counter easy hit

Sultana

عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سلطانہ اصغر

عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ عوام کو شریف برادران ، اور شریف برادران کو عوام سے دور رکھنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی، میاں شہباز شریف پہلے سے دوگنی سپیڈ کے ساتھ مسلم لیگ ن اور پاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں گے۔ Post Views […]

پیرس، حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہے، سلطانہ اصغر

پیرس، حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کے اقدامات قابل تحسین ہیں، مسلم لیگ ن ہی پاکستان کا بہترین چہرہ ہے، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر سلطانہ اصغر نے ٹیرر فنانس واچ لسٹ سے پاکستان کی شمولیت رکوانے کیلئے حکومت پاکستان اور سفارتخانہ پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اور سفارتخانہ کے بروقت اقدامات سے پاکستان کا بہترین تشخص اجاگر کیا گیا  جسے دنیا بھر […]

عوامی سوموٹو قریب آرہا ہے اور طے شدہ فیصلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والی جوڈیشری کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، سلطانہ اصغر

عوامی سوموٹو قریب آرہا ہے اور طے شدہ فیصلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والی جوڈیشری کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، سلطانہ اصغر

پیرس(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن ویمن ونگ فرانس کی صدر سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا کہ عوامی سوموٹو قریب آرہا ہے اور طے شدہ فیصلوں اور اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچنے والی جوڈیشری کو کہیں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ کاسمیٹک سرجری فیصلوں کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کو […]

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

  پیرس (ایس ایم حسنین) آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے آر وائی کے پروگرام کریمینل موسٹ وانٹیڈ کے ہوسٹ علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ چوہدری آصف بھی موجود ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 155

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، سلطانہ اصغر

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک، سلطانہ اصغر

میرے قائدین جناب قائد اعظم محمد علی جناح اور میاں محمد نواز شریف کو سالگرہ مبارک پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ فرانس(ویمن ونگ) کی صدر جناب سلطانہ اصغر نے قائد اعظم محمد علی جناح اور جناب وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف صاحب کی سالگرہ پر قائدین کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش […]

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے  صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔ دشمن ہمیں جنگ میں الجھانے کی کوشش میں ہے جبکہ ہمارا سفر ترقی […]

شاہ نورانی دربار پر حملہ، امت کی یکجہتی اور اتحاد پر مذموم ترین وار ہے، سلطانی اصغر

شاہ نورانی دربار پر حملہ، امت کی یکجہتی اور اتحاد پر مذموم ترین وار ہے، سلطانی اصغر

پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ویمن ونگ)فرانس کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے  شاہ نورانی دربار پر حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم زائرین پر حملہ مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کو گزند پہچنانے کی کوشش ہے ، دہشتگرد عناصر ہر جگہ شکست کھائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ […]

کیسا نیا پاکستان ، قانون کی دھجیاں،جلاﺅ گھیراﺅ،آخر میں شادی کا لڈو ، سلطانہ اصغر

کیسا نیا پاکستان ، قانون کی دھجیاں،جلاﺅ گھیراﺅ،آخر میں شادی کا لڈو ، سلطانہ اصغر

دھرنا لیڈر امن و امان خراب کرنے کے ماہر ہیں۔ یہ کیسا انقلاب ہے کہ وفاق کی علامت میں قانون کی کھلے عام دھجیاں،جلاﺅ گھیراﺅ اور عوام کا وقت اور قومی منصوبے برباد کر کے شادیاں کر لینا ۔ سلطانہ اصغر،صدر(ویمن ونگ) پاکستان مسلم لیگ ن ،فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 105

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی 24ویں برسی آج منائی جائیگی

لاہور: فلم انڈسٹری کی لیجنڈ اداکارہ ملکہ جذبات نیئر سلطانہ کی24ویں برسی آج منائی جائے گی۔ نازلی کے فلمی نام سے فنی سفر کا آغاز کرنے والی نیئر سلطانہ 1935ء میں بھارتی شہر علی گڑھ میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد کراچی اور پھر لاہور منتقل ہوگئیں جہاں نامور ہدایتکار انور کمال پاشا سے ملاقات […]

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

نواز شریف مسلم لیگ کے قافلہ کے عظیم ترین راہنما ہیں، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ ن(ویمن ونگ) کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ قائد اعظم ؒ نے مسلم لیگ کے فورم سے علیحدہ ریاست دی، نواز شریف اسے عظیم ترین مسلم ریاست بنا رہے ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 147

دھرنے والے خوابیدہ لوگ ،مسلم لیگ ن پاکستان کی مسلّم طاقت ہے، سلطانہ اصغر

دھرنے والے خوابیدہ لوگ ،مسلم لیگ ن پاکستان کی مسلّم طاقت ہے، سلطانہ اصغر

  پیرس(ایس ایم حسنین) محترمہ سلطانہ اصغر،صدر پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ) ،فرانس نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے والے خوابیدہ لوگ ہیں جو کہ ابھی تک جاگتی آنکھوں طاقتور ترین جمہوری طاقت سے الجھنے کے خواب دیکےھرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان کی […]

اصحاب حسین ؑکی جانثاری کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی، سلطانہ اصغر

اصحاب حسین ؑکی جانثاری کی مثال دنیا میں اور کہیں نہیں ملتی، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی صدر جناب محترمہ سلطانہ اصغر نے آج اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس مہینے میں ہمیں ایثار و قربانی اور اصحاب حسین ؑکی جانثاری کو یاد کرنا چاہیے جوکہ رہتی دنیا تک ایک اعلیٰ ترین  مثال دنیا  ہے۔ دنیا میں جب بھی صبر […]