By MH Kazmi on January 12, 2017 10, After, been, childhood, Chinese, found, have, in, Separated, twins', years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بچپن میں بچھڑنے والی چین کی جڑواں بہنیں دس سال بعد مل گئیں، بچھڑی بہنوں کے ملاپ کے منظر نے دیکھنے والوں کو آبدیدہ کردیا۔ دونوں جڑواں بہنوں کو شیرخوارگی میں ہی الگ الگ خاندانوں نےگود لے لیا تھا۔ دس سال تک دونوں بہنیں ہزاروں میل کے فاصلے پر الگ الگ گھروں میں پرورش پاتی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 arguments, leader, of, PML N, pti, succumb, the, today اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

رہنما ن لیگ کا کہنا ہے کہپی ٹی آئی کے سارے دلائل آج دم توڑ گئے،خود کو اسٹیپنی وکیل قرار دینے والے پی ٹی آئی کے وکیل آج بھاگ گئے۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران ن لیگی رہنماؤں دانیال عزیز اورمائزہ حمید نے سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ 7ماہ الزامات […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 at, Available, Goods, list, of, SC, seeks, USC اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

غیرمعیاری کوکنگ آئل کی فروخت سے متعلق سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ نے دس روز میں اسٹورز پر دستیاب ا شیا کی فہرست طلب کر لی۔ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثارنے ریمارکس دیے کہ عدالت کو صرف کھانے پینے کی اشیا سے واسطہ ہے ۔یوٹیلٹی اسٹور پر فروخت ہونےوالےشیمپو اورکریموں […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 CM, Fertilizers, on, restored, subsidies اہم ترین, خبریں, کاروبار

کسانوں کےلیے خوشخبری ،وزیر اعلیٰ پنجاب نے کھاد پر سبسڈی بحال کردی۔کھاد پر چار سو روپے بوری سبسڈی بحال کی گئی ہے۔ بحالی کے بعدکسان تنظیموںنے رد عمل ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسڈی کے فیصلے سے کسان خوشحال ہوں گے۔کسان تنظیم کےرہنما ندیم چوہدری کا کہنا ہے کہکھا د کی قیمتوں میں کمی سے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 'Udi, film, Jaye', Khans, Mahira, of, Raees, released, song, the اہم ترین, خبریں, شوبز

ماہرہ خان کی فلم’’رئیس‘‘ کا گانا’’اڑی اڑی جائے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ گانے میں پہلی بار کنگ خان اور ماہرہ خان گجراتی رقص گربا کیا۔ بڑی اسکرین پر پہلی بار نظر آنے والے رومانس کے شہنشاہ شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی جوڑی کے خوب چرچے ہو رہے ہیں ۔فلم رئیس پچیس جنوری کو […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 countries, european, grip, in, Most, of, snow, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, موسم

یورپ کے کئی ممالک اب تک برف باری کی لپیٹ میں ہیں، بوسنیا میں درجہ حرارت منفی ستائیس درجے تک گر گیا، دریا اور آبشاریں جم گئیں جبکہ اٹلی، جرمنی اور امریکا میں بھی برف جم کر برسی ہے۔ منفی درجہ حرارت، خون جما دینے والی ٹھنڈ، موسم کی شدت زندگی کی سہولیات سے محروم […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 aircraft, company's, eliminate, first, French, iran, passenger, restrictions, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایران پر طویل مغربی پابندیوں کے خاتمے کے بعد فرانسیسی کمپنی ائربس کا پہلا اے 321 مسافر طیارہ ایران کے حوالے کردیا گیا ۔ طیارہ فرانس سے آج ایران پہنچے گا، ایک سو اناسی نشستوں والا مسافر طیارہ ایرانی ائر لائن کا حصہ بنے گا۔عالمی طاقتوں سے جوہری معاہدے کے بعد ایران پرعائد عالمی پابندیاں […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 are, Aurangzeb, imran, Khan, King, Lies, Maryam, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہناہے کہ عمران خان جھوٹ، الزامات اور احتجاجی سیاست کے بادشاہ ہیں، انہیں پیغام ہے کہ اب پاکستان صرف آگے جائے گا۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کا کام پاکستان کی ترقی کا راستہ روکنا ہے۔عمران خان سن […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 began, Complain, Indian, line, modi, policemen, set, the, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارتی فوجی جوان کے بعد بھارتی پولیس اہلکار کے شکوؤں کی وڈیو بھی سامنے آگئی، وڈیو میں وزیراعظم مودی سے ناانصافیوں کے ازالے کا مطالبہ کردیا۔ وڈیو میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے جوان جیت سنگھ کا کہنا تھا کہ انتخابات،پارلیمنٹ، وی آئی پی سیکورٹی ہر جگہ ڈیوٹی کرنے پر بھی پولیس اہلکاروں کی […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 citizen, commits, in, Japanese, multan, police, suicide اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان

ملتان میں جاپانی انجینئرہوٹل کی چھت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔پولیس نے واقعہ کو خودکشی قرار دے دیا ہے۔ ملتان میں جاپانی انجینئرآکومارا کاتوسومی ہوٹل کی چھت سے کود گیا اور نشترہسپتال لے جاتے ہوئے ہلاک ہوگیا ۔پولیس کے مطابقپینتیس سالہ انجینئر سولہ ساتھیوں کے ہمراہ پرانے بہاول پور روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 case, court, hearing, of, Panama, papers, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس کی سماعت میں وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے اپنے دلائل میں کہا ہے کہ پٹیشن میں نواز شریف پر جھوٹ بولنے کا الزام ہی نہیں لگایا گیا۔تقریروں میں تضاد کی بات کرکے نااہلی کا معاملہ اٹھایا گیا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 arrested, Assistant, in, karachi, raid, Rangers, Registrar, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

جامعہ کراچی میں رینجرز نے کارروائی کر کے اسسٹنٹ رجسٹرارعارف حیدر کو حراست میں لے لیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے عارف حیدر کو ان کے دفتر سے حراست میں لیا گیا ۔کورنگی، جمشیدٹاؤن، سٹی ٹاؤن کےعلاقوں میں بھی رینجرز نے ٹارگٹڈآپریشن میں 6 ملزمان گرفتارکرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق چارملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 about, applied, dubai, evidence, factory, has, in, leader, Minister, No, prime, pti, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ لگتا ہے وزیراعظم کے پاس دبئی میں لگائی گئی فیکٹری کا کوئی ثبوت نہیں، 34 ملین ڈالر کہاں سے آئے اور رقم بھیجنے والا کون تھا؟وزیراعظم کو جواب دینا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری اور نعیم الحق نے عدالت کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 are, book, court, life, ministers, missing, of, pages, prime, SOME, Supreme, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

سپریم کورٹ میں پاناماپیپرز کیس میں جسٹس آصف کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کھلی کتاب کی مانند ہے تاہم اس کھلی کتاب کے بعض صفحات غائب ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ کے سامنے وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Asar, By, Celebration, Chouhan, Honorable, on, president, professionals, Sir, Syed, today اہم ترین, خبریں, کالم

الحمرا لاہور میں مَیں نے تحریکِ آزادی کے نامور راہنما اور دو قومی نظریہ¿ کے علمبردار سرسیّد احمد خان کے دو سو سالہ جشن ولادت کی تقریب میں 10 جنوری کو صدر ممنون حسین ” مہمان خاص“ کی حیثیت سے دیکھا اور سٹیج پر اُن کے ساتھ ہی رونق افروز تھے سابق صدرِ پاکستان جناب […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Alliance, asif, By, go, head, khawaja, military, Nawaz, of, on, over, raheel, raza, Sharif, the, to, today, U turn اہم ترین, خبریں, کالم

بدھ کو سینٹ کے اجلاس میں ایک بار پھر جنرل (ر) راحیل شریف کی 39اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ بنائے جانے کی بازگشت سنی گئی قبل اس کے کہ پارلیمنٹ میں ایک نیا طوفان کھڑا ہو جائے حکومت پاکستان نے اپنے موقف میں ’’یو ٹرن‘‘ لے لیا، وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Asad, ba, crowned, ghalib, ISI, new, of, the, ullah, umpire اہم ترین, خبریں, کالم

