By MH Kazmi on November 26, 2016 A, against, Castro, colonialism, dies, Fidel, of, resistance, symbol اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

کیو با کے انقلابی رہنما اور سابق صدر فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔کیوبا کےموجودہ صدر اور چھوٹے بھائی راول کاسترو نے موت کی تصدیق کردی ہے۔فیڈل کاسترونے1953میں مونکاڈاملٹری بیرکس پرحملےمیں حصہ لیا تھا۔ انہیں ناکام حملے میں ملوث ہونےپرگرفتارکیاگیاتھا ۔بعد ازاں فیڈل کاسترو کیوباسےباہرچلےگئےاور6برس جلا وطنی ختم کر کے گوریلاجنگ شروع […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 By, comes, efforts, failed, isolate, itself, Minister, pakistan, prime, the, to, Us, was, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اشک آباد: وزیر اعظم نواز شرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو عالمی دنیا میں تنہا کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں اور دنیا خود چل کر پاکستان کے پاس آنے لگی ہے۔ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ خطے میں علاقائی رابطوں […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 10, crab, from, humans, more, powerful, than, times اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو: کوئی ہاتھ ملاتے وقت ہمارا ہاتھ پوری قوت سے دبادے تو اس سے بہت تکلیف ہوتی ہے جب کہ 4 کلوگرام تک پہنچنے والا ’ناریلی کیکڑا یا کوکونٹ کریب انسانی ہاتھ سے 10 گنا قوت استعمال کرکے ہماری ہڈی توڑ سکتا ہے اور یہ صلاحیت ایک چھوٹے بچے کو اٹھانے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ دیکھنے […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 Chairman, France, Insaf, Naimat, pakistan, tehreek, ullah, Vice اشتھارات, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے مورخ لکھے گا ایک ایسا وزیر اعظم بھی تھا جو اپنے شہریوں اور فوج کا جانی نقصان کروا کر خاموش اور سپہ سالار کے جانے پر […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 Chaudhry, France, Numberdar, PMLN, president, sajjad, Vice اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے نائب صدر چوہدری سجاد نمبر دار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پاکستانی سیاست میں محفوظ انتقال اقتدار کی بنیاد رکھ دی ہے، میاں نواز شریف کا عظیم تاریخی کارنامہ میثاق جمہوریت کی ساکھ کو مضبوط رکھنا اور اس کے ذریعے سیاسی جماعتوں […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 France, Malika, N, PML, Prisident, Sultana, Wing, women اشتھارات, تارکین وطن, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔ دشمن ہمیں جنگ میں الجھانے کی کوشش میں ہے جبکہ ہمارا سفر ترقی […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 24, announce, are, Army, chief, General, Haq, hours, ikram, in, list, new, Next, of, the, ul اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: نیا آرمی چیف کون ہوگا؟ اس سوال کا جواب آئندہ 24 گھنٹوں میں ملنے کا امکان ہے اور امید ہے کہ وزیراعظم نواز شریف آج ترکمانستان سے واپسی پر نئے آرمی چیف کے نام کی منظوری دے دیں گے۔ آرمی چیف کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی آج […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 Army, chiefs, establisin, Now, pakistan, since اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: 29 نومبر کو پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف اپنی ملازمت سے ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعد نئے آرمی چیف اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے افواج پاکستان کے سربراہان سے متعلق رپورٹ میں پہلے جنرل فرینک میسروی سے جنرل راحیل شریف تک پاک فوج کے 15 سربراہان کا مختصر احوال پیشِ خدمت ہے۔ […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2008, After, democracy, derail, election, Minister, movement, not, prime, the, there, which, would اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اشک آباد: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نےعدلیہ کی بحالی کے لیے لانگ مارچ کیا اور 2008 کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے باوجود 5 سال میں ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس سے جمہوریت ڈی ریل ہو۔ وزیراعظم نے ترکمانستان کے شہراشک آباد میں ناشتے پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on November 26, 2016 2, A, attack, check, FC, killed, men, militants, mohmand, on, post, security اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

مہمند ایجنسی: سیکیورٹی فورسز نے غلنئی کیمپ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایف سی کے 2 اہلکار شہید اور 14 زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے غلنئی کے […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 allowed, be, go, indias, modi, not, pakistan, to, Water, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیو دہلی: لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی جانب سے دندان شکن جواب پر مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے اور بھارتی وزیراعظم بڑھک مارتے ہوئے کہتے ہیں پاکستان کی جانب بہنے والے پانی کی بوند بوند کو روک دیں گے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی در اندازی کا سلسلہ جاری ہے جس […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 Army, ceremony, chief, farewell, Federal, honor, house, in, include, ministers, of, president, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں ایوان صدر میں الوادعی تقریب جاری ہے جس میں پاک […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 achieved, award, courageous, France, highest, of, pakistan, the, two, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں

