counter easy hit

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

بی پی ایل، آج بھی 2میچز کھیلے جائیں گے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں باریسل بلز کا مقابلہ چٹا گانگ وائی کنگز سے ہوگا۔ دوسرے میچ میں کومیلا وکٹوریز اور ڈھاکا ڈائنا ما ئیٹس کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ دن کے پہلے میچ میںباریسل بلز جس نے ایونٹ میں اب تک 3 میں سے […]

نارتھ امریکن باکس آفس پر ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کا راج برقرار

نارتھ امریکن باکس آفس پر سپر ہیرو کی کہانی “ڈاکٹر اسٹرینج” کا راج برقرار، فلم نے اس ہفتے مزید ساڑھے 4 ارب 51 کروڑ روپے کما کر پہلے نمبر پر رہی۔ ایوینجر ، ایکس مین اور ایسے ہی دیگر سپر ہیروز کی فلموں کے حوالے سے مشہور مارول اسٹوڈیوز کی ایک اور سپر ہیرو پر […]

نور کی ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر

نور کی ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر

فلمسٹار نور کی گلوکار ولی حامد خان سےشادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں، دونوں کا نکاح دو سال قبل ہوا تھا۔ ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور نے موسیقی کے نامور پٹیالہ گھرانے کے سپوت ولی حامد خان سے شادی کر لی ہے ۔ ولی حامد خان معروف گائیک حامد علی خان کے بیٹے ہیں۔ […]

سپریم کورٹ:شریف فیملی کیخلاف پی ٹی آئی کی دستاویز جمع

سپریم کورٹ:شریف فیملی کیخلاف پی ٹی آئی کی دستاویز جمع

تحریک انصاف نے شریف خاندان کے خلاف پاناما لیکس سے متعلق دستاویز سپریم کورٹ میں جمع کرادیںجن میں بینک اکائونٹس ،قرضہ معاف کرانے کی تفصیلات اور اہم شواہد شامل ہیں۔کیس کی سماعت کل ہوگی ۔ پی ٹی آئی کی 686صفحات پر مشتمل دستاویز میں وزیراعظم نوازشریف کی فیملی کے بینک کھاتوں کی تفصیلات اور قرض […]

سردی بڑھ گئی،ڈرائی فروٹ اور ہیڑز کی قیمت میں اضافہ

سردی بڑھ گئی،ڈرائی فروٹ اور ہیڑز کی قیمت میں اضافہ

ملک کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔درجہ حرارت میں کمی آئی تو شہریوں نے گرم کپڑے پہن لیے جبکہ ڈرائی فروٹ ،جلانے کی لکڑی اور ہیٹرز کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں ۔ ملک بھر میں کہیں موسم بے حد ٹھنڈاہے تو کہیں […]

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ۔۔جیکی چن کے نام

منفرد انداز کے مالک اداکار اور مارشل آرٹ ایکسپرٹ جیکی چن کو لاتعداد فلموں میں غیر معمولی کارگردگی دکھانے کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ آسکر ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں آسکر ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ہالی ووڈاداکار جیکی چن کو گزشتہ روز موشن پکچر […]

ملتان، یونیورسٹی طلبا کا احتجاج،10زیر حراست

ملتان، یونیورسٹی طلبا کا احتجاج،10زیر حراست

ملتان میں بہاءالدین زکریا یونیورسٹی انتظامیہ کے مبینہ نارواسلوک کے خلاف طلبہ نے احتجاج کیا۔طلباء کے احتجاج میں پولیس بروقت متحرک ہو گئی اور 10سے زائد طلباء کو حراست میں لے لیا ۔ ملتان کے بوسن روڈ پر ایمرسن کالج کے طلباء و طالبات نے بی زیڈ یو انتظامیہ کے خلاف احتجاج مظاہرہ کیا اور […]

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی کے اندر ہی پھوٹ پڑ گئی

پارلیمنٹ کا بائیکاٹ، پی ٹی آئی کے اندر ہی پھوٹ پڑ گئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی قیادت کی جانب سے ترک صدر طیب اردگان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے بائیکاٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسمبلی ناراض ہوگئے۔ جب ان سے رابطہ کیا گیا تو پی ٹی آئی کے کئی سینیٹرز اور ارکان قومی اسمبلی نے […]