میں اس موضوع پر قلم اٹھانے سے گریزاں تھا، مگر اب ایک طوفان بد تمیزی برپا ہے، سوشل میڈیا تو شتر بے مہار تھا ہی، پرنٹ ا ور الیکٹرانک میڈیا بھی کسی ضابطہ اخلاق کا پابند نظر نہیں آتا۔ امریکہ میں سی آئی اے، اسرائیل میںموساد، برطانیہ میں ایم آئی فائیو اور بھارت میں را […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 and, By, Javed, My, nusrat, on, pen, today, tongue اہم ترین, خبریں, کالم

حال ہی میں ’’لاپتہ‘‘ ہوئے چند نوجوانوں کے حوالے سے میں نے انتہائی محتاط زبان اور غیر جذباتی انداز میں جو کالم لکھا،اس نے انٹرنیٹ پر متحرک چند افراد کو ناراض کردیا ہے۔ مجھے خبر نہیں کہ یہ لوگ اپنے اصل نام استعمال کررہے ہیں یا نہیں۔ اسلام اور پاکستان سے یہ لوگ البتہ والہانہ […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 amjad, ba, festival, fourth, Islam, literary, on, today اہم ترین, خبریں, کالم

5 سے 8جنوری تک اسلام آباد میں اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام چوتھی عالمی ادبی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ میں نے ادارے کے چیئرمین ڈاکٹر قاسم بوگیو سے وعدہ کیا تھا کہ اس میں ضرور شریک ہوں گا مگر بدقسمتی سے کانفرنس کے آغاز سے ایک دن قبل میرے چھوٹے بھائی محسن اسلام کو […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 By, choudhry, General, Javed, on, point, raheel, sharifs, today اہم ترین, خبریں, کالم

شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سعودی عرب کے وزیر دفاع ہیں‘ یہ شاہ سلیمان کے صاحبزادے ہیں اور یہ 23 جنوری 2015ء کواپنے والدکی جگہ وزیر دفاع بنے‘ یہ دو بار پاکستان تشریف لائے‘ یہ پہلی مرتبہ 10 جنوری 2016ء کو آئے‘ یہ چند گھنٹے پاکستان رہے‘جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی اور واپس […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 abdul, By, Ever, hassan, London, on, qadir, today, upto اہم ترین, خبریں, کالم

میں یہ کالم قسطوں میں لکھ رہا ہوں کیوں کہ بجلی بھی قسطوں میں آ رہی ہے اور میں بجلی کی آمد پر قلم چلاتا ہوں۔ بات یہ نہیں کہ میں روشنی دینے والی بجلی کی بات کر رہا ہوں جو اکثر خراب رہتی ہے اور اس کی آمد کے انتظار میں ہر کام رکا […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 By, corruption's, Mansoor, Muqtida, on, today, ulcer اہم ترین, خبریں, کالم

کرپشن ایک ایسا عفریت ہے جو کسی ریاست کے نظم حکمرانی اور معاشرتی ڈھانچے کو تہہ وبالا کرنے کا باعث بنتی ہے۔ لیکن یہ جنم بری حکمرانی کے بطن سے لیتی ہے۔ کرپشن مختلف شکلوں اور انداز سے معاشرے کو چاٹتی اور برباد کرتی ہے۔ مالیاتی بدعنوانیاں اس کا صرف ایک رخ ہیں۔ اس کے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 1, Bhutto, Bilawal, cant, Iqbal, Khan, Khattak, ppp, president, Rwp, says, Thanks, to, ward, zaradri اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب

بلاول بھٹو زرداری کی اسلام آباد آمد پر تمام کارکنوں کی طرف سے ان کے شکر گزار ہیں، پارٹی اور جیالوں میں نئی روح بیدار ہو چکی ہے، اقبال خٹک راولپنڈی(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی کینٹ وارڈ 1 کے صدر اقبال خان خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 1122, Bhattian, building, By, construction, department, Irrigation, Pindi, rescue, stopped اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, پنجاب, گجرات, گوجرانوالہ

پنڈی بھٹیاں (انصر سراج، نمائندہ خصوصی)پنڈی بھٹیاں میں ریسکیو 1122 کی عمارت تعمیر شروع ہوتے ہی مشکلات کا شکار ہوگئی، جس پر اہلیان علاقہ نے شدید احتجاج کیا ہے۔ محکمہ ایری گیشن میدان میں آگئی کام کو رکوا دیا گیا 6 ماہ پہلے نشان دہی کی گئی تھی اور تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے لوازمات […]