ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی نے مشورہ دیا ہےکہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری احتیاط سے کریں، مارکیٹ کی چکاچوند میں سٹے سے دور رہیں۔

Investment in the stock market with carefully, Nadeem Naqvi
ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج ندیم نقوی نے کہا کہ مارکیٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ بنانے میں احتیاط سے کام لیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کو حکومت کا بڑا کارنامہ قرار دیا ہے۔








