By MH Kazmi on January 13, 2017 foolproof, Gen, If, musharraf, pervez, provided, return, security, to, wants اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پرویز مشرف کو وطن واپسی کے لیے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج سہیل اکرام کی سربراہی میں ججز نظربندی کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق صدر کے وکیل کی جانب سے پرویز مشرف […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 After, also, critical, Day, faces, in, one, Pakistani, series, situation, team, test, the اہم ترین, خبریں, کھیل

برسبین: آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 92 رنز سے شکست دیکرپانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین کے وولن گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 92 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم 42 ویں اوور میں 176 رنز پر ڈھیر ہوگئی، […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 PIA introduces intranet facility on domestic fligths اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: پی آئی اے نے دوران پروازتفریح اورسہولیات کا نیا نظام متعارف کروادیا جس کے تحت ڈومیسٹیک پروازوں میں مفت انٹرنیٹ سہولت بھی متعارف کروادی گئی ہے۔ یس نیوزکے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائینزکی باکمال انتظامیہ کو اپنے مسافروں کا خیال آنا شروع ہوگیا ہے اوروہ مسافروں کولاجواب سروس کی فراہمی میں دلچسپی لینے لگی ہے، اس […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, Aurangzeb, can, case, imran, Khan, Lie, Maryam, not, politics, protest, the, win اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی سیاست سے کیس نہیں جیت سکتے جب کہ وہ عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرپائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹ اوراحتجاجی […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 governor, laid, rest, Saeed-uz-Zaman, Sindh, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنرہاؤس میں جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ یس نیوزکے مطابق جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ گورنر ہاؤس کے سبزہ زارمیں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں قائم مقام گورنر آغا سراج درانی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ سمیت اعلیٰ ترین وفاقی […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 3, big, caught, For, give, hold, imran, Khan, Me, months, NAB, of, show, the, thieves, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ہزاروں کی چوری والے جیلوں میں جب کہ اربوں کی چوری والے باہر ہیں اور 3 ماہ کے لیے نیب مجھے مل جائے تو بڑے بڑے چوروں کو پکڑ کر دکھاؤں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 additional, against, inquiry, Judge, made, OSD, sessions, that اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کمسن ملازمہ طیبہ پر تشدد کے مرتکب ملزمان او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان اور ان کی اہلیہ ماہین ظفر کے خلاف باقاعدہ انکوائری کے لئے کمیشن تشکیل دے دیا گیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں او ایس ڈی بنائے گئے ایڈیشنل […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 e, Qalam, Zarb اہم ترین, خبریں, کالم

ہمارے وزیراعظم نے پارلیمانی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ایک غیر روایتی اور حیرت انگیز بات یہ کی ہے کہ دہشتگردی کے خلاف ضرب عضب کے ساتھ ’’ضرب قلم‘‘ کی بھی ضرورت ہے۔ وزیراعظم کا ارشاد ہے کہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سب سے کلیدی کردار ادیب، شاعر اور دانشور ادا کر سکتے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 are, conscious, Creatures, episode, last, mind, quiet, riots, who اہم ترین, خبریں, کالم

گیارہ ستمبر کے واقعے کے بعد امریکا اور مغربی دنیا میں ایک طوفان برپا تھا۔ ہر کوئی دنیا کے سب سے پسماندہ اور سہولیات سے عاری ملک افغانستان پر چڑھ دوڑنا چاہتا تھا۔ جنرل محمود کے مطابق اس کی بنیادی وجہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ نہیں تھا بلکہ وہ اس خطے سے طالبان کی […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, central, elongation, in, India, relations, state اہم ترین, خبریں, کالم

ٹرینمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان مرکز اور ریاستوں (صوبوں) میں موجود کشیدہ تعلقات کی طرف کسی کا دھیان ہی نہیں گیا۔ مرکزی ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے دفتر کی حفاظت کے اقدامات کیے جس سے یہ پیغام ملا کہ مرکز حتمی اتھارٹی […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 and, effects, elections, Future, of, the, Us اہم ترین, خبریں, کالم

اب تک پاکستان میں عموماً ہر انتخاب کے بعد ہارنے والی پارٹی اپنی شکست کو عام طور پر تسلیم نہیں کرتی تھی، اور ہر انتخاب کے بعد ایک شور برپا ہوتا رہا ہے کہ دھاندلی ہوئی ہے، نتائج کی جانچ پڑتال کی جائے۔ یہی شور ذوالفقار علی بھٹو کے آخری انتخاب میں حزب اختلاف نے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 France, leader, PMLN, raja-ashfaq, senior تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

