By MH Kazmi on September 26, 2016 خبریں, کھیل
لاہور(یس اردو نیوز)لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہاولپور رائزنگ اسٹارز نے ڈیرہ غازی خان رائزنگ اسٹارز کے خلاف چھ وکٹ سے فتح حاصل کر لی ۔ قذافی اسٹیڈیم میں ڈیرہ غازی خان رائزنگ اسٹارز کے بیٹسمینوں نے اچھا آغاز کیا اور سکندر خان نے 58 رنز بنائے ، عمران رفیق 36 اور […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 -lahore, A, fee, Pay, qalandars, students, symester, will خبریں, کھیل

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور قلندرز نے قذافی اسٹیدیم کا ایک اسٹینڈ طالب علموں کےلیے مخصوص کر دیا ہے جبکہ چیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ روزانہ قرعہ اندازی کےذریعے ایک طالب علم کے ایک سیمسٹر کی فیس لاہور قلندرز ادا کرے گا۔ لاہور قلندرز کےچیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ جاز رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 afghanistans, coalition, Died, fighting, forces, former, in, spokesman, taliban, the, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل(یس اردو ویب ڈیسک)افغانستان میں اتحادی فوج سے جھڑپ کے دوران کالعدم تحریک طالبان کے سابق ترجمان اعظم طارق ،ان کا بیٹا اور 5 ساتھی مارے گئے ۔ کالعدم تحریک طالبان حلقہ محسود کے ترجمان ذیشان محسود کے مطابق اعظم طارق اور ان کے بیٹے صوبہ پکتیا میں جھڑپ کے دوران مارے گئے ۔ذیشان محسود […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 be, foolproof, March, provided, raiwind, rana, Sana, security, ullah, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, پنجاب

لاہور(یس اردو نیوز)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر سے جو بھی رائیونڈ جانا چاہے اسے پہنچائیں گے۔ کسی کے پاس کرایہ نہ ہوا تو کرایہ اور سواری دینے کوبھی تیار ہیں ۔انھوں نے کہاکہ عمران […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 -lahore, Congo, Died, fever, of, Patients, treatment, under خبریں, سٹی نیوز, صحت و تندرستی, لاہور, پنجاب

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور کے جناح اسپتال میں کانگو وائرس کا مریض زندگی کی بازی ہار گیا ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق کوٹ رادھا کشن قصور کا رہائشی 16 سالہ ظہیر کو کانگو وائرس کی تصدیق ہونے پر چند روز قبل لاہور کے جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھا۔گزشتہ شام ظہیر جاں […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 caught, Chinese, could, dudhr, engineers, found, Hub, in, not, Now, untill اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, کراچی

حب(یس اردو نیوز)حب کے علاقے کنراج میں دھودھر پروجیکٹ میں پھنسے 2چینی انجینئرز اور محنت کش کو اب تک نہیں نکالا جاسکا۔ ہفتہ کی صبح10بجے کان کنی کے دوران لفٹ کی چین ٹوٹنے کے باعث حادثہ پیش آیاتھا۔ پروجیکٹ انتظامیہ کےمطابق ایف سی اور لیویز فورس کی امدادی ٹیمیں کان میں چار سو فٹ تک […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 annouced, bise, dated, deposit, enrollment, forms, inter, Karachi., to خبریں, سندھ, سٹی نیوز, کراچی

کراچی(یس اردو نیوز)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے سائنس، آرٹس، کامرس ، ہوم اکنامکس، ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے انرولمنٹ فارمز جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ عمران خان چشتی نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2017ء میں حصہ لینے کے […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 28, arrested, in, Karachi., kent, Operation, PIB, rizvia, search, suspects اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی(یس اردو نیوز) کراچی کے علاقوں پی آئی بی کالونی اور کینٹ اسٹیشن کے اطراف میں پولیس کاسرچ آپریشن۔23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ۔رضویہ سوسائٹی ا ور گلبہار سے بھی 5 ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں ۔ کراچی میں پولیس ایکشن تیز ہو گیااور مختلف علاقوں سے 28 ملزمان گرفتار کر […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 found, fourth, making, MQM, Nadeem, nusrat, of, Task, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

