counter easy hit

یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس

یاسر عرفات کے قاتلوں کے ناموں کا اعلان جلد کروں گا، فلسطینی صدر محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے صدر محمود عباس نے یاسر عرفات کی پُراسرار موت کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی ہم قاتلوں کے ناموں کا اعلان کریں گے جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نے مرحوم صدر یاسر عرفات […]

نورانی درگاہ دھماکا؛ آرمی چیف کی زخمیوں کے علاج کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت

نورانی درگاہ دھماکا؛ آرمی چیف کی زخمیوں کے علاج کیلیے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شاہ نورانی دھماکے کے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایات دی ہیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہےکہ زخمیوں کو نکالنے […]

پاناما لیکس؛ تحریک انصاف کا عدالتی فیصلے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان

پاناما لیکس؛ تحریک انصاف کا عدالتی فیصلے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے تک پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کسی بھی پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں چیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں شاہ […]

ہلیری کلنٹن نے اپنی شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کو قرار دے دیا

ہلیری کلنٹن نے اپنی شکست کا ذمہ دار ایف بی آئی کو قرار دے دیا

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست سے دو چار ہونے والی ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ الیکشن میں میری ناکامی کی بہت سی وجوہات ہوسکتی ہیں تاہم ایف بی آئی حکام کی جانب سے ای میلز کے حوالے سے لگائے گئے بے بنیاد الزامات ہماری ناکامی کی بنیادی وجہ بنے۔ برطانوی […]

لاہور میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور میں فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

لاہور: رائیونڈ روڈ پر نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے ملبے تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ لاہور میں رائیونڈ روڈ پر واقع ایک نجی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اس […]

ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاطتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد

ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے حفاطتی دستے کا شہری پر مبینہ تشدد

بالا کوٹ: ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ نے شہری پر مبینہ تشدد کیا ہے۔ بالا کوٹ تھانے میں ایک شہری کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ ڈپٹی چیرمین سینیٹ عبدالغفور حیدری کے پروٹوکول اسکواڈ کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ […]

درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی

درگاہ شاہ نورانی دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی

حب: درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہو گئی ہے جب کہ 10 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ بلوچستان کے علاقے حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں سالانہ میلہ جاری تھا کہ اس دوران مزار کے احاطے میں دھمال کے […]

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

سی پیک خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے، وزیراعظم نواز شریف

گوادر: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ آج حقیقت کا روپ دھار رہا ہے اور اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدلنے کا منصوبہ ہے۔ گوادر پورٹ کو فعال کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ اس تاریخی دن سے خطاب کرنا میرے لئے باعث […]

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی

پاکستانی تاریخ کا سنہرا دن، گوادر بندرگاہ فعال ہو گئی

گوادر: وزیراعظم نواز شریف نے گوادر بندر گاہ کا باضابطہ افتتاح کرکے اسے  فعال کردیا ہے  اور پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی جہاز گوادر بندر گاہ سے روانہ ہو گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوادر بندرگاہ سے برآمدات کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا  اور اس کا افتتاح وزیر اعظم نوازشریف […]

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کے معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی

انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر اور دوسرا کے موجد ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں ایک بار پھر توسیع کردی ہے۔ انگلش کرکٹ بورڈ نے سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق کے ساتھ معاہدے میں توسیع کردی ہے جس کے بعد اب وہ بھارت کے خلاف موہالی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ […]

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی

نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کا زلزلہ، پاکستانی کرکٹ ٹیم ہوٹل سے باہر آگئی

کراسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 7.4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، مقامی میڈیا کے مطابق […]

دانشوری کے شاخسانے۔ ایک معصوم وضاحت

دانشوری کے شاخسانے۔ ایک معصوم وضاحت

بلاشبہ میں نے دانستاً روشن خیالی کے شاخسانوں کی بات محدود دائرے میں کی تھی اس کا تعلق بعض دانشوروں کی توضیحات اور روشن خیالی کی آڑ میں ایسی خواہشات اور مطالبات سے تھا جن کی اجازت نہ ہمارا دین دیتا ہے اور نہ ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین میں ان کے لئے گنجائش […]

ٹرمپ کا دھوبی پٹرا، نسل پرستی اور عالمگیریت

ٹرمپ کا دھوبی پٹرا، نسل پرستی اور عالمگیریت

کون کہہ سکتا تھا کہ ایسے بھی ہو سکتا ہے؟ امریکہ کے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیسا غصیلا مسخرہ اور نسل پرست یوں جمہوری قدروں، نسلیاتی کثرت پسندی اور نسوانی تکریم کی دھجیاں بکھیر کر امریکہ کا صدر بن سکتا ہے۔ گوری اکثریت کے محنت کشوں کی محرومیوں اور خوف کے جذبات کو نسل پرستانہ […]

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

2016 ختم ہونے سے پہلے کیا ہونے والا ہے ؟

پاناما لیکس اور نیوز لیکس کی تحقیقات کا رخ متعین ہو گیا ہے ۔ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف ان کے بچوں اور ان کے قریبی ساتھیوں کے لئے آزمائش کا وقت شروع ہو چکا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور غیر سیاسی قوتیں بھی ممکنہ حالات کے پیش نظر […]

