By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 Board, dollars, India, lahore, pakistan, series, ship, worried, بورڈ, بھارت, جہاز, سیریز, لاہور, پاک, پریشان, ڈالرز لاہور, کھیل

لاہور : پاک بھارت سیریز کے نہ ہونے کی صورت میں ’’ڈالرز سے بھرا جہاز‘‘ ڈوبتے دیکھ کربورڈ پریشان ہوگیا، بھارتی بے رخی کے باوجود پی سی بی کی سیریز کیلیے آس برقرار ہے،چیئرمین شہریار خان کے مطابق باہمی مقابلوں کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں،اس وقت بہت زیادہ سیاسی تناؤ مگر امید ہے کہ ماحول […]
By Yes 1 Webmaster on August 30, 2015 asian, Awais Ali, Boxing Championship, victory, اویس علی, ایشیئن, باکسنگ چیمپئن شپ, فتح کھیل

بنکاک : باکسنگ کے ایشیائی مقابلوں میں 80 کلوگرام ویٹ کیٹگری کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پاکستان کے اویس علی خان نے سری لنکن حریف ناک آؤٹ کیا۔ میچ کا اسکور تین صفر رہا اس سے پہلے 91 کلوگرام کیٹگری میں محمود الحسن جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ محمود الحسن نے منگولین حریف شکست […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 Benazir Bhutto, Charges, corruption, gang, Human, ppp, Syed Anwar Mahmood, الزام, انسان, بدعنوانوں, بینظیر بھٹو, سید انور محمود, ٹولہ, پیپلز پارٹی کالم

تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو پر ان کے مخالفین بہت سے الزامات لگاتے ہیں مگران کے ایک کٹر نظریاتی مخالف جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر غفور احمد مرحوم سے کئی برس پہلے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا بھٹو صاحب مالی خوردبرد میں ملوث تھے تو پروفیسر غفور نے جواب دیا […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 cricket, General elections, Ghulam Ahmed Bajwa, governance, imran khan, politics, pti, تحریک انصاف, حکمرانی, سیاست, عام انتخابا, عمران خان, غلام مرتضی باجوہ, کرکٹ کالم

تحریر: غلام مرتضی باجوہ پاکستان کے 2015ء کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی این اے 122 میں ہار کے چیئرمین تحریک انصاف کا موقف تھا کی عام انتخابات میں تاریخی دھدندلی ہوئی ہے۔ جس پر عمران خان نے اپنے دوستوں کی مشاورات کے بعد کئی میدان لگائے۔ عالمی وقومی ماہرین، مبصرین اور ماہرقانون […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 exam, life, moving, patience, Rizwan Ullah Peshawar, Success, thinking, World, امتحانات, دنیا, رضوان اللہ پشاوری, زندگی, سوچ, صبر, کامیابی, گامزن کالم

تحریر: رضوان اللہ پشاوری ویسے تو آدمی پر ہر آئے دن نئے امتحانات آتے ہیں،اور اس میں ہر کسی کو کامیابی نہیں ہوتی مگر جس کے لئے اللہ چاہے۔ امتحانات کا یہ سلسلہ اس دار فانی کے ساتھ لازم ہے، کیونکہ آدمی جہاں بھی رہتا ہے تو اس کو امتحانات دینے پڑتے ہیں،جب امتحانات میں […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 Abdul Qadir Baloch, islamabad, MQM, notes, pakistan, reservations, اسلام آباد, ایم کیوایم, تحفظات, عبدالقادر بلوچ, نوٹس, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کو سندھ کی صورتحال پر فریقین کے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک دیدیا ہے۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ دونوں سیاسی جماعتوں کےتحفظات دور کرنے کیلئے وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ پیر […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 air strikes, killed, pakistan army, Rawalpindi, Shawwal, terrorist, دہشتگرد, راولپنڈی, شوال, فضائی کارروائی, پاک فوج, ہلاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی شوال میں فضائی کارروائی کے دوران 14 دہشت گرد مارئے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کردئیے گئے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 33
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 children, choice, diary, Holiday, Portugal, Switzerland, Syed Ali Jilani, انتخاب, بچے, سوئزرلینڈ, سید علی جیلانی, پرتگال, چھٹیوں, ڈائری تارکین وطن, کالم