پیرس: پاکستان کی 2 خواتین نے فرانس کا اہم ترین اعزاز ’’شیراک پرائز‘‘ حاصل کیا ہے جو انہیں ’ تنازعات سے بچاؤ ( کونفلِکٹ ریزولوشن) پر دیا گیا ہے۔ گلالئی اسماعیل اور صبا اسماعیل نامی خواتین کو یہ ایوارڈ امن کے ماحول اور عدم تشدد سماج کے لیے خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت کی کوششوں پر عطا […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 100, A, France, from, generate, gold, house, in, kg, of, the, walls اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

پیرس: ایک شخص کو جب ترکے میں اپنا مکان ملا تو کچھ ہی دنوں بعد چھپر پھاڑ کر اس پر دولت برسی جو لگ بھگ 100 کلوگرام سونے کی شکل میں ملی۔ فرانس کے رہائشی اس شخص کو یہ مکان وراثت میں ملا تھا جو فرانس کے شہر ایوریوکس میں واقع ہے۔ کچھ دنوں بعد چیزوں کو […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 abroad, cadet, College, For, Medical, of, recommended, report, sent, student, that, the, to, treatment اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: میڈیکل بورڈ نے لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ہے۔ لاڑکانہ کیڈٹ کالج میں تشدد کا شکار بننے والے طالب علم احمد کا میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا جس کے بعد بورڈ نے احمد کو علاج کے لئے […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 agaisnt, Arabia, banning, For, hajj, Mufti, on, Protests, Qavi, saudi, shemale اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, شوبز

مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے حوالے سے شہرت پانے والے مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کے عمرے پر پابندی کے متعلق سعودی سفارتخانے سے رابطہ کیا ہے، جواب کا انتظار ہے۔مفتی عبدالقوی نے ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید کہا کہ شریعت کی رو سے سعودی حکومت خواجہ سراؤں پر پابندی […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 from, gimmicks, modi, on, pact, refrained, Sindh, taas اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سےسندھ طاس معاہدے پر دھوکا دہی پر سخت تنقید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اس قسم کی چالبازیوں سے گریز کریں۔بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا ہے کہ مودی کے ہتھکنڈوں سے دنیا کی کشمیر میں […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 assembly, court, members, pti, resignations, submitted, Supreme, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں پر ایاز صادق نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔ پی ٹی آئی اراکین کی اسمبلی سے مسلسل40 روز غیر حاضری پر اسپیکر نے خود کو بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اراکین کی مسلسل 40 روز غیر حاضری پر کارروائی اسپیکر قومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 ahmads, Board, Medical, Mohammad, reported اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر قائم کیے گئے میڈیکل بورڈ نے تصدیق کر دی ہے کہ کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالب علم محمد احمد پر وحشیانہ تشدد ہوا ہے۔میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق طالب علم محمد کا نرخرا کئی جگہ سے ٹوٹا ہوا ہے، بورڈ نے زندگی اور موت کی […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 2, A, airport, benazir, from, Heroin, kg, luggage, of, Passengers, seized اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر سے 2کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ ملزم علی گوہر نجی پرواز کے ذریعے دوحہ جانا چاہتا تھا، ملزم نے منشیات مٹھائی کے ڈبے میں چھپا رکھی تھی ۔ اے این ایف کاؤنٹر پر تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد ک ی گئی، ملزم کو […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 Commissioner, Deputy, high, Indian, sought, then اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

.ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کے مطابق بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر سے کنٹرول لائن پر بھارتی فورسز کی سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے شدید احتجاج […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 are, being, PM, relations, strengthened:, the, Turkmenistan, with اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, پنجاب

وزیراعظم نوازشریف کی اشک آباد میں ترکمانستان کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ ترکمانستان اور پاکستان کے تعلقات مزید مستحکم ہورہے ہیں۔وزیر اعظم نوازشریف ترکمانستان کے 2 روزہ دورے پر پہنچے ہیں، وزیراعظم یہ دورہ ترکمانستان کے صدر قربان علی بردی محمدوف کی دعوت پر کر رہے ہیں۔وزیراعظم پائیدار […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 24, After, found, justice, suspect, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کرائم

چوبیس سال بعد قتل کے الزام میں قید ملزم کو انصاف مل گیا، سپریم کورٹ نے ملزم مظہر فاروق کو بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سزائے موت سے متعلق کیس کی سماعت کی،ملزم کےخلاف 1992ء میں قصور میں ایک […]
By MH Kazmi on November 25, 2016 he, proceeded, to, Turkmenistan, visit اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز

وزیراعظم نوازشریف ترکمانستان کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم نوازشریف یہ دورہ ترکمانستان کے صدر کی دعوت پرکررہے ہیں،وہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کرکے کشمیر اور ایل او سی کا معاملہ اٹھائیں گے۔نواز شریف پائیدار ٹرانسپورٹ پر ہونے والی پہلی گلوبل کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں […]