By MH Kazmi on September 24, 2016 country, India, is, largest, natwar, restraint, should, show, Singh, the بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی(یس نیوز ڈیسک)مودی سرکار کے جنگی جنون پر سابق بھارتی وزیر داخلہ بھی چپ نہ رہ سکے ،نٹور سنگھ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی سرکار کو تحمل کا مشورہ دیدیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو میں نٹور سنگھ کا کہنا تھا کہ بڑا ملک ہونے کے تحت بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنا […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 6, be, deployed, planning, Protests, raiwind, security, soldiers, thousand, would اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور

لاہور(یس نیوز)لاہورپولیس نےتحریکِ انصاف کے رائے ونڈمیں 30ستمبرکےاحتجاج کی حفاظت کے لئےسیکورٹی پلان مرتب کرلیا، 6 ہزار اہلکاراس روزسیکورٹی پرمامورہوں گے۔ پولیس ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی کےاڈاپلاٹ پراحتجاج کومکمل سیکورٹی فراہم کرنےکا منصوبہ بنالیاگیا،پولیس حکام اورپی ٹی آئی کے رہنماؤں نے اڈا پلاٹ کا دورہ کرکےسیکورٹی پوائنٹس کا جائزہ بھی لیا۔ذرائع کے مطابق پی […]
By MH Kazmi on September 24, 2016 exchange, losing, pakistan, Points, stock خبریں, کاروبار

اسلام آباد(یس بزنس ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوران 582 پوائنٹس گر کر 39 ہزار 782 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت ہوا، تاہم ہفتے کے وسط میں افواہوں نے اس رجحان کو تبدیل کیا جو کاروباری ہفتے کے آخری روز تک برقرار رہا۔ہفتے کے […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 ak, ch, g, N, Naeem, PML, Secretary تارکین وطن, خبریں

مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم نے کہا ہے وزیراعظم نے عالم اسلام کی ترجمانی کرتے ہوئے کشمیر کے ساتھ ساتھ فلسطین پر ہونے والے مظالم کو بھی اجاگر کیا ہے ، میاں نواز شریف نے کشمیریوں کی آواز کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اٹھا کرکشمیریوں کےدل جیت لیے […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 Ahmed, Farooq, France, leader, ppp, qari, senior تارکین وطن, خبریں

۔پیرس(ایس ایم حسنین)ممتاز صحافی اورپیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ کراچی کے لوگوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے والہانہ محبت اور عقیدت کا ثبوت دیا ہے اس پر وہ تحسین کے مستحق ہیں۔ملیر میں اتنے لمبے عرصے بعد اتنا بڑا جلسہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 Committee, e, formed, forums, in, international, Khalid, mehmooed, Qasas, threek, to, under, uplift بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز

لندن(یس نیوز)لندن میں شیخ الاسلام علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کی سربراہی میں پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کے سینیئر اوورسیز رہنماؤں کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں