counter easy hit

withdrawal

امریکہ نے افغانستان سے اپنے فوجی انخلاء کے حوالے سے ایسا یوٹرن لے لیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

امریکہ نے افغانستان سے اپنے فوجی انخلاء کے حوالے سے ایسا یوٹرن لے لیا کہ پوری دنیا دنگ رہ گئی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوحا میں امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے نویں دور کا کل پانچواں روز تھا ۔ افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے سینئر صحافی مشتاق یوسفزئی کے مطابق طالبان ذرائع کے […]

تاجروں کی مشکلات ختم ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو بڑا حکم جاری کردیا

تاجروں کی مشکلات ختم ۔۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے اداروں کو بڑا حکم جاری کردیا

.اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کاروبار میں حائل غیرضروری قوانین اور قواعد و ضوابط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔کاروباری سرگرمیوں میں فروغ سے متعلق اجلاس میں کاروبار میں رکاوٹ ڈالنے والے بیوروکریسی کے صوابدیدی اختیارات بھی ختم کرنے اور کمپنیوں کی رجسٹریشن کا عمل سہل کرنے کیلئے قوانین بنانے کا بھی فیصلہ کیا […]

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین پریشان کیوں ہیں ؟ حیران کن وجوہات سامنے آگئیں

طالبان کی واپسی سے افغان خواتین پریشان کیوں ہیں ؟ حیران کن وجوہات سامنے آگئیں

کابل( ویب ڈیسک) افغانستان میں امن کی بحالی کے حوالے سے طالبان اور امریکہ کے درمیان ممکنہ امن معاہدے سے جہاں افغان شہریوں کی اکثریت خوش دکھائی دیتی ہے، وہاں افغان خواتین کی ایک بڑی تعداد طالبان کی ممکنہ واپسی سے پریشان ہونے لگی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان خواتین کہتی […]

شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے حکم نامے پر دستخط ،

شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے حکم نامے پر دستخط ،

شام (انٹرنیشنل ڈیسک) شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کے حکم نامے پر دستخط کردیے گئے،، حکم نامے پر مستعفی وزیر دفاع جیمس میٹس نے دستخط کیے ،، آئندہ چند ہفتوں میں فوجیوں کی واپسی شروع ہوجائے گی اور اس مرحلے میں چند ہفتے لگیں گے،، شام میں سالوں سے جنگی صورتحال تھی ،،برطانوی نشریاتی […]

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

شام سے امریکی فوج کے انخلاء کا اعلان ہوتے ہی ترک فوج شام کے مختلف علاقوں میں داخل ہوگئی

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کا شام سے فوجی انخلاء کا فیصلہ تاہم ترکی نے اپنے ہزاروں فوجی جوان شام کی سرحد پر تعینات کر دیئے، یہ فوجی ان علاقوں میں تعینات کیے جائیں گے جہاں پر امریکی فوج اور کرد جنگجو قابض تھے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے فوجی جوانوں کو کرد علاقوں کیجانب […]

برطانیہ مان گیا؟لوٹی گئی دولت واپس لانے کامعاملہ۔۔ پاکستان اور برطانیہ مل کر کیا بڑا کام کرنے وا لے ہیں ؟

برطانیہ مان گیا؟لوٹی گئی دولت واپس لانے کامعاملہ۔۔ پاکستان اور برطانیہ مل کر کیا بڑا کام کرنے وا لے ہیں ؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان سے لوٹی گئی دولت واپس لانے کے معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے اوراس معاملے میں پاکستان اور برطانیہ آج اہم اعلان کرنے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کے […]

بریکنگ نیوز: نگران حکومت پنجاب سے (ن)لیگی قیادت کا رابطہ ، نواز شریف اور مریم شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟ جانیے

بریکنگ نیوز: نگران حکومت پنجاب سے (ن)لیگی قیادت کا رابطہ ، نواز شریف اور مریم شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کیا معاملات طے کیے گئے ہیں ؟ جانیے

لاہور; نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پران کا استقبال کرنے کے معاملے پر نگران پنجاب حکومت اور(ن)لیگ کی قیادت میں پہلارابطہ ہواجس میں لیگی قیادت کا کہنا تھا کہ ہم اپنے قائد کے استقبال میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کریں گے۔نگران پنجاب حکومت اور (ن)لیگی قیادت کے پہلارابطہ میں نگران […]

تحریک انصاف نے این اے 154 سے سکندر بوسن سے ٹکٹ چند گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا

تحریک انصاف نے این اے 154 سے سکندر بوسن سے ٹکٹ چند گھنٹوں کے بعد واپس لے لیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ملتان سے تعلق رکھنے والے کارکنان کے شدید احتجاج کے بعد مرکزی قیادت نے حلقہ این اے 154 ملتان سے سکندر بوسن کو جاری کیا گیا پارٹی ٹکٹ چند گھنٹوں کے بعد ہی واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنان گزشتہ کئی روز سے بنی گالہ […]

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی

اسلام آباد: نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز میں خواجہ حارث ہی کیس لڑیں گے، وکالت نامہ واپس لینے کی درخواست خارج کر دی گئی، خواجہ حارث نے اپنے تحفظات بھی عدالت کے سامنے رکھ دیئے۔ احتساب عدالت میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت بھی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت […]

برطانیہ: یورپی یونین سے علیحدگی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

برطانیہ: یورپی یونین سے علیحدگی پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط

برطانوی سپریم کورٹ نے یورپی یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کا عمل پارلیمنٹ کی منظوری سے مشروط کردیا ہے تاہم اسکاٹش پارلیمنٹ ، ویلش اور شمالی آئرلینڈ کی اسمبلیوں میں ووٹنگ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ترجمان 10 ڈائوننگ اسٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ برطانوی عوام نے بریگزٹ کے حق میں ووٹ دیا، حکومت بریگزٹ […]

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

پاکستان کی ٹی 20 ٹیم میں عمر اکمل کی واپسی

کراچی (یس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ٹیم سے باہر رہنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین عمراکمل ایک بار پھر سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب […]

ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

ڈاکٹر سجاد کریم کی نئی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، ای یو سے انخلاء کے عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا

لندن (پ۔ر) رکن یورپی پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم نے گذشتہ روز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھریسا مئی سے ڈاؤنگ سٹریٹ لندن میں ملاقات کی۔ ایک گھنٹے کی اس ملاقات کے دوران یورپ میں برطانیہ کی مستقبل کی پالیسی پر بات چیت کی گئی۔ ڈاکٹر سجاد کریم سابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون […]

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

ون ڈے اسکواڈ میں یونس خان کی واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی

کراچی : یونس خان کی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی ’’اپنوں‘‘ کو ہی کھٹکنے لگی، سلیکشن کمیٹی سینئر بیٹسمین کو منتخب کرنا چاہتی ہے مگر ٹیم مینجمنٹ اس سے متفق نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ رنز کا ملکی ریکارڈ توڑنے اور 9ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے یونس خان کا […]

براہمداغ بگٹی آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیار

براہمداغ بگٹی آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری پر تیار

لاہور : بلوچ ریپبلیکن پارٹی کے سربراہ براہمدغ بگٹی نے انٹرویو دیتے ہوئے بلوچستان کے مسئلے پر مذاکرات پر آمادگی ظاہر کرتے ہوئے کہا بلوچ عوام چاہتے ہیں تو وہ آزاد بلوچستان کے مطالبے سے دستبرداری کے لیے تیار ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا بلوچستان کے حوالے سے تمام معاملات کو پرامن طریقے سے […]

نریندر مودی کا یمن سے بھارتی شہریوں کے بحفاظت انخلا پر نوازشریف سے اظہار تشکر

نریندر مودی کا یمن سے بھارتی شہریوں کے بحفاظت انخلا پر نوازشریف سے اظہار تشکر

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یمن سے بھارتی شہریوں کی بحفاظت پاکستان واپسی پر اپنے ہم منصب نوازشریف اور ان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کی جانب سے یمن میں پھنسے 11 بھارتی باشندوں […]

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

جوڈیشل کمیشن اور تحریک انصاف کی اسمبلیوں میں واپسی

تحریر: محمد صدیق پرہار پاکستان تحریک انصاف کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان سے ان کی قومی اسمبلی میں واپسی تک جو کچھ ہوتا رہا اس سے ہمارے قارئین اچھی طرح واقف ہیں۔ اس کا موقف ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی کی وجہ سے وہ خاطرخواہ نشستیں حاصل نہیں کرسکے۔ عمران خان کے […]

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

افغانستان سے فوجی انخلا کے بعد خطے میں پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا، امریکا

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار نہایت اہم ہو گا۔ واشنگٹن میں وزیر داخلہ چوہدری نثار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف […]

آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی آئندہ ماہ سے شروع ہو گی

آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی آئندہ ماہ سے شروع ہو گی

پشاور (یس ڈیسک) کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں آرمی چیف راحیل شریف کے زیر صدارت ایپکس کمیٹی خیبرپختونخوا کا اجلاس، اگلے ماہ سے آئی ڈی پیز کی مرحلہ وار واپسی کا فیصلہ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ہونے والے […]