counter easy hit

فرانسیسی ائیر لائن نے امریکا جانے والے 21 مسلمانوں کو روک دیا

فرانسیسی ائیر لائن نے امریکا جانے والے 21 مسلمانوں کو روک دیا

سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کی امریکا آمد پر پابندی کے بعد ائیر لائن نے21 مسافروں کو امریکا جانے سے روکدیا۔ ائیر لائن کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت نے نئی پابندیوں سے گزشتہ روز آگاہ کردیا تھااس لئے ان کے پاس امریکا جانے والی پروازوں میں مسافروں کو روکنے کے سوا کوئی چوائس نہیں […]

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ : ماحولیاتی آلودگی والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور

آئرلینڈ نے ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے ایندھن پر مکمل پابندی کا قانون منظور کرلیا۔ آئرلینڈ دنیا کا پہلا ملک ہوگا جو کوئلے، تیل اور گیس سے ایندھن حاصل کرنے کے لئے ہر طرح کی سرمایہ کاری مکمل طور پر بند کردے گا۔ بل میں آٹھ بلین یورو کی مالیت کے آیئرلینڈ اسٹرٹیجک فنڈ سے […]

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نےیکم فروری سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں4روپے16پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے29 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں16روپے 71پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں12روپے53پیسے جبکہ […]

محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

محمد زبیر کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

نجکاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر عمر کو گورنرسندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو میں اپنی نامزدگی کی تصدیق کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ خاص طور پر کراچی کی صورتحال میں بہتری ترجیح ہوگی، کراچی میں وزیراعظم نواز شریف کے اقدامات سے امن و امان میں […]

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا

منچلے نوجوان کو کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا اورورزش کرتے ہوئے قلابازی کے شوق میں منہ کے بل گر پڑا۔ یو ں تو اپ نے اکثر منچلوں کو منفرد کرتب دکھاتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب بعض اوقات یہ شوق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے۔تصویرمیں نظر آنے والے منچلے کو ہی دیکھ لیں جسے کرتب […]

ہیوسٹن اور ڈیلس ایئر پورٹ پر امریکی مسلمانوں کا احتجاج

ہیوسٹن اور ڈیلس ایئر پورٹ پر امریکی مسلمانوں کا احتجاج

امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ایئر پورٹ پر مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے،یہ احتجاج مسلمان ممالک سے آنے والے ان افراد کو حراست میں رکھے جانے پر کیا جارہا ہے جو قانونی طور پر امریکا پہنچے تھے۔ گزشتہ روز مسلمان ممالک سے آنے […]

سندھ اسمبلی میں اجرتوں کا ترمیمی بل ، ایم کیو ایم کی مخالفت

سندھ اسمبلی میں اجرتوں کا ترمیمی بل ، ایم کیو ایم کی مخالفت

سندھ اسمبلی میں اجرتوں کے بل کی مخالفت کرنےپر ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کے درمیان گرما گرمی اور شور شرابہ ہوا۔ اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑکرپھینک دیں۔ نثار کھوڑو اور خواجہ اظہار نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔ ایم کیوایم ارکان نے بل پر بحث شروع کرانے کے معاملے پر ایوان میں […]

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

رحیم یار خان کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی رئیس غلام محمد محنت مزدوری کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو اپنا انوکھا کرتب دکھاکر حیران کردیتا ہے۔ اس نے سب کے سامنے دو لیٹر سے زائد پانی پیالیکن کچھ ہی دیر بعد منہ سے فوارے کی طرح سارا پانی باہر نکال دیا۔غلام محمد کا کہنا ہے […]

ضلع استور اور غذر میں وقفے وقفے سے برف باری

ضلع استور اور غذر میں وقفے وقفے سے برف باری

چمن سمیت بلوچستان کے کئی اضلاع میں بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہوگیا۔گلگت بلتستان کے ضلع استور اورغذر میں وقفے وقفے سے برف باری کاسلسلہ جاری ہے،ملک کے بالائی علاقوں میں خون جمادینے والی سردی نے نظام زندگی کو بھی مفلوج کردیا ہے۔ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برف باری تھمنے کا نام ہی نہیں […]

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری احتیاط سے کریں، ندیم نقوی

اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری احتیاط سے کریں، ندیم نقوی

ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی نے مشورہ دیا ہےکہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری احتیاط سے کریں، مارکیٹ کی چکاچوند میں سٹے سے دور رہیں۔ ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی نے کہا کہ مارکیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے میں احتیاط سے کام لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کو […]

شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش

شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش

وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل مخدوم علی خان نے شریف خاندان کی وراثتی جائیداد کی تقسیم کا ریکارڈ پیش کردیا جبکہ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے عدالت کے حکم پر اسحاق ڈار کی معافی سے متعلق ریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔ نیب ، اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی نے شریف فیملی کے خلاف […]

فیصل آباد: 72 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

فیصل آباد: 72 سالہ شخص نے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا

فیصل آباد کے 72سالہ شخص کے شوق ِ تعلیم نے نئی مثال قائم کردی ۔ انٹرمیڈیٹ کے 50سال بعد گریجویشن کےلیے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ مقبول احمد بس میں بیٹھ کر 30 کلومیٹر دور درس گاہ جاتے ہیں۔ بوڑھاپا،4جوان بچے اور 30کلومیٹرکا بس کاسفر،یہ سب 72سالہ بزرگ طالب علم کے راستے کی رکاوٹ نہ […]

