counter easy hit

چوبیسویں آئینی ترمیم ذاتی مفاد کے لیے ہے ، شاہ محمود قریشی

چوبیسویں آئینی ترمیم ذاتی مفاد کے لیے ہے ، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ 24 ویں ترمیم کا بل عوام کے لیے نہیں ذاتی مفاد کے لیے لایا جارہا ہے ۔شاہ محمود قریشی سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ 24 ویں آئینی ترمیم کے […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم جاری، جعلی مقابلوں میں 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فورسز کے مظالم جاری ہیں، بھارتی فوج نے جعلی مقابلوں میں 3کشمیری شہید کردیے،حریت رہنماؤں کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد مظاہروں کا اعلان کردیا۔کشمیری میڈیا کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، ضلع بارہ مولا اور باندی پورہ میں […]

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

مودی کی پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے پاکستان کے خلاف عزائم کھل کرسامنے آگئے، پاکستان کو صحرا میں تبدیل کرنے کی دھمکی دے ڈالی ،مودی نے کہا پاکستان میں جانے والا بوند بوند پانی روکیں گے، وہ مبینہ سرجیکل اسٹرائیک کا راگ بھی الاپتے نظر آئے۔بھارتی پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں ایک تقریب سے خطاب میں مود ی […]

سرحد اور پانی کے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف

سرحد اور پانی کے دفاع کی صلاحیت رکھتے ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے، ہمارا ایک جوان شہید ہوتا ہے تو ہم ان کے 3مارتے ہیں لیکن ہم سویلین آبادی پرفائرنگ نہیں کرتے ، جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز […]

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ملک اور قوم کے مفاد میں کیا،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ قوم اور ملک کے مفاد میں کیا، مجھے یقین ہےکہ پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کاصفایا ہوجائےگا۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ میرا ایمان ہے کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کےخاتمے کا عزم کرلیاہے۔اوکاڑہ […]

بے نظیر ایئرپورٹ : مسافر کے سامان سے 2 کلو ہیروئن برآمد

بے نظیر ایئرپورٹ : مسافر کے سامان سے 2 کلو ہیروئن برآمد

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر مسافر سے 2کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی ۔ملزم علی گوہر نجی پرواز کے ذریعے دوحہ جانا چاہتا تھا، ملزم نے منشیات مٹھائی کے ڈبے میں چھپا رکھی تھی ۔اے این ایف کاؤنٹر پر تلاشی کے دوران ہیروئن برآمد کی گئی، ملزم کو حراست میں لے […]

کشمیر ایجنڈے میں ہوا تو بھارت سے مذاکرات کرینگے،سرتاج عزیز

کشمیر ایجنڈے میں ہوا تو بھارت سے مذاکرات کرینگے،سرتاج عزیز

مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا ہے کہکشمیرکا مسئلہ مذاکرات کے ایجنڈے میں ہوگا توبھارت کے ساتھ مذاکرات کریں گے، جارحیت کا بھرپورجواب دیں گے،سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتے ہیں کسی دباؤمیں نہیں آئیں گے۔قومی اسمبلی میں پالیسی بیان دیتے ہوئے مشیرخارجہ سرتاج عزیزنےکہا کہ بھارت مسئلہ کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لیے ایل اوسی پرکشیدگی بڑھارہا اورجان بوجھ […]

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

پاکستانی کرکٹرز بھی مینیکن چیلنج کے بخار میں مبتلا

کراچی میں پاکستانی کرکٹرز بھی مینکین چیلنج کے بخار میں مبتلا ہیں ،محمد عرفان کہتے ہیں چیلنج سے بچپن کی یادیں تازہ ہوگئیں۔ قائد اعظم ٹرافی کے دوران کراچی میں موجو د کھلاڑیوں نے مینکین چیلنج کا دلچسپ مظاہر ہ کیا ،سلمان بٹ ،کامران اکمل، محمد آصف اور محمد عرفان فریز ہوگئے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین […]

آرمی چیف کا چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ

آرمی چیف کا چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ

آرمی چیف نے چکلالہ گیریژن راولپنڈی کا الوداعی دورہ کیا ، جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کی قربانیوں پر خراج تحسین پیش کیا، جنرل ہیڈ کوارٹرز میں امریکی سفیر نے ان سے بھی ملاقات کی ہے۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے الوداعی دورے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ چکلالہ گیریژن پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی […]

جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

خیبر ایجنسی: مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف راحیل شریف کے ساتھ اسٹیڈیم کا افتتاح کرنا میرے لیے باعث فخر ہے جب کہ وہ نہ صرف میرے بلکہ پورے پاکستان کے ہیرو ہیں۔ سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ خیبر […]

بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری پارلیمانی سیاست میں قدم رکھنے کو تیار ہیں، سینیٹر فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ پارٹی جائزہ لے رہی ہے کہ بلاول کو کیسے پارلیمان میں لایا جائے؟ آصف زرداری کی زیرصدارت اجلاس میں […]

پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے تک اضافے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات میں 6 روپے تک اضافے کا امکان

ملک میں اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ نومبر میں ملک میں امپورٹ کی گئی پیٹرولیم پروڈکٹس کی امپورٹ قیمت کے مطابق یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 6 روپے تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہےڈیزل […]

کراچی،ناظم آباد فلائی اوور اتوار کو گرا دیا جائے گا

کراچی،ناظم آباد فلائی اوور اتوار کو گرا دیا جائے گا

کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کی تکمیل کے لیے ناظم آباد فلائی اوور اتوار کو گرا دیا جائے گا ۔ دو رویہ فلائی اوور کو دو مراحل میں گرایا جائے گا، حکام کے مطابق حیدری سے گلبہار کی طرف آنے والے فلائی اوور کو گرانے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، اگلے مرحلے میں ناظم آباد […]

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا عروج پر

لاہور، کراچی اور راولپنڈی میں جرائم کا سلسلہ جاری ہے، لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے، سڑکوں پر دن دیہاڑے لوٹنے کی وارداتیں ہو رہی ہیں، پولیس جرائم پیشہ افراد کے سامنے بے بس نظر آتی ہے۔ لاہور میں یکم اکتوبر سے 22 نومبر تک مختلف واقعات میں 43 افراد قتل ہوئے، جبکہ اسٹریٹ کرائمز […]

دوبار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، چانڈیو

دوبار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو سڑک پر قتل کرنے جیسی شخصیت نہیں تھیں، دو بار وزیراعظم بننے والی خاتون کو سرعام قتل کیا گیا، ہماری قیادت کو خطرات ہیں کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ بھٹو صاحب کے […]

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

تیزگام ایکسپریس میں مسافروں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

بھریا روڈ ریلوے اسٹیشن پر راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوؤں نے لوٹ مار کرکے مسافروں کو قیمتی سامان سے محروم کردیا، لاچار مسافروں کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ راولپنڈی سے تیزگام ایکسپریس سے اپنا سفر شروع کرنےوالے مسافروں کو کیا معلوم تھا کہ یوں رات کے اندھیرے میں لٹ جائیں […]

سوات : کار کی ٹکرسے3 افراد جاں بحق

سوات : کار کی ٹکرسے3 افراد جاں بحق

سوات کے علاقے مینگورہ میں تیز رفتار کار کی ٹکرسےسڑک کنارے کھڑے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ مینگورہ کے نواحی علاقہ سنگوٹھا کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے کھڑے راہگیروں پر چڑھ دوڑی ، حادثے میں 3افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے کار […]

بلوچستان میں فائرنگ،سیکورٹی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

بلوچستان میں فائرنگ،سیکورٹی اہلکار سمیت 3افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا جب کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں گھر پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس […]

بھارتی فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا، آرمی چیف

بھارتی فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے سرجیکل اسٹرائیک کا ڈراما رچایا، پاک فوج اور قبائل نے دہشت گردی کے ناسور کو ختم کردیا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ وہ 29 نومبر کو اختیارات سونپ دیں گے۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں قبائلی جرگہ عمائدین سے خطاب کرتے […]

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی کمزوری ظاہر ہو گی: خورشید شاہ

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت سے پاکستان کی کمزوری ظاہر ہو گی: خورشید شاہ

خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ مسلسل بھارتی جارحیت پر پاکستانی حکومت اپنا حق محفوظ رکھنا چاہتی ہے، مگر یہ حق محفوظ رکھنے کا وقت نہیں، بھارت کو ہمیں دوگنی طاقت سے جواب دینا چاہیے اسلام آباد (یس اردو نیوز) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد بھی آج قومی […]

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے، خدمات سب کو یاد رہیں گی: اعتزاز

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، راحیل شریف پاکستان کے بہترین آرمی چیف رہے۔ اسلام آباد: (یس اردو نیوز) سینیٹر اعتزاز احسن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف […]