counter easy hit

Beljium

مورخ لکھے گا ایک ایسا کرپٹ وزیر اعظم بھی تھا جس کے پاس کھربوں کی دولت کیلئے ثبوت کے نام پر تحفوں کی رسیدیں اور آقائوں کے خط تھے، ملک اجمل

مورخ لکھے گا ایک ایسا کرپٹ وزیر اعظم بھی تھا جس کے پاس کھربوں کی دولت کیلئے ثبوت کے نام پر تحفوں کی رسیدیں اور آقائوں کے خط تھے، ملک اجمل

مورخ لکھے گا ایک ایسا کرپٹ وزیر اعظم بھی تھا جس کے پاس کھربوں کی دولت کیلئے ثبوت کے نام پر تحفوں کی رسیدیں اور آقائوں کے خط تھے، ملک اجمل پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی بیلجئم کے سینئر راہنما ملک محمد اجمل نے یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے […]

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کے دوررس نتائج برآمدہونگے، ملک محمداجمل

پیپلز پارٹی اوورسیز کی تنظیم نو کے دوررس نتائج برآمدہونگے، ملک محمداجمل

پاکستان پیپلزپارٹی بیلجئم کےسینئر راہنما ملک محمد اجمل نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اوورسیز پیپلز پارٹی کی تنظیم نو کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ارکان بالخصوص ندیم اصغر کائرہ کو مبارکباد کا پیغام بھیجا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

حسینیت حق کی پہچان اور یزیدیت باطل کا دوسرانام،چوہدری قمر زمان

حسینیت حق کی پہچان اور یزیدیت باطل کا دوسرانام،چوہدری قمر زمان

بیلجئم (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز بیلجئم نے محرم الحرام کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی جس میں سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلجیم، چوہدری قمر زمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  مشہور حدیث نبوی ﷺ ہے عدل کی ضد ظلم ہے اور نسل نو کو حسینیت یعنی عدل اور […]

مارچ قوم کے وقت کا ضیا ہے، جو حکمران عدالتوں کی نہیں مان رہے عوام کی کیا مانیں گے  :چوہدری قمر زمان

مارچ قوم کے وقت کا ضیا ہے، جو حکمران عدالتوں کی نہیں مان رہے عوام کی کیا مانیں گے  :چوہدری قمر زمان

بیلجیئم(نمائندہ یس اردو) چوہدری قمر زمان ، سینیئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی بیلکجئمم نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ مارچ سے قوم کی صلاحیتوں اور وقت کا نقصان ہو رہا ہے  رائیونڈ مارچ سے بھی کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ جو حکمران عدالتوں کی نہیں مان رہے وہ غریب عوام کی کیا مانیں […]

عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں، قمرزمان چوہدری

عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں، قمرزمان چوہدری

بیلچئم(نمائندہ خصوصی) ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پی پی پی بیلجئم قمرزمان چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ پر حکومت کی بے حسی ، غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پس چکے ہیں ۔عید الاضحی پر غریب عوامکا خیال رکھنا چاہیے اور غریب ،مفلس اور لاچار لوگوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کرنا چاہئے یہی وجہ […]