counter easy hit

ندیم نصرت کو چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک مل گیا

nadeem-nusrat-found-the-task-of-making-the-fourth-mqm

nadeem-nusrat-found-the-task-of-making-the-fourth-mqm

(یس اردو نیوز)بانی ایم کیوایم نے ندیم نصرت کو پاکستان میں چوتھی ایم کیو ایم بنانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ندیم نصرت کو ایم کیو ایم کی نئی تنظیم سازی کی ہدایت کردی ہےاور ان کو ہر سطح پر رابطے کرکے متبادل پارٹی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ندیم نصرت کوہر سطح پرپارٹی کے انفرا اسٹرکچر کے قیام کی بھی ذمہ داری دی گئی ہے۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ بانی ایم کیو ایم نے ندیم نصرت کو ایم کیو ایم لندن کی تمام ذمہ داری بھی سونپ دی ہے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website