(یس اردو نیوز)بانی ایم کیوایم نے ندیم نصرت کو پاکستان میں چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کی نئی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہےاور ان کو ہر سطح پر رابطے کرکے متبادل پارٹی بنانے کی […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 7%, assembly, election, in, pps, Punjab, Taxila خبریں, سٹی نیوز, پنجاب

ٹیکسلا(یس اردو نیوز)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں آج ضمنی انتخاب ہوگا، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ تمام حساس پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج اور رینجرز تعینات ہوں گے ۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 ٹیکسلا میں کل ہونے والے ضمنی انتخاب […]
By MH Kazmi on September 26, 2016 After, express, restore, Samjhauta, SOME, suspension, temporary اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لاہور(یس نیوز)بھارت نے سمجھوتہ ایکسپریس کو عارضی طور پر معطل کرنے کے کچھ دیر بعد ہی اسے پھر بحال کردیا، ٹرین معمول کے مطابق صبح لاہور سے دلی روانہ ہوگی۔ بھارتی حکام نے سمجھوتہ ایکسپریس سروس کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے پاکستانی ریلوے حکام کو مراسلہ بھجوایا تھا جس میں کہا گیا تھا […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 Beljium, ch, leader, ppp, qamar, senior, Zaman تارکین وطن, خبریں

بیلجیئم(نمائندہ یس اردو) چوہدری قمر زمان ، سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلکجئمم نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ مارچ سے قوم کی صلاحیتوں اور وقت کا نقصان ہو رہا ہے رائیونڈ مارچ سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ جو حکمران عدالتوں کی نہیں مان رہے وہ غریب عوام کی کیا مانیں […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 ch, France, leader, ppp, razaq, senior تارکین وطن, خبریں

فرانس(نمائندہ یس اردو) فرانس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت پی پی پی فرانس کے سینیئر راہنما چوہدی محمد رزاق نے کہا ہے کہ ہندوستانی میڈیا نواز شریف کی تقریرپر آرمی اور آئی ایس آئی کو ہدف تنقید بنارہا ہے حکمرانوں نے دوہرا معیار اپنایا ہوا ہے انڈیا کے ساتھ بزنس بھی اور پاکستان کے ساتھ […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 Ex.President, France, iqba, Khan, ppp, Zahid تارکین وطن, خبریں

فرانس(ایس ایم حسنین)سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خان زاہد اقبال نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہیں انہوں نے گجرات کے قصاب کو للکارکر ملکی دفاعی حکمت عملی کا حق ادا کردیا۔ حکومت کے وزیر وں کی فوج بھی نیویارک میں ایسے بیان نہیں […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 Ahmed, Farooq, France, leader, ppp, qari, senior تارکین وطن, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئرراہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بتا دیا ہے دشمن کو جواب کیسے دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ” مودی قصاب “ کو بے نقاب کر کے بلاول زرداری نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں Post Views – پوسٹ کو […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 chief, Executive, France, hanif, mian, N, PML تارکین وطن, خبریں

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان مسلم لیگ فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں حنیف نے کہا ہے کہ کہاں ہے نعرہ صاف چلی شفاف چلی ،جسٹس وجہہ الدین نے تحریک انصاف کے نام نہاد پارٹی انتخابات کو بے نقاب کیا اور اب اسکی سزا بھی پا لی۔اس نام نہاد تبدیلی کے دعویدار اپنے رکن کو انصاف نہیں دے […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 azad, ch, Gen, kashmir, N, Naeem, PML, Secretary تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, میرپور / کشمیر

