counter easy hit

لاہور قلندرز رائزنگ سٹار ٹورنامنٹ، بہاولپور نے ڈیرہ غازی خان رائزنگ اسٹار کو شکست دیدی

bahawalpur-beat-dera-ghazi-khan-rising-star

bahawalpur-beat-dera-ghazi-khan-rising-star

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹار کرکٹ ٹورنامنٹ میں بہاولپور رائزنگ اسٹارز نے ڈیرہ غازی خان رائزنگ اسٹارز کے خلاف چھ وکٹ سے فتح حاصل کر لی ۔

قذافی اسٹیڈیم میں ڈیرہ غازی خان رائزنگ اسٹارز کے بیٹسمینوں نے اچھا آغاز کیا اور سکندر خان نے 58 رنز بنائے ، عمران رفیق 36 اور ثاقب شاہ 39 رنز بنا کر ٹیم کا اسکور 174 تک پہنچانے میں کامیاب ہوئے۔ صلاح الدین نے تین ارسلان محمود نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

جواب میں بہالپور رائزنگ اسٹارز کے بیٹسمین چھائے رہے ، رافع احمد نے 67 رنز کی شاندار اننگز کھیلی،محمد وقاص 46 اور محمد عمران نے 40 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو چھ وکٹ سے فتح دلا دی ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website