کراچی پولیس کے 870 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی ترقی کا مرحلہ مکمل

کراچی پولیس کے 870 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی ترقی کا مرحلہ مکمل

کراچی پولیس کے 870 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی ترقی کا مرحلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ سالوں سے منتظر اے ایس آئیز کو پروانے رواں ہفتے میں ہی مل جائیں گے۔ ڈی آئی جی ایڈمن کراچی غلام سرور جمالی نے جیو نیوز کو بتایا کہ محکمانہ کمیٹی نے ان ترقیوں کی منظوری دے دی ہے، نوٹیفکیشن […]

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے مزید آٹھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کومنظور کرلیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے آٹھ ناموں کی تجویز دی تھی۔ ان مقامات میں چولستان کا ڈراوڑقلعہ ، بلوچستان میں موجود ہنگول کا میدانی علاقہ ،سندھ میں […]

اسحاق ڈار کی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے، فواد چوہدری

اسحاق ڈار کی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے، فواد چوہدری

پی ٹی آئی کے رہنمافواد چوہدری کہتے ہیں کہ ڈار صاحب معافی پر چل رہے ہیں تو ان کی اہلیت بطور سینیٹر ختم ہو جاتی ہے، اسحاق ڈارکی معافی ہے یا نہیں یہ معاملے طے ہونا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اصل منی ٹریل اسحاق ڈارکا ہے،اسحاق […]

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانولہ کے قریب گوندلا نوالہ گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے خستہ چھت موت کا بہانہ بن گئی،چھت گرنے سے باپ اور چار بچے جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی ۔ حادثہ کے وقت گھر کے سب افراد سو رہے […]

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

میاں شریف کے کاروبار کرنے کا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے، اعتزاز

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ میاں شریف کےکاروبار کرنےکا ثبوت خطوط نہیں ہو سکتے،قطری خطوط سےکسی آمدن کا جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔ لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میںاعتز از احسن کا کہنا تھا کہ قطری خط ہر منی لانڈرنگ کرنےوالوں کو بچانےکا راستہ ہے،پاناما لیکس کیس […]

ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ایان علی کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

ماڈل گرل ایان علی کو بیرون ملک جانے کا پروانہ مل گیا،سپریم کورٹ نےایان علی کے بیرون ملک جانے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا ۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزارت داخلہ کی درخواست مسترد کردی ۔ وزارت داخلہ نے ایان علی کوبیرون ملک نہ جانے […]

امریکی تھیم پارک میں سفید مگرمچھ

امریکی تھیم پارک میں سفید مگرمچھ

امریکا کے ایک تھیم پارک گیٹرلینڈ میں موجود ایک مگرمچھ منہ سے لے کر دم تک مکمل طور پر سفید ہے۔ مگرمچھ کی آنکھیں خوبصورت اور گلابی مائل ہیں جبکہ جلد میں سفیدی والی پیلاہٹ ہے اور اسی لیے اسے ’پرل‘ یعنی موتی کا نام دیا گیا ہے۔تھیم پارک کی اس مادہ مگرمچھ کو لوگ […]

سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی، شیخ رشید

سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پندرہ بیس دن کے اندر اندر فیصلہ آجائے گا،سپریم کورٹ انصاف پر مبنی تاریخی فیصلہ دے گی۔ میڈیاسے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ جیسےجیسے پاناما کیس آگےجارہاہے شریف فیملی اپنےبیانات کوبدل رہی ہے، یہ جو مرضی کرلیں جھوٹ ان […]

لاس اینجلس، 23 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کا اعلان

لاس اینجلس، 23 ویں اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کا اعلان

لاس اینجلس میں 23 ویں سالانہ اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈزکا انعقاد کیا گیا جس میں ہالی ووڈ ستاروں نے جلوے بکھیرکر تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ رنگا رنگ ایوارڈ کی تقریب امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں فلمی اور ٹی وی اداکاروں نے شرکت کی۔ […]

کے ایم سی کے افسران ’قبضہ مافیا‘ بن گئے

کے ایم سی کے افسران ’قبضہ مافیا‘ بن گئے

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران قبضہ مافیا بن گئے،تین سرکاری افسران سمیت 12افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ روز انکروچمنٹ تھانے میں درج کرائے گئے مقدمے میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لئےاینٹی انکروچمنٹ پولیس کے افسر مہراب کھوسو […]

آزاد کشمیر: بازار میں آتشزدگی، 85 دکانیں جل گئیں

آزاد کشمیر: بازار میں آتشزدگی، 85 دکانیں جل گئیں

آزادکشمیر کی وادی لیپہ کے مرکزی بازار میں آگ لگنے کے باعث 85دکانیں اور 10سے زائد مکانات جل گئے۔ علاقے میں آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا کوئی نظام موجود ہی نہیں ہے ۔ لیپہ کے مرکزی بازار میں رات گئے آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں اور متعدد مکانات کو […]