وزیر اعظم پاکستان نے خدمت کی سیاست کو جو عروج بخشا ہے وہ کسی اور کے حصے میں نہیں آیا، راجہ اشفاق پیرس(ایس ایم حسنین) وزیر اعظم پاکستان اور محترمہ مریم نواز صاحبہ نے سپیشل بچوں کیلئے جو سہولیات فراہم کرنے اور ہیلتھ کارڈز سکیم کا اعلان کیا ہے وہ ایک بہترین عوامی خدمت کی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 France, Malik Nasir, PMLN تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں

جس کے مشیر ’شیدے ٹلی‘جیسے ہوں اسکی سیاست کبھی بھینسوں، ٹانگوں، پنکچروں اور سٹپنیوں سے آگے نہیں بڑھ سکتی، ملک ناصر پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما ملک ناصر نے یس اردو سے بات چیت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ کی حریف جماعتوں میں سے کوئی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 additional, case, farward, in, Judge, Khurram, put, Raja, services, sessions, Tayyaba, those, torture, were, who, withdrawn اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 an, are, book, but, his, is, life, like, Minister, missing, Most, open, pages, prime, said, SC اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ عوام سچ جاننا چاہتے ہیں لیکن دونوں فریق نہیں چاہتے کہ سچ سامنے آئے اس میں کبھی ایک رکاوٹ کھڑی کرتا ہے تو کبھی دوسرا جب کہ وزیراعظم نے کہا اُن کی زندگی کھلی کتاب ہے مگراس کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Army, be, chief, dignity, generous, maintained, of, Performance, the, through, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملک کے لیے جان کی قربانی دینے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج عظیم ادارہ ہے اور اس کا وقار بےلوث کارکردگی کےذریعے برقرار رکھا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 changed, funeral, governor, location, of, Saeed-uz-Zaman, siddiqui, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نمازِ جنازہ کل ڈیڑھ بجے گورنر ہاؤس میں ادا کی جائے گی۔ گورنر ہاؤس کراچی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ جسٹس سعید الزمان صدیقی کی نمازِ جنازہ جمعےکو باغ جناح میں ادا کی جانی تھی تاہم اب اس […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 again, forecast, in, karachi, rain, Scattered اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 boat, is, Nawaz, power, pti, sharifs, sinking اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کےاقتدار کی کشتی ڈوب رہی ہے وہ ایک سوراخ بند کرتے ہیں تو دوسرا سوراخ ہوجاتا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Elite, firing, Indian, kills, officials, security, soldier, three, unit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سیکیورٹی کمپنی ’’دی سینٹرل سیکیورٹی فورس‘‘ کے اہلکار نے اپنے سینئرز سے چھٹی کی درخواست کی لیکن چھٹی نہ ملنے پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, court, Cut, guilty, his, in, neck, of, rape, the, trial, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: ہیورفورڈ ویسٹ میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے مجرم نے عدالت کے کٹہرے میں ہی اپنی گردن کاٹ ڈالی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیور فورڈ ویسٹ کے علاقے میں لوکاسز رابرٹ نامی شخص کو ایک دکان میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ زیادتی کا مجرم ٹھہرایا گیا تھا اور فرد جرم عائد کرنے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Accused, hacking, Hammas, Israeli, mobile, of, on, phones, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر استعمال کر کے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز ہیک اور مائیکروفونز ہیک تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس نے نوجوان لڑکیوں کی تصاویر اور عبرانی الفاظ استعمال […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 A, commitment, Friday, green, Ground, in, new, ODI, on, series, shirts, take, the, will, with اہم ترین, خبریں, کھیل

برسبین: پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں نئے عزم کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم نے آج برسبین میں بھرپور پریکٹس کی، جسمانی ورزشوں کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز ہوئے جبکہ کیچز کی خامی پر قابو پانے کیلئے بھی پریکٹس کروائی گئی، محمد رضوان […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 cricket, indies, of, pakistan, released, schedule, team, Tour, West اہم ترین, خبریں, کھیل

سینٹ جانز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم مارچ میں کریبیئنز کے دیس جائے گی جہاں وہ 31 مارچ سے 14 مئی تک میزبان ٹیم کیساتھ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے گی۔ ٹرینیڈاڈ کے شہر پورٹ آف سپین میں 31 […]