counter easy hit

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

سینٹ جانز: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ 

قومی ٹیم مارچ میں کریبیئنز کے دیس جائے گی جہاں وہ 31 مارچ سے 14 مئی تک میزبان ٹیم کیساتھ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی

Schedule released of Pakistan cricket team tour of West Indies

Schedule released of Pakistan cricket team tour of West Indies

20 میچز کھیلے گی۔ ٹرینیڈاڈ کے شہر پورٹ آف سپین میں 31 مارچ کو پہلا اور 2 اپریل کو ٹوئنٹی 20 میچ ہو گا۔ ون ڈے سیریز کے میچز 7، 9 اور 11 اپریل کو گیانا نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ 22 اپریل سے سبینا پارک جمیکا میں پہلا ٹیسٹ شروع ہو گا۔ دوسرا میچ 30اپریل کو کنسنگٹن اوول جب کہ تیسرا میچ 10 مئی کو ونڈسر پارک میں کھیلا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website