counter easy hit

Naimat

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]

وزیر اعظم کے مشیروں نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا، پانامہ لیکس اور مریم نواز کی کفالت سے انکار کے بعد انکا جنم دن بھی تبدیل کروا دیا، نعمت اللہ

وزیر اعظم کے مشیروں نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا، پانامہ لیکس اور مریم نواز کی کفالت سے انکار کے بعد انکا جنم دن بھی تبدیل کروا دیا، نعمت اللہ

وزیر اعظم کے مشیروں نے انہیں کہیں کا نہیں چھوڑا، پانامہ لیکس اور مریم نواز کی کفالت سے انکار کے بعد انکا جنم دن بھی تبدیل کروا دیا،   پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر راہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے پہلےنہ تو کبھی سالگرہ منائی […]

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے، نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فائرنگ سے معصوم شہریوں کی شہادت پر حکومتی خاموشی مجرمانہ فعل ہے مورخ لکھے گا ایک ایسا وزیر اعظم بھی تھا جو اپنے شہریوں اور فوج کا جانی نقصان کروا کر خاموش اور سپہ سالار کے جانے پر […]

کیپٹن صفدر کپتان کے پائوں دھو کر پئے تو بھی حق ادا نہیں ہوسکتا، نعمت اللہ

کیپٹن صفدر کپتان کے پائوں دھو کر پئے تو بھی حق ادا نہیں ہوسکتا، نعمت اللہ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینیئر راہنما  نعمت اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کو چیئرمین پی ٹی آئی کا شکر گزار ہونا چاہیے  اور اگر وہ کپتان کے پائوں دھو کر پیئیں تو بھی حق ادا نہیں ہو سکتا ۔ چیئرمین تحریک انصاف کی کوششوں سے آخر […]

دو نو مبر کا احتجاج اٹل ہے جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں روک سکتی،نعمت اللہ

دو نو مبر کا احتجاج اٹل ہے جسے دنیا کی کو ئی طا قت نہیں روک سکتی،نعمت اللہ

حکومت آخر کب تک مکاریوں کے پیچھے چھپے گی۔اب ہر ہر گھر سے ن لیگ کے کر پٹ ٹو لہ کیخلا ف احتجاج شروع ہو جائے گا نعمت اللہ ،نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ، فرانس Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 43

ء2014کا دھرنا ٹریلر تھا، دھرنا پلس فیصلہ کن ثابت ہوگا،نعمت اللہ

ء2014کا دھرنا ٹریلر تھا، دھرنا پلس فیصلہ کن ثابت ہوگا،نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین) نعمت اللہ ،نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ، فرانس نے کہا ہے کہ ء2014کا دھرنا ٹریلر تھا، اب حکومت کی شاطرانہ چالوں کو سمجھ چکے ہیں دھرنا پلس فیصلہ کن ثابت ہوگا،کارکن بھرپور تیاری کر رہے ہیں تحریک انصاف انشااللہ سرخرو ہوگی اور اب کی بار حکومت کو کہیں چھپنے کا موقع […]

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

حضرت محمد ﷺنے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا،نعمت اللہ

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر نعت اللہ نے محرم الحرام کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ حضرت محمدﷺ  نے دین کی تبلیغ فرمائی اور امام حسین ؑ نے اس دین کو امر کردیا، اللہ کے پیارے نبیﷺ اور امام حسینؑ نے روشن نمونے پیش کیے ان پر عمل […]