ٹرمپ کی فتح ۔خوف کی جیت

ٹرمپ کی فتح ۔خوف کی جیت

کئی ماہ پہلے مائیکل مور ( امریکی فلم ساز)اسے درست سمجھے تھے ۔۔۔’’یہ جاہل، گھٹیا، خطرناک، جز وقتی مسخرہ اور کل وقتی غیر مہذب شخص ہمارا اگلا صدر بننے جارہا ہے ۔‘‘ انھوںنے ساتھی امریکیوں کو مشورہ دیا کہ وہ دنیا سے کٹ کر رہنے کا خیال ترک کردیں اور سچائی کا سامناکریں۔ سچائی کیا […]

بھٹکے ہوئے لوگ

بھٹکے ہوئے لوگ

وہ تینوں کافی دیر سے بھٹک رہے تھے۔ جنگل سے باہر نکلنے کی کوئی راہ انہیں سجھائی نہیں دے رہی تھی ۔شام ڈھل رہی تھی اور بارش کے آثار بھی نظرآرہے تھے،ہوا میں خنکی بڑھ چکی تھی اور انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ کچھ ہی دیر میں سردی ہو جائے گی جس سے […]

ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟

ٹرمپ:’’تہذیبوں کا تصادم‘‘ کی عملی تصویر؟

کاروبار دنیا چلانے والے با اثر و با اختیار عالمی قائدین کی سوچ، اس سے تشکیل ہوتے رویئے اور ان کے رویوں کے اس پالیسی اور فیصلہ سازی پر اثرات جن پر عملدرآمد صرف ان کے ملکوں تک محدود نہیں ہوتے، سات ارب انسانوں کی پوری دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔ کچھ براہ راست اور […]

کسی مرد کو بلائو

کسی مرد کو بلائو

اس رپورٹ کے بارے میں ہم پہلے ہی بات کر چکے ہیں لیکن یہ ہے ہی اتنی خوفناک کہ اس کا ذکر بار بار کیا جانا چاہئے تاکہ وہ حکمران جو صرف یہ جانتے ہیں کہ سڑکوں کے جال بچھانے کو ترقی کہا جاتا ہے اس خوفناک حقیقت کا ادراک کرسکیں۔ رپورٹ یہ بتاتی ہے […]

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی صدرٹرمپ کا انتخاب

امریکی الیکشن ختم ہو گئے ، غیر یقینی اُمید وار ڈونلڈ ٹرمپ جو ری پبلکن نہ ہوتے ہوئے بھی مجبوراً بن گئے اور صدارتی الیکشن جیت کر سب کو حیرت میں ڈال کر اپ سیٹ کر دیا۔ گزشتہ 2ماہ سے میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنی 8ویں تصنیف مکمل کرنے میں مصروف تھا ۔ اتفاقاً […]

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

تحریک انصاف ہجوم یا تحریک!

اس سے حاسدین بھی انکار نہیں کرسکتے کہ تمام پاکستانی لیڈر گرم تعاقب کے باوجود ہنوزعمران خان کی مقبولیت کی گرد کو بھی نہیں پہنچ سکے ہیں، البتہ یہ علیحدہ لیکن حل طلب سوال ہے کہ ہوا کے دوش پر رواں عروج کا یہ برق رفتار گھوڑا خانِ خاناں کو منزل پر پہنچا کر دم لے گا […]

گورنری کی عمر

گورنری کی عمر

آج میں جس بھی محفل میں گیا وہاں موضوع ِسخن صوبہ سندھ کے نئے گورنر جسٹس سعید الزماں صدیقی کی ذات ِ گرامی تھی۔ سب سے زیادہ گفتگو ان کی طویل العمری کے حوالے سے سنائی دی۔ اللہ تعالیٰ ان کی عمر دراز کرے۔ غالب نےاسی عمر میں کہا تھا مضمحل ہوگئے قویٰ غالب اب […]

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

عدالتی خدمات اور گورنر سندھ…

سر ونسٹن چرچل کا قول کا ہے کہ اقتدار کی عظمت سے احتساب کی ہیبت جڑی ہوتی ہے،مگر شاید مسند اقتدار پر فائز حکمران اس بات سے بے نیاز ہوکر اقتدار کی گہرائیوں میں گرتے چلے جاتے ہیں۔ارباب و اختیار کے بارے میں کسی نے درست فرمایا ہے کہ جب وہ اقتدار کی کرسی پر […]

سر راہ گزر

سر راہ گزر

پھر التفات دلِ دوستاں رہے نہ رہے   وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے:مخالف کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، 2018ء میں لوڈ شیڈنگ ختم نہیں دفن ہو جائے گی، گھر گھر بجلی گیس پہنچائیں گے شہر شہر موٹر ویز بنیں گی کچھ لوگ ترقی روکنا چاہتے ہیں۔ سیاست تو ایک خدمت ہے، اور خدمت […]

سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہ

سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہ

نعیم کان قیصرانی خصوصی مراسلہ   سی پیک منصو بہ اور سر ائیکی خطہاس بات میں کو ئی شک نہیں کہ سی پیک منصو بہ پاکستان کی تقد یر بد لنے والا منصو بہ ہے اور اس منصو بے کی حفا ظت اور حما یت ہر محب وطن پاکستانی پر فرض ہے ۔ تاریخ گو […]