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے تحریک انصاف والے پارٹی الیکشن میں دھاندلی بے نقاب کرنے والے کو ہی سزا دیتے ہیں اورجو پارٹی ملکی الیکشن میں دھاندلی پر دھرنے دیتی ہے وہ اپنے اندر الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں کے خلا ف کاروائی نہی کر سکی،سنجیدہ […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 Councellor, embassy, ex, farewell, For, France, Honorable, Khushnood, lunch, pakistan, press, Tahir بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس نیوز ڈیسک) فرانس میں پاکستانی سفارتخانے کے پریس قونصلر جناب محترم طاہر خوشنود کو پاکستانی صحافیوں اور ممبران پاکستان پریس کلب کی طرف سے الوداعی ظہرانے دیا گیا۔ پاکستان پریس کلب فرانس میں اس موقع پر نئے نئے پریس قونصلرمحترم قمربشیرنے بھی شرکت کی اس موقع پر معروف بزنس مین قاضی ظفر ، مدر آف پی ٹی […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 beautiful, eyes, For, make, personality, pleasent خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

آنکھوں کی خوبصورتی ہر کسی کی شخصیت کی کشش میں اضافہ کرنے میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہے، چارمنگ نظر آنے کے لیے آپکی آنکھوں کا برائٹ، فریش، اور پرکشش ہونا بہت ضروری ہے، اور آنکھوں کو اٹریکٹو بنانے کے لیے کیمیکل سے بنی اشیأ کا استعمال ضروری نہیں بلکہ قدرتی ٹپس سے بھی […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 amercial, best, e, healt, insures, islami, of, Research, rules, tib خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی

شکاگو (نیوز ڈیسک) موٹاپا ایک اذیت ناک بیماری ہے، اور یہ ایسا مرض ہے جو آپکی اپنی زندگی کو ڈسٹرب کرتا ہی ہے ساتھ میں دوسروں کو بھی برا لگتا ہے، ہر ذی شعور، آنکھوں سے دیکھنے والے کو موٹا اور بھدا جسم بلکل بھی اچھا نہیں لگتا۔ اس لیےآپکے حق میں یہی بہتر ہے […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 Americans, china, lines, new, the, their, told بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم

امریکی صدر باراک اوباما سمیت متعدد امریکی ماننے کو تیار ہی نہ تھے کہ دنیا بہت بدل چکیہے، یہ نوے کی دہائی نہیں تھی۔ شاید اب بھی امریکی حکمران اور پالیسی ساز سمجھتے ہیں کہ وہ اپنے ’نیو ورلڈ آرڈر‘ کو کسی نہ کسی اندازمیں دنیا پر نافذ کرلیں گے حالانکہ یہ سارے خیال وخواب […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 are, Balochistan, betrayals, CM, homeland, not, of, one, Us اہم ترین, بلوچستان, خبریں

کوئٹہ(یس نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ چند ٹکوں کی خاطر بھارت کی غلامی کرنے والوں کو بلوچستان کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ، براہمداغ بتائے کس حیثیت سے بلوچستان کی بات کرتا ہے؟ کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں آل پاکستان بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کپ […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 A, armed, girl, kidnapped, men, Muzaffargarh خبریں, سٹی نیوز, ملتان, پنجاب

مظفر گڑھ(یس نیوز)مظفرگڑھ میں مسلح افراد نے ایک لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔ لڑکی کے بھائی نے الزام عائد کیا ہے کہ اغوا کرنے والے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھتیجا اور بھانجا ہے۔مظفرگڑھ کے علاقے شادمان کالونی میں موٹرسائیکل پرسوار 4مسلح افراد محمدیوسف نامی شخص کے داخل ہوئے اور اسلحہ کے […]
By MH Kazmi on September 25, 2016 6, days, Fashion, in, italy, its, Milan, peak, reach, the, week بین الاقوامی خبریں, خبریں

اٹلی(یس ویب ڈیسک)اٹلی کے شہر میلان میں 6روزہ فیشن ویک عروج پر؛تیسرے روز2017کے موسمِ بہارکے دیدہ زیب ملبوسات کی نمائش۔ اٹلی میں میلان فیشن ویک کامیلہ اپنے عروج پر ہے، جس میں تیسرے روز دیدہ زیب ملبوسات میں ماڈلز نے ریمپ پر جدید فیشن کے جلوے بکھیر کر شو کو چار چاند لگا دئیے۔اٹلی کے […]