counter easy hit

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ٹریش کا ٹریلر ریلیز

Trash

Trash

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم “ٹریش” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم نو اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم “ٹریش” کی کہانی برازیل میں رہنے والے تین دوستوں کی ہے جو کچرا اٹھا کر اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں لیکن ایک واقعہ ان کی زندگی بدل دیتا ہے۔

اداکار ویگنر مورا فلم میں مرکزی کردار نبھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ہدایتکار سٹیفن ڈالڈری کی یہ ایڈونچر کرائم فلم نو اکتوبر کو شائقین کے لیے پیش کی جائے گی۔