خیبر پختونخوا میں پہلی بار پیرا گلائڈنگ مقابلوں کا انعقاد

خیبر پختونخوا میں پہلی بار پیرا گلائڈنگ مقابلوں کا انعقاد

نوشہرہ : ٹورزم کارپوریشن آف خیبر پختونخوا(ٹی سی کے پی) کے زیر اہتمام پہلی بار پیرا گلائڈنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ پیرا گلائڈنگ کا یہ مقابلہ مسری بندہ اکوڑہ خٹک کے علاقے میں منعقد کیا گیا جس میں خواتین سمیت 20 افراد نے حصہ لیا۔ خیبر پختوانخوا میں پہلی بار عام لوگوں کے لیے […]

‘سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت’

‘سندھ حکومت کو جدید ہیلی کاپٹر کی اشد ضرورت’

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کا واحد ہیلی کاپٹر درگاہ شاہ نورانی میں ریسکیو کارروائی کے لیے نہیں بھیجا جاسکتا تھا کیونکہ یہ ہیلی کاپٹر اندھیرے میں پرواز نہیں کرسکتا۔ سول ہسپتال کراچی کے بینظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں زخمیوں کی عیادت کے بعد صحافیوں سے بات چیت […]

نورانی شاہ حملے کی انٹیلی جنس رپورٹس نہیں تھیں،صوبائی ترجمان

نورانی شاہ حملے کی انٹیلی جنس رپورٹس نہیں تھیں،صوبائی ترجمان

اسلام آباد: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ درگاہ شاہ نورانی میں ہونے والے بم دھماکے کی پہلے سے کوئی انٹیلی جنس رپورٹس موجود نہیں تھیں ۔ ڈان نیوز کے پروگرام ‘دوسرا رُخ’ میں گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ ‘بلوچستان میں داعش موجود نہیں اور […]

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر ڈیفنس لاہور کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر جہانگیر بدر کو اچانک دل کی تکلیف ہوئی جس کے باعث ڈیفنس لاہور کے نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ جہانگیر بدر کے بیٹے […]

پاکستان پیپلز پارٹی کے جفاکش اور ہر دلعزیز راہنما جہانگیر بدر خالق حقیقی سے جاملے ، پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما ئوں قاری فاروق احمد ، اشفاق گوندل،چوہدری شفقت ببلی ، اور دیگر کا اظہا رافسوس

پاکستان پیپلز پارٹی کے جفاکش اور ہر دلعزیز راہنما جہانگیر بدر خالق حقیقی سے جاملے ، پیپلز پارٹی اوورسیز کے سینئر راہنما ئوں قاری فاروق احمد ، اشفاق گوندل،چوہدری شفقت ببلی ، اور دیگر کا اظہا رافسوس

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور مرد آہن جہانگیر بدر آج شب خالق حقیقی سے جاملے۔ مرحوم شید علالت کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف ایگزیکٹو قاری فاروق احمد فاروقی نے شاندار الفاظ میں مرحوم […]

بزرگان دین کے مزاروں پر حملہ تکفیری سوچ کی نشاندہی کرتا ہے، چوہدری محمد اعظم

بزرگان دین کے مزاروں پر حملہ تکفیری سوچ کی نشاندہی کرتا ہے، چوہدری محمد اعظم

پیرس( یس اردو نیوز)تحریک منہاج القرآن فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد اعظم نے بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزارات مقدسہ پر حملہ کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں، غیر مسلم بھی اولیائے کرام سے والہانہ عقیدت رکھتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

معصوم انسانیت کا قتل غیر انسانی فعل ہے، قوم دہشتگردوں کیخلاف سینہ سپر ہے، چوہدری سجاد نمبدار

معصوم انسانیت کا قتل غیر انسانی فعل ہے، قوم دہشتگردوں کیخلاف سینہ سپر ہے، چوہدری سجاد نمبدار

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر جنا بچوہدری سجاد نمبر دار نے کہا ہے کہ اولیائ کرام کا پیغام محب امن اور بھائی چارہ ہے دہشتگردوں نے ہماری روح پر وار کیا ہے۔ انہوں نے دہشتتگردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم انسانیت کا قتل […]

مزارات مقدسہ پر حملہ، فرقہ واریت پھیلانے کی مذموم حرکت ہے، خان یوسف

مزارات مقدسہ پر حملہ، فرقہ واریت پھیلانے کی مذموم حرکت ہے، خان یوسف

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے بلوچستان میں درربار شاہ بلاول نورانی پر حملہ کو دشمن کی گھنائونی سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ دہشتگردوں کے دن گنے جا چکے ہیں اور اس آخری سازش کو بھی […]