تحریر: سید علی جیلانی بچے ہمیشہ چھٹیوں کا انتظار کرتے ہیں اور خاص کر جب لمبی چھٹیاں ہوں تو بہت خوش ہوتے ہیں اور طرح طرح کے پلان بناتے ہیں۔ سوئزرلینڈ گرمیوں کی چھٹیاں 3 جولائی سے 17 اگست تک ہونگی، مقامی سوئز لاگ اکثر اسپین، ترقی، پرتگال، کراشیا، ماریش، وینس وغیرہ کا انتخاب کرتے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 caste, love Ali, Maulana Rumi, Mohammad Wasi Khan, Murtaza, ruler, secret, المرتضٰی, حاکم, ذات, راز, عشق علی, محمد وصی خان, مولانا روم کالم

تحریر: محمد وصی خان مدح شہ اولیا گوش کن ودم مزن دفتر اشعار ماگوش کن ودم مزن نکتہء اسرار ما گوش کن ودم مزن ہمارے اشعار کے دفتر کو سنو اور خاموش رہو۔ ہمارے راز کے نکات کو سنو اور خاموش رہو۔ اکبر اعظم علی است ،عرش معظم علی است ذات مقدس علی است ،گوش […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 collusion, elections, imran khan, islamabad, khursheed shah, sorry, اسلام آباد, انتخابات, خورشید شاہ, عمران خان, معافی, مک مکا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مک مکا کا اعتراف کرتے ہوئے اس پر معافی مانگی ہے۔ لاہور روانگی سے قبل بنی گالہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عمران خان […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 adviser, islamabad, officials, pakistan, Susan Rice, US national security, اسلام آباد, امریکی نیشنل سیکیورٹی, ایڈوائزر, حکام, سوزان رائس, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے بعد امریکا بھی متحرک ہو گیا اور امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچیں گی جہاں وہ سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گی۔ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سوزان رائس کل پاکستان پہنچنے پر وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 away, disclosure, Dr Asim, illegal, karachi, recruitment, Sui Southern, انکشاف, بھرتیوں, دور, سوئی سدرن, غیرقانونی, ڈاکٹرعاصم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین کی گرفتاری کے بعد ان کے دور میں سوئی سدرن میں ڈھائی ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ رینجرز کی تحویل میں موجود مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے جب کہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرعاصم کے دوران میں […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 international poetry competition, Istanbul, Kamran Gani, organized, Turkey, استنبول, بین الاقوامی شعری مقابلہ, ترکی, زیراہتمام, کامران غنی تارکین وطن

پٹنہ (کامران غنی) ترکی میں اردو تعلیم و تدریس کی ایک صدی مکمل ہو ر ہی ہے۔ اس خوش آئند موقع کو مد نظر رکھتے ہوئے سہ ماہی ارتباط (استنبول) کا ایک خصوصی شمارہ ان شاء اللہ استنبول یونیورسٹی میں مقررہ بین الاقوامی سمینار تک شائع کیا جائے گا۔ جس کی تیاریاں تمامتر سرعت کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 character, movies, Nana Patekar, New Delhi, quality, rehearsals, time, ریہرسل, فلموں, معیار, نئی دہلی, نانا پاٹیکر, وقت, کردار شوبز

نئی دہلی : بالی ووڈ کے معروف اداکار نانا پاٹیکر کہتے ہیں کہ بالی ووڈ میں فلم میں کام کرنے سے پہلے اپنے کردار کی تیاری کے لیے اب کسی کے پاس کوئی وقت نہیں ہے۔ انھوں نے ایک انٹرویو کے دوان بتایا کہ آجکل فلم کی شوٹنگ والے دن اسکرپٹ ہاتھ میں تھمایا جاتا […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 actors, character, choice, Dramas, Heya Ali, lahore, lobby system, movies, اداکاروں, انتخاب, حیا علی, فلموں, لابی سسٹم, لاہور, ڈراموں, کردار شوبز, لاہور

لاہور : اداکارہ وماڈل حیاء علی نے کہا ہے کہ ٹی وی کے فنکاروں کا خود کو فلم اسٹار منوانا کوئی آسان بات نہیں ۔ ایک فلم اسٹارجب ڈرامے میں کام کرتا ہے تو اس کی پہچان فلم اسٹارکی ہی رہتی ہے جب کہ ٹی وی ڈراموں کے اداکاراب فلموں میں دکھائی دے رہے ہیں […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 India, pakistan, power, Ruling, South Asia, war, بھارت, جنوبی ایشیا, جنگ, حکمران, طاقت, پاکستان کالم

