counter easy hit

گوجرانوالہ: مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق

گوجرانولہ کے قریب گوندلا نوالہ گاؤں میں مکان کی چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔

Gujranwala: kills five people from roof collapse

Gujranwala: kills five people from roof collapse

گزشتہ دنوں ہونے والی بارش سے خستہ چھت موت کا بہانہ بن گئی،چھت گرنے سے باپ اور چار بچے جاں بحق اور ماں زخمی ہوگئی ۔ حادثہ کے وقت گھر کے سب افراد سو رہے تھے کہ اچانک چھت گرگئی۔ جاں بحق ہونے والے بچوں میں تین سالہ مدیحہ ، پانچ سالہ ساحر، سات سالہ فہد اور نو سالہ احد شامل ہیں ۔ ماں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website