہ الیکشن کا حکم

ملتان : کپتان نے ہیٹ ٹرک مکمل کر لی ،خواجہ سعد رفیق اورایاز سادق کے بعد صدیق خان بلوچ کو بھی آئوٹ کردیا۔ الیکشن ٹریبونل نےاین اے 154 میں جہانگیر ترین کی انتخابی عذر داری پر ان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے صدیق خان بلوچ کے انتخاب کو کالعدم قرار سے دیتے ہو ئےحلقے […]

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

ٹینس سٹارز نے پرستاروں کے سامنے سڑک پر کورٹ سجا لیا

نیویارک : جنون ہو تو ٹینس سٹارز جیسا کہ پرستاروں کے سامنے سڑک پر ہی کورٹ لگا لیا۔ سرینا ولیمز اور ماریہ شیراپوا سمیت سب نے خوب شارٹس اور سٹائل مارے ۔ امریکا میں ٹینس سیزن کا آخری گرینڈ سلیم میلہ سجنے کو ہے ، اس سے پہلے ایک غیر معروف سڑک کو معروف ٹینس […]

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

ماہرہ خان اداکاری کی ’’الف ب ‘‘ سے بھی واقف نہیں، میرا

لاہور : فلم اسٹار میرا نے اداکارہ ماہرہ خان کو ایکٹنگ میں مقابلے کا چیلنج کردیا۔ سفارش اورپیسے سے کام تومل جاتا ہے لیکن اسکرین پر پرفارم کرنا کوئی آسان بات نہیں۔ ایسی اداکارہ کا عوام کو بائیکاٹ کرنا چاہیے۔ اس بارے میں امریکا سے فون پربات کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے بتایا کہ کراچی […]

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

حکومت نے الیکشن کمیشن کے معاملے پر تعاون نہ کیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، عمران خان

اسلام آباد : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے خلاف سب جماعتوں کو جمع کرکے حکومت کے پاس جائیں گے اور حکومت نے تعاون نہیں کیا تو سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچے گا۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس […]

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو حراست میں لے لیا گیا

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی : سندھ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین اور سابق دور حکومت میں مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کو حساس ادارے کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین اور سابق مشیرِ پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کراچی کے علاقے کلفٹن میں موجود تھے کہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکار نے انہیں حراست میں لےلیا […]

سنجے دت کی پے رول پر رہائی کی درخواست منظور

سنجے دت کی پے رول پر رہائی کی درخواست منظور

ممبئی : بھارتی ریاست مہاراشٹر کی مقامی انتظامیہ نے سنجے دت کی 30 روز کے لئے پے رول پر رہائی سے متعلق درخواست منظور کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے مہاراشٹر کے شہر پونے کے ڈویژنل کمشنر کو درخواست دی تھی کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے اور ڈاکٹروں نے […]

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور قازقستان میں دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

آستانا : وزیراعظم کے دورہ قازقستان میں پاکستان اور قازقستان کے درمیان دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں ،معاہدے کے مطابق پاکستان قازقستان کی افواج کو تربیت دے گا۔ پاکستان اور قازقستان کے معاہدے کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے قازقستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس بھی کی۔ جس میں وزیراعظم […]

نوبال کے لیے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد

نوبال کے لیے تھرڈ امپائر کو بااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد

لندن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نوبال کے معاملے میں تھرڈ امپائرکوبااختیار بنانے کا مطالبہ مسترد کردیا، جنرل منیجر جیف ایلرڈائس کا کہنا ہے کہ کوئی بھی فیصلہ صرف فیلڈ آفیشلز ہی کرسکتے ہیں، ٹی وی امپائر کا کام رابطے پر معاونت فراہم کرنا ہے،نوبال کے جائزے کیلیے وقت بچانے کی خاطر تیز ٹیکنالوجی حاصل […]

پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس: ہم پارٹی قیادت سے وفا کیلئے کسی قربانی سے دریخ نہیں کریں گے۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوآڈینیٹر چوہدری کامران گھمن نے کہا کہ کہ ہم پارٹی کی ترقی کیلئے ہمہ وقت مصروف عمل ہیں ہم پارٹی قیادت سے کیلئے کوئی بھی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے۔ انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی ہے۔ چوہدری کامران گھمن […]

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

غیبت نہیں خیر خواہی کیجئے

تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ سرکار دوعالم صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان عظیم ہے ” تم جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے لوگوں نے کہا، اﷲ اس کا رسول ۖ زیادہ جانتے ہیں، فرمایا اپنے بھائی کی بابت ایسی بات کہنا جسے وہ ناپسند […]

فلم کٹی بٹی نے عامر خان کو پھر سے رُلا دیا

فلم کٹی بٹی نے عامر خان کو پھر سے رُلا دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عامر خان کو فلم کا کلائیمیکس دیکھنے کے لیے مدعو کیا تو وہ فلم دیکھنے کے بعد ایک بار پھر رو پڑے۔ رپورٹس کے مطابق نکھیل اڈوانی کی فلم کٹی بٹی جو کہ جلد ہی ریلیز ہونے والی ہے جس میں عامر خان کے بھانجے عمران خان اور بالی ووڈ […]

رانا ثناء اللہ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفیٰ دے دوں گا، جج کاظم ملک

رانا ثناء اللہ کے الزامات ثابت ہو جائیں تو استعفیٰ دے دوں گا، جج کاظم ملک

لاہور : الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ اُن کے بیٹے کی طرف سے دی گئی پارٹی ٹکٹ کی درخواست کی کاپی فراہم کریں۔ الزامات سچ ثابت ہوئے تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔ کاظم ملک نے کہا کہ اُن کے بیٹے کا کسی سیاسی […]

ابھی امپائر نے انگلی ہی نہیں اٹھائی تو کپتان کو کیسے پتہ چلا: پرویز رشید

ابھی امپائر نے انگلی ہی نہیں اٹھائی تو کپتان کو کیسے پتہ چلا: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ الیکشن ٹریبونل کے جج کاظم ملک نے انصاف کا ترازو برابر نہیں رکھا ایک طرف جھکا ہوا ہے۔ پورے حلقے میں بے ضابطگیوں کی سزا ایک امیدوار کو دی گئی۔ سزا دینی تھی تو دونوں امیدواروں کو دی جاتی۔ پرویز رشید نے کہا کہ انہوں […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھارت ہمارے دشمن کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بھارت ہمارے دشمن کے ساتھ ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت میں آزادی کی کئی سرگرم تحریکیں چل رہی ہیں۔ بھارت میں آزادی کے لیے کئی درجن لوگ مارے جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت نے گورداسپور اور گجرات جیسے واقعات کے ذریعے پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش کی۔ ان کا […]

این اے 154 کا فیصلہ صدیق بلوچ کے حق میں آئے گا یا جہانگیر ترین کے؟ فیصلہ آج ہو گا

این اے 154 کا فیصلہ صدیق بلوچ کے حق میں آئے گا یا جہانگیر ترین کے؟ فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد : الیکشن ٹربیونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 کا فیصلہ آج 26 اگست کو سنایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ممکنہ تصادم سے بچنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 2013ء میں ہونے والے عام انتخابات میں قومی […]

فرانس: مسلح شخص کی مسافر کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

فرانس: مسلح شخص کی مسافر کیمپ پر فائرنگ، 4 افراد ہلاک

پیرس : پراسیکیوٹر برنارڈ فیرٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسلح شخص نے کیمپ میں کھڑی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک خاتون اور اسکے دو بچوں کو قتل کر دیا۔ مرنے والوں میں چھ ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔ خصوصی پولیس کے دو اہلکار موقع پر پہنچے تو مسلح شخص نے […]

بالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم جذبہ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

بالی وڈ کی ایکشن ڈرامہ فلم جذبہ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ممبئی : سنجے گپتا کی ہدایتکاری میں بننے والی بالی وڈ فلم جذبہ جنوبی کوریا کی سنسنی خیز کرائم فلم سیون ڈیز کا ری میک ہے۔ جذبہ کی کہانی ایک ایسی خاتون وکیل کی ہے جو اپنی بیٹی کو جرائم پیشہ افراد سے بچانے کی کوشش کرتی ہے۔ فلم میں ایشوریا رائے بچن ایک وکیل […]

سٹیون سمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

سٹیون سمتھ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلوی بلے باز سٹیون سمتھ دو درجہ ترقی کے بعد پہلے نمبر پر براجمان ہو گئے ہیں۔ جبکہ جنوبی افریقی کھلاڑی اے بی ڈویلیرز کی دوسری پوزیشن برقرار ہے۔ انگلش بلے باز جوئے روٹ دو درجہ تنزلی […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ

لاہور : روایتی حریف پاکستان اور بھارت کرکٹ کے میدان میں آئیں ہلہ گلہ ہو اور میلہ سجے بہت جلد میدان لگے یہ خواہش کرکٹ پرستاروں کی ہی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ بورڈ بھی خواب دیکھنے لگا جس کے لیے بورڈ حکام نے بی سی سی آئی کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ […]

راجہ مجاہد جرال کا آزاد کشمیر کے سابقہ وزیر شفیق جرال کی اٹلی آمد پر انتہائی خوشی کا اظہار

راجہ مجاہد جرال کا آزاد کشمیر کے سابقہ وزیر شفیق جرال کی اٹلی آمد پر انتہائی خوشی کا اظہار

اٹلی (شیخ بابر سے) یونان کی معروف سماجی سیاسی، کاروباری ہر دل عزیز شخصیت اور پاکستان کمیونٹی کے جنرل سیکرٹری راجہ مجاہد جرال نے آزاد کشمیر کے سابقہ وزیر شفیق جرال کی اٹلی آمد پر انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کو اٹلی آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں اور تمام […]