counter easy hit

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے  صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔ دشمن ہمیں جنگ میں الجھانے کی کوشش میں ہے جبکہ ہمارا سفر ترقی کی جانب ہے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی حکمت عملی بہترین ہے ۔ تحریک انصاف پانامہ کے بجائے عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائے۔ کرپشن کی آڑ میں ملکی ساکھ کو نقصان پہنچانا کہاں کی دانش مندی ہے۔ مسلم لیگ ن عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پرحل کر رہی ہے۔

Malika Sultana, Prisident (Women Wing) PML N, France

Malika Sultana, Prisident (Women Wing) PML N, France

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website