counter easy hit

بلاول بھٹونے گجرات کے قصاب کوللکارکردفاعی حکمت عملی کا حق ادا کردیا، خان زاہد اقبال

khan-zahid-iqbal، Ex.President, PPP, France

khan-zahid-iqbal، Ex.President, PPP, France

فرانس(ایس ایم حسنین)سابق صدر پاکستان  پیپلز پارٹی فرانس خان زاہد اقبال نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو پاکستان کا مستقبل ہیں انہوں نے گجرات کے قصاب کو للکارکر ملکی دفاعی حکمت عملی کا حق ادا کردیا۔ حکومت کے وزیر وں کی فوج بھی نیویارک میں ایسے بیان نہیں دے سکی جو مودی کا دہشتگرد چہرہ بے نقاب کرسکیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website