counter easy hit

عدنان سمیع

پاکستان کا پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

پاکستان کا پاسپورٹ کی بے حرمتی پرعدنان سمیع کوشہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار

نئی دلی : پاکستان نے بھارت میں مقیم گلوکار عدنان سمیع کو ان کے وطن عزیز کے لئے تضحیک آمیز رویے پر شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عدنان سمیع کئی برسوں سے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے سرگرداں ہیں لیکن قانونی طور پر اس کے لئے انہیں پاکستانی […]

بھارتی حکومت کا گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ

بھارتی حکومت کا گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ

نئی دلی :بھارتی حکومت نے پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کو شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے گزشتہ دنوں ممبئی میں بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی جانب سے معروف پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کو دھمکیوں کے بعد کنسرٹ منسوخ کردیا گیا تھا۔ جب کہ اداکار فواد خان اور اداکارہ ماہرہ خان کو بھی […]

’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا

’’راک اسٹار‘‘ نے ہریتھک روشن اور عدنان سمیع کو علی ظفر کا گرویدہ بنا لیا

ممبئی : بین الاقوامی برانڈ کی جانب سے تیار کردہ موسیقی کے پروگرام میں علی ظفر علی ظفر کے گائے گانے ’’راک اسٹار‘‘ نے بالی ووڈ میں بھی دھوم مچادی ہے۔ بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر میں اپنی ٹوئٹ میں علی ظفر کی گلوکاری کی تعرئف کرتے ہوئے […]

پاکستانی موسیقار عدنان سمیع نے بھارتی شہریت کے لئے دوبارہ درخواست دیدی

پاکستانی موسیقار عدنان سمیع نے بھارتی شہریت کے لئے دوبارہ درخواست دیدی

نئی دہلی (یس ڈیسک) پاکستانی موسیقار عدنان سمیع نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے دوبارہ درخواست جمع کرادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عدنان سمیع خان نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے وزارت داخلہ میں باضابطہ طور پر درخواست جمع کرادی ہے اور متعلقہ حکام کی جانب سے ان کی درخواست پر غور کیا […]