counter easy hit

بے لوث کارکردگی کے ذریعے پاک فوج کا وقار برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملک کے لیے جان کی قربانی دینے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج عظیم ادارہ ہے اور اس کا وقار بےلوث کارکردگی کےذریعے برقرار رکھا جائے گا۔

Dignity will be maintained of the Army through the generous performance, Army chief

Dignity will be maintained of the Army through the generous performance, Army chief

View image on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینٹرل کمانڈ ہیڈ کوارٹرز کھاریاں اور جہلم میں پارہ رینجرز کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف کو ہیڈ کوارٹرز سینٹرل کمانڈ میں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی جب کہ انہوں نے جہلم میں فائرنگ مقابلوں کے آخری مرحلے کا مشاہدہ کیا اور آرمی فائرنگ مقابلے کے اختتامی سیشن کا معائنہ بھی کیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پرجواںوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے سربراہ  نے آپریشن ضرب عضب میں کاؤنٹر ٹیررازم آپریشن میں خدمات پر افسران کی خدمات کو سراہا اور ملک کے لیے جان کی قربانی دینے والے شہدا اور جنگ میں زخمی ہونے والے جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا جب کہ ان کا کہنا تھا کہ پاک فوج عظیم ادارہ ہے اور ادارے کی عزت کے لیے ہمیں بے لوث خدمت انجام دینا ہوں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website