counter easy hit

UNESCO

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

کشمیر:محاصرے کا ایک سال، اقوام متحدہ میں کشمیر پرویببینار کا انعقاد، عالمی شخصیات خطاب کرینگی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام آج کشمیر پر ویبینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ کمشیر : محاصرے میں ایک سال کے عنوان سے ویبینار  نیویارک کے مقامی وقت کے مطابق صبح 09 بجے شروع  ہوگا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب اورنومنتخب صدر یونیسکو منیر اکرم ویبینار […]

پاکستان رواں سال کیلئے یونیسکو میں ایشیاء اینڈ پیسیفک کا صدر منتخب

پاکستان رواں سال کیلئے یونیسکو میں ایشیاء اینڈ پیسیفک کا صدر منتخب

پیرس (پ ر)سفارتخانہ پاکستان فرانس کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق  پاکستان نے رواں سال جنوری تا دسمبر 2020 کیلئے یونیسکو میں ایشیاء اینڈ پیسیفک(اے  ایس پی اے سی) کی صدارت سنبھال لی ہے۔ جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس و یونیسکو میں پاکستان کے مستقل مندوب سال 2020 میں ایشیاء اینڈ […]

پاکستان یونیسکو کے ساتھ مل کر غربت اور ناخواندگی کے خاتمے کا خواہاں ہے

پاکستان یونیسکو کے ساتھ مل کر غربت اور ناخواندگی کے خاتمے کا خواہاں ہے

پیرس: 3 نومبر2017ء: وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت محمد بلیغ الرحمن نے کہا کہ پاکستان یونیسکو، بین الاقوامی اداروں اور دیگر ممالک کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں امن لانے اور ترقی کرنے کیلئے اپنا کردار بھرپور طریقے سے ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پیرس میں منعقد […]

یونیسکو نے تعلیم، ثقافت، سائنس اور مواصلات کے شعبے میں سنگ میل کی حیثیت حاصل کر لی

یونیسکو نے تعلیم، ثقافت، سائنس اور مواصلات کے شعبے میں سنگ میل کی حیثیت حاصل کر لی

یونیسکو نے بہت سی مشکلات کے باوجود تعلیم، ثقافت، سائنس اور مواصلات کے شعبوں میں سنگ میل کی حیثیت حاصل کر لی ہے۔ یہ بات سفیر پاکستان برائے فرانس و مستقل رکن برائے یونیسکو معین الحق نے یونیسکو کے ایگزیگٹیو بورڈ کے 202 ویں اجلاس میں کہی جو کل پیرس میں منعقد ہوا۔ سفیر پاکستان […]

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

یونیسکو نے بیت المقدس پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بیت المقدس شہر پر اسرائیلی اقتدار کو قبضہ قرار دے دیا، قرارداد کے حق میں 22 جبکہ مخالفت میں 10 ووٹ آئے ، اسرائیل نے یونیسکو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے قرار داد کو شرمناک قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت […]

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

یونیسکو: 8 مقامات عالمی ورثے میں شامل کرنے کی تجویز منظور

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پاکستان کے مزید آٹھ مقامات کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کومنظور کرلیا ہے ۔ پاکستان کے محکمہ آثار قدیمہ اور میوزیم نے آٹھ ناموں کی تجویز دی تھی۔ ان مقامات میں چولستان کا ڈراوڑقلعہ ، بلوچستان میں موجود ہنگول کا میدانی علاقہ ،سندھ میں […]

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

جناب معین الحق نے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو کو اپنی اسناد سفارت پیش کر دیں

پیرس: یونیسکو میں پاکستان کے سفیر جناب معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان قومی سطح پر تعلیم کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مس ایرینا بوکووا کو اپنے اسناد سفارت پیش کر تے ہوئے کہی۔ یونیسکو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل جناب ایرک فالٹ اور یونیسکو میں پاکستان کے […]

چار مینار، بخارا

چار مینار، بخارا

تحریر : احمد نثار جب چار مینار کا نام لیا جاتا ہے تو دنیا والوں کو خاص طور پر برصغیر کے لوگوں کو دکن کا شہر حیدرآباد یاد آ جاتا ہے اور اس کا معمار قلی قطب شاہ۔ از بکستان کے شہر بخارا میں ایک تاریخی عمارت ہے جسے چار مینار کہتے ہیں اور مدرسہ […]

یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستانی سائنٹسٹ ضابطہ خان شنواری کو سائنس میں پہلا ابن سینا ایوارڈ دیا گیا۔

یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستانی سائنٹسٹ ضابطہ خان شنواری کو سائنس میں پہلا ابن سینا ایوارڈ دیا گیا۔

پیرس: یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں پاکستانی سائنٹسٹ ضابطہ خان شنواری کو سائنس میں پہلا ابن سینا ایوارڈ دیا گیا۔ ایک پروقار تقریب یونیسکو ہیڈ کوارٹر پیرس میں ہوئی جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل یونیسکو مادام ایرینا بوکوا نے کی۔ مادام ایرینا بوکوا نے اپنے خطاب میں ضابطہ خان شنواری کی سائنس اور انسانیت کے […]

ہنگامی تعلیمی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ۔۔

ہنگامی تعلیمی اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ۔۔

تحریر: حامد قاضی یونیسکو کی تحقیق کے مطابق دنیا میں ہر دس بچوں میں سے ایک بچہ جو سکول نہیں جاتا اس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ پاکستان میں تقریباََ 5.5 ملین بچے سکول نہیں جاتے جس کی وجہ غربت، افلاس او ر ہوشربا مہنگائی ہے۔صرف 23 فیصد بچے جن کی عمریں 16 سال تک […]