counter easy hit

intellectuals

چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

چوہدری اسماعیل سرور کا پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ

اوسلو (پ۔ر) پاک ناروے فورم کے چیف آرگنائزر چوہدری اسماعیل سرور نے گذشتہ شام پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ دیا۔ اس دوران نارویجن پاکستانیوں کے متعدد مسائل پر گفتگو کی گئی۔ تقریب کے دوران رکن اوسلو سٹی پارلیمنٹ ڈاکٹر مبشر بنارس، قیادت ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو چوہدری شریف گوندل، اوسلوٹی […]

اوسلو: چوہدری شریف گوندل کا پاکستانی دانشوروں اورصحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو: چوہدری شریف گوندل کا پاکستانی دانشوروں اورصحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ

اوسلو (پ۔ر) ناروے کے قیادت ٹی وی کے چیف ایگزیکٹواورسماجی شخصیت چوہدری شریف گوندل نے گذشتہ شام پاکستانی دانشوروں اور صحافیوں کے اعزازمیں عشائیہ دیا۔ تقریب کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتحال اور ناروے ۔پاکستان تعلقات پر سیرحاصل گفتگو ہوئی۔اس موقع پرخاص طورپر پاکستان میں حالت حاضرہ کے حوالے سے دوموضوع حکومت اور فوج کے […]

اسلام یا سکیولر ازم

اسلام یا سکیولر ازم

تحریر: نعیم الرحمان شائق بلجیم کا دارالحکومت برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا۔ نتیجے میں 37 ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ برسلز کا شہر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ یہ نیٹو کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے ۔ مبصر کہہ رہے ہیں کہ یہ واقعہ دوسرا نائین الیون ثابت ہو گا۔ ہماری دعا ہے کہ […]

ہمیں بھی بھارتی وزیر دفاع جیسا وزیر چاہئے

ہمیں بھی بھارتی وزیر دفاع جیسا وزیر چاہئے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری سنائیں وہ دوست جنہیں پٹھانکوٹ کی پیڑ پڑی ہوئی تھی سیفما والے مادر پد آزاد لبرل فسادیے ٹھنڈ پڑ گئی۔اب کوئی انڈیا کی طرف انگلی نہیں اٹھائے گا نہ دانشور نہ صحافی اور نہ ہی سیاست دان سب کہیں گے ادھر ساتھ ہی سے آئے ہیں ۔ایک نے تو دور […]

افغان لوک داستان

افغان لوک داستان

تحریر : ع۔م بدر سرحدی ہمارے ایک صحافی دانشور وسعت اللہ خان نے اپنا کالم ”افغانوں کی دیوانی ہنڈیا ”کے عنوان سے لکھا یہ سمجھ نہیں سکا کہ یہاں ہنڈیا سے کیا مراد ہے ،اصل میں جو لفظ وہ انڈیا ہے مگر غلطی سے ہنڈیا لکھا اور …..لکھتے ہیں ” ایک لوک افغان داستان کے […]

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

مگر ….ایسے استاد بھی ہوتے ہیں

تحریر: ع.م.بدر سرحدی دانشور رضا علی عابدی لکھتے ہیں ”آج انٹر نیٹ کا دور ہے دل خراش ویڈیو دیکھی جس میں استاد معصوم ننھے بچوں پر …. ”استاد ایسے بھی ہوتے ہیں’ویڈیومیںکسی گاؤں کا غالبا سندھ کے گاؤں کا منظر تھا ،پہلے تو ایسے لگا کہ زمین پر پانچ مینڈک کھڑے ہیں جب کیمرا قریب […]

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

سیدہ خدیجہ الکبری حصہ چہارم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ ٦٢٣ء ،بعثت نبوی کے دسویں سال، شعب ابی طالب کا محاصرہ ختم ہوااور خانوادئہ ابوطالب آزاد ہوا۔محبوب خدا کے لیے یہ سال اور بھی زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوا اور آپ کے دونوں مضبوط سہارے خدا کو پیارے ہو گئے۔ماہ رجب المرجب دس نبوی میں سردارِ عرب سیدنا ابو […]

جھارکھنڈ اساتذہ بحالی میں اردو کے ساتھ کھلی ناانصافی، دانشورانِ اردو سے آواز اٹھانے کی اپیل

جھارکھنڈ اساتذہ بحالی میں اردو کے ساتھ کھلی ناانصافی، دانشورانِ اردو سے آواز اٹھانے کی اپیل

پٹنہ (کامران غنی) جھارکھنڈ میں اسکول اساتذہ کی بحالی کا عمل پھر سے شروع کیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ اکیڈمک کونسل نے اشتہار نمبر 01/2013-1530بتاریخ 03 جولائی 2015 کو رد کرتے ہوئے اشتہار نمبر 03/2015-16 کے ذریعہ امیدواروں کو 8 اگست 2015 تک از سر نو فارم جمع کرنے کو کہا ہے۔ کونسل کے تازہ اشتہار […]

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

پاکستان ٹوٹنے کے اسباب !

تحریر: محمد یاسین صدیق ہر سال 16 دسمبر آتا ہے گزر جاتا ہے اس دفعہ بھی آیا اور گزر گیا اس دن سچا ،محب وطن پاکستانی خون کے آنسو روتا ہے ،اس دن پاکستان اپنوں کی نا اہلی کے سبب دو حصوں میں بٹ گیا اس کے دو ٹکڑے ہو گئے آج اس سانحہ کو […]

فلموں میں ادب

فلموں میں ادب

تحریر: ڈاکٹر قاسم خورشید ، ہندوستانی فلموں کی سو سالہ تاریخ کو ملحوظ رکھتے ہوئے مجھے یہ کہنے میں تامل نہیں ہے کہ ادب کے فروغ میں فلموں نے اہم ترین رول ادا کیا ہے۔ جب بھی ادب میں عوامی سروکاروں کا معا ملہ زیر بحث ہواکرتا ہے تو عام آدمی ہمارے پیش نظر ہوتا […]