counter easy hit

مقدر

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

تحریر : آر ایس مصطفی ایک دفعہ امیر المومینین حضرت عمر ین عبدالعزیز ریاست کے ا’مور نمٹانے کے اپنے گھر آئے اور آرام کرنے کے لئے لیٹے ہی تھے کہ بیوی نے غمگین لہجے میں کہا کہ امیر المومینین اگلے ہفتے عید آرہی ہے بچہ نئی پوشاک کے لئے بہت بے چین ہے ابھی روتے […]

مقدر چمکا حلیمہ کا

مقدر چمکا حلیمہ کا

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی حضرت حلیمہ سعدیہ فرماتی ہیں جب ہم ننھے حضور صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کو مکہ سے لے کر اپنی وادی میں پہنچتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم جانِ دو جہاں کے آنے سے ہر گھر سے عنبر کستوری کی مہک آنے لگتی ہے ننھے حضور صلی […]

خوبصورت تکون

خوبصورت تکون

تحریر: شاہ بانو میر عورتوں کا حق (مردوں پر)ویسا ہی ہے جیسے دستور کے مطابق (مردوں کا حق) عورتوں پر ہے البتہ مردوں ک عورتوں کو مردوں پر فضیلت ہے اور اللہ غالب حکمت والا ہے عورتوں کو جو عزت مقام احترام اسلام نے دیا اس سے پہلے اس کا مقدر نہیں جانتا تھا قرآن […]

مشکلات اصلِ بقا

مشکلات اصلِ بقا

تحریر: شاہ فیصل نعیم آج کا انسان سکون کی تلاش میں سر گرداں ہے مادیت پرستی کے باعث تسکین کا پہلو انسانی زندگی سے مفقود ہو کر رہ گیاہ ے تسکین کا تعلق جسم، ذہن اور روح سے ہے انسان روحانی تسکین کے لیے جنگلوں، درگاہوں اور تنہائیوں کے نا ختم ہونے والے سفر پر […]

لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں، شہباز شریف

لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں، شہباز شریف

بیجنگ : پنجاب کے وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے اندھیرے پاکستانی عوام کا مقدر نہیں ہیں، الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور چین جیسے دوستوں کے تعاون سے توانائی کے بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے چین کے دورے کے دوران بیجنگ […]

قوموں کا مقدر

قوموں کا مقدر

تحریر: ایم سرور صدیقی سانحہ ٔ ماڈل ٹائون کی JIT نے بالآخر وزیر اعظم، وزیراعلی ٰ سمیت تمام حکومتی وزراء کو اس واقعہ سے بری الذمہ قرار دیدیا ہے جس پر منہاج القرآن کے رہنمائوںنے شدید احتجاج کیا ہے اس ہولناک واقعہ اور خونی سانحہ پر غور کریں تو لگتاہی نہیں یہ پاکستانی پولیس کے […]

شکست ہمارا مقدر کیوں؟

شکست ہمارا مقدر کیوں؟

تحریر: عقیل خان چند دوستوں کے ہمراہ ایک ہوٹل میں بیٹھے گپ شپ کر رہے تھے۔ہوٹل میں بڑی رونقیں تھیں۔ ہر کوئی باتوں میں مصروف تھا۔ زیادہ تر لوگ ورلڈکپ پر محو گفتگو تھے۔ ویسے بھی آج کل پوری دنیا میں کرکٹ ورلڈکپ کا چرچا ہے۔ ویسے بھی سب سے زیادہ بزنس ورلڈکپ پر ہورہا […]

آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟

آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟

تحریر: صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی آخر غریب کا مقدر ”دھکے ” ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟ہسپتال میں دھکے ۔۔۔۔تھانہ میں دھکے ۔۔۔۔ کچہری میں دھکے ۔۔۔۔۔اسکول میں دھکے ۔۔۔۔۔بازار میں دھکے ۔۔۔۔۔وڈیرے کی دہلیز پر دھکے ۔۔۔۔۔سرمایہ دار کی چوکھٹ پر دھکے ۔۔۔۔۔۔ہسپتال میں ڈاکٹر اسے دھکے دے ۔۔۔۔۔تھانہ میں کانسٹیبل اِسے دھکے دے ۔۔۔۔۔اسکول میں چپڑاسی […]