counter easy hit

Malika

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں

  پیرس (ایس ایم حسنین) آرگنائزر وویمن لیگ پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اے آر وائی کے پروگرام کریمینل موسٹ وانٹیڈ کے ہوسٹ علی رضا کو پیرس پہنچنے پر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔ ان کے ساتھ چوہدری آصف بھی موجود ہیں۔   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 155

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

وزیر اعظم نے صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کردیا، سلطانہ اصغر

پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن (ویمن ونگ)کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان جناب میاں محمد نواز شریف نے  صحیح معنوں میں ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا ہے۔ دشمن ہمیں جنگ میں الجھانے کی کوشش میں ہے جبکہ ہمارا سفر ترقی […]