counter easy hit

انفارمیشن

رائٹ ٹو انفارمیشن ، بھارتی عوام کے مودی سے سوالات کی بھرمار

رائٹ ٹو انفارمیشن ، بھارتی عوام کے مودی سے سوالات کی بھرمار

نئی دلی…..نریندر مودی کےکچن میں گیس کے کتنےسیلنڈر آتے ہیں ؟ان کے وائی فائی کی اسپیڈ کیا ہے؟انہوں نے بیماری کی کتنی چھٹیاں لیں؟ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ کے تحت بھارتی عوام نے سوالات کی بھرمار کر دی۔ وزیر اعظم آفس کا عملہ جواب دیتے دیتے تھک گیا،35ہزار خطوط اب تک کھولے ہی نہیں ۔ […]

ہائرایجوکیشن اور انفارمیشن کے وزیر جناب مشتاق احمد غنی صاحب کی سرکاری دورہ پر آسٹریا آمد

ہائرایجوکیشن اور انفارمیشن کے وزیر جناب مشتاق احمد غنی صاحب کی سرکاری دورہ پر آسٹریا آمد

آسٹریا (اکرم باجوہ) گزشتہ ہفتہ خیبر پختون خواہ حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و انفارمیشن جناب مشتاق احمد غنی کی سربراہی میں آسٹریا کے ماہرین تعلیم سے گراز، انسبروک اور دارالحکومت ویانا میں اہم ملاقاتیں کیں۔ ویانا آمد بارے جناب مشتاق غنی صاحب نے فاروق چودھری صاحب سے رابطہ […]

7ستمبر اور ختم نبوت کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

7ستمبر اور ختم نبوت کا دن مبارک ہو۔ مجیب الحسن

نیویارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے علاقہ میں مسلسل فائرنگ سے سول شہریوں کی ہلاکتوں سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

کراچی کے مسائل کی نِگبان جماعت اسلامی!

کراچی کے مسائل کی نِگبان جماعت اسلامی!

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ ٢٥ مارچ کو کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی شعبہ نشر و اشاعت کے سیکرٹری انفارمیشن سیدزاہد عسکری صاحب کی دعوت پر امیر جماعت اسلامی کراچی نے کراچی کی ڈائری لکھنے والے صحافیوںاور کالم نگاروں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔ جس میں شہر کے مسائل ،حل […]

پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا پاکستان کا کامیاب دورہ

پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن کا پاکستان کا کامیاب دورہ

نیوریارک (مجیب الحسن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مجیب الحسن پاکستان کا دورہ مکمل کرنے بعد نیویارک واپس پہنچ گئے ہیں پاکستان میں دو ماہ سے زائد عرصہ قیام کے دوران مجیب الحسن نے لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پارٹی کے ایم قائدین سے ملاقاتیں کیں اور پارٹی لائحہ عمل کے بارے میں ان سے […]

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

پرویز رشید چپڑی چپڑی چاچی

تحریر : انجینئر افتخار چودھری لگتا ہے وزارت انفارمیشن کا کام ڈس انفارمیشن ہے ۔میں تو کئی بار ان کالموں میں لکھ چکا ہوں کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اب الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے علاوہ سوشل میڈیا بھی موجود ہے جہاں دل کی بات کی جا سکتی ہے ۔کچھ لوگوں کو حکومتوں […]

10 وزارتوں کا سروے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا نمبر

10 وزارتوں کا سروے، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پہلا نمبر

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایک غیرسرکاری ادارے نے دس وزارتوں کے سروے میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کو کارکردگی کے اعتبار سے پہلا نمبر دیا ہے۔ اس وزارت کے ایسے کون سے اقدامات تھے جن کے باعث اس کی کارکردگی کو بہترین قرار دیا گیا؟؟ پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی نامی تھنک ٹینک نے […]