counter easy hit

عمران عباس کا اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ

Imran Abbas

Imran Abbas

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی اور فلموں کے اداکار عمران عباس نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری کی طرف بھی آنے کا فیصلہ کر لیا، کسی نامور استاد سے موسیقی کی تربیت حاصل کرنے کے بعد باقاعدہ گلوکاری کا آغاز کر دیں گے۔

خوبصورت آواز کے باعث دوستوں نے گلوکاری کا مشورہ دیا ہے جس پر عمران عباس نے استاد کی تلاش شروع کر دی ہے۔