بیگناہوں کا خون بہانے کا مقصد وحشت اور دہشت کی فضا پھیلاناہے ، نعمت اللہ

بیگناہوں کا خون بہانے کا مقصد وحشت اور دہشت کی فضا پھیلاناہے ، نعمت اللہ

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین  نعمت اللہ نے دربار شال بلاول  نورانی پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم زائرین کے جانی و مالی نقصان کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے دہشتگردی کا ناسور پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے پل رہا ہے۔ اس کی بیخ […]

شدت پسند عناصرکا بے گناہ انسانیت کو نشانہ بنانا قابل افسوس عمل ہے، راجہ اشفاق

شدت پسند عناصرکا بے گناہ انسانیت کو نشانہ بنانا قابل افسوس عمل ہے، راجہ اشفاق

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن ّ(آزاد کشمیر)فرانس کے صدر جناب راجہ اشفاق نے بلوچستان میں مزار پر حملے کی مذمت کی اور پانے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کا واقعہ شکست خوردہ عناصر کی بھونڈی سازش ہے ، قوم دہشتگردی کے خاتمے کیلئے حکومت اور فوج کے شانہ بشانہ […]

مقدس دربار پر حملہ، دہشتگردوں نے سب حدیں پار کرلیں، ساجد گوندل

مقدس دربار پر حملہ، دہشتگردوں نے سب حدیں پار کرلیں، ساجد گوندل

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سابقہ جنرل سیکرٹری جناب ساجد گوندل نے خضدار میں زائرین پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے بعد پاکستان میں بھی مزارات مقدسہ پرخوفناک حملے شروع ہوگئے ہیں جو کہ ایک قابل تشویش بات ہے اور حکومت کیلئےلمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا […]

شاہ نورانی دربار پر حملہ، امت کی یکجہتی اور اتحاد پر مذموم ترین وار ہے، سلطانی اصغر

شاہ نورانی دربار پر حملہ، امت کی یکجہتی اور اتحاد پر مذموم ترین وار ہے، سلطانی اصغر

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ویمن ونگ)فرانس کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے  شاہ نورانی دربار پر حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم زائرین پر حملہ مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کو گزند پہچنانے کی کوشش ہے ، دہشتگرد عناصر ہر جگہ شکست کھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ […]

پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر بدرکی علالت کے باعث آئی سی یو منتقل، حالت نازک ،

پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری جہانگیر بدرکی علالت کے باعث آئی سی یو منتقل، حالت نازک ،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری اور مقبول راہنما جہانگیر بدر کو آج شدید علالت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں حالت نازک ہونے پر انتہائی نگہداشت کے وار ڈمیں منتقل کر دیا گیا۔ جہانگیر بدر کافی عرصہ سے لندن میں مقیم تھے اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر […]

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ؟

درگاہ شاہ نورانی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع درگاہ حضرت سید سخی مخدوم شاہ بلاول نورانی کی درگاہ کے احاطے میں خود کش حملے کی ذمے داری داعش نامی تکفیری گروہ نے قبول کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کو فون پر پیغام دیا گیا کہ یہ حملہ داعش نے کیا۔ صوبہ بلوچستان کے ضلع […]

لسبیلہ؛ 52 شیعہ سنی زائرین کا خون، تکفیریت کے چہرے پر رسوائی کا بدنما داغ

لسبیلہ؛ 52 شیعہ سنی زائرین کا خون، تکفیریت کے چہرے پر رسوائی کا بدنما داغ

صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مشہور درگاہ شاہ نورانی کے احاطہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 52 شیعہ سنی زائرین شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ لشکر جھنگوی العالمی نے ذمہ داری قبول کرلی۔ خبررساں ادارے کے مطابق، صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مشہور درگاہ شاہ نورانی کے احاطہ میں […]

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

روس میں بھی صدر کی تبدیلی کا بگل بج گیا، پیوٹن عہدہ صدارت چھوڑنے والے ہیں !تہلکہ خیز دعویٰ

ماسکو(یس ویب ڈیسک)روسی صدرولادی میر پیوٹن عہدہ چھوڑنے پر غورکررہے ہیں۔ڈیلی میل کی ایک رپورٹ کے مطابق روس کے ایک ممتاز سیاسی تجزیہ نگارنے دعویٰ کیا ہے کہ 64سالہ پیوٹن اپنی خراب صحت اور مغرب سے کشیدہ تعلقات پر آئندہ سال عہدہ صدارت چھوڑ سکتے ہیں۔ان کے جانشین کے طورپر سابق صدر اور موجودہ وزیراعظم […]