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اُدھر اِن دنوں بھارت خطے میں طاقت کا توازن بگاڑنے کے لئے مسلسل جنگی جنون کا شکارہے اِس کا یہ جنون دیکھ کر ایسالگ رہاہے کہ جیسے یہ سر پرلگے زخم کے باعث کیڑے پڑ جانے والے کسی پاگل کُتے کی طرح جنگی جنون میں مبتلا ہے اَب جِسے سِوائے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 academy, australia, cricket, karachi, Performance, saeed ajmal, آسٹریلیا, اکیڈمی, سعید اجمل, کارکردگی, کراچی, کرکٹ کراچی, کھیل

کراچی : سعید اجمل کی کارکردگی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جانچا جائے گا، چیف سلیکٹر ہارون رشید کے مطابق آئندہ ماہ آسٹریلیا سے واپسی پر کوچ وقار یونس بھی آف اسپنر کی بولنگ دیکھیں گے۔ دوسری جانب سعید ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پُرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بولنگ ایکشن […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 impression, karachi, pcb, power, rejection, system, war, اختیارات, تاثر, جنگ, مسترد, نظام, پی سی بی, کراچی کراچی, کھیل

کراچی : چیئرمین شہریارخان نے پی سی بی میں اختیارات کی جنگ کا تاثر مسترد کر دیا ، ان کے مطابق بورڈ میں کوئی تقسیم نہیں ہے، منتخب چیئرمین ہونے سے ان کی پوزیشن ایک نامزدکردہ آفیشل سے زیادہ بلند ہی ہوگی، انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیوں کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 Actress, completion, film, final stage, Sanam Saeed, آخری مراحل, اداکارہ, تکمیل, صنم سعید, فلم شوبز, لاہور

لاہور : اداکارہ صنم سعید کی فلم ’’بچانا‘‘ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ فلم میں ہیرو کا کردار محب مرزا ادا کر رہے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ارشد علی ہیں اور ڈائریکٹر ناصر خان ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 509
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 canceled, imran khan, lahore, Rally, Security concerns, ریلی, سیکورٹی خدشات, عمران خان, لاہور, منسوخ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : عمران خان نے آج داتا دربار پر حاضری دینا تھی جس کے بعد انہیں چیئرنگ کراس پر جلسے کے لئے ریلی کی شکل میں لایا جانا تھا لیکن پنجاب پولیس نے عمران خان کو مال روڈ پر جلسے کیلئے سیکورٹی دینے سے انکار کر دیا۔ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی فراہم کرنے سے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 additions, baseless, Foreign Office, news, nuclear, nuclear assets, pakistan, اضافے, بے بنیاد, جوہری اثاثوں, خبریں, دفتر خارجہ, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان کے جوہری پروگرام سے متعلق امریکی ادارے کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل حد درجہ تحمل اور ذمہ دارنہ پالیسی پر مبنی ہے اور پاکستان کم سے کم جوہری صلاحیت رکھنے پر عمل پیرا ہے۔ ترجمان نے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 hope, mistake, Pervaiz Rashid, pti, sit, امید, تحریک انصاف, دھرنے, غلطی, پرویز رشید اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن ٹریبونلز کے فیصلوں کے بعد عدالتوں میں نہیں بلکہ عوام میں جائے گی۔ شیخ رشید انتخابات میں حصہ لیں تو اُن کا زرضمانت بھی ضبط ہو جائے گا جبکہ جہانگیر ترین کا تو جہاز بھی بک جائے گا۔ اُنہوں نے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 express, fire, India, Prime Minister, reservations, working boundary, اظہار, بھارت, تحفظات, فائرنگ, ورکنگ باؤنڈری, وزیراعظم اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے بھارت کی طرف سے ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر جارحیت کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا ہے بھارت نے جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ وزیر داخلہ چودھری نثار کہتے ہیں بھارت خطے […]
By Yes 1 Webmaster on August 29, 2015 action, fear, lahore, security tight, terrorism, خدشہ, دہشت گردی, سیکورٹی سخت, لاہور, کارروائی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : انٹیلی جینس ذرائع کے مطابق لاہور شہر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ جنوبی وزیرستان سے 5 خودکش حملہ آوروں کے لاہور میں داخل ہونے کی اطلاعات ہیں۔ دہشتگردوں کی جانب سے پنجاب کی اعلٰی سیاسی شخصیات اور اہم سرکاری تنصیبات کو ہدف بنایا جا سکتا ہے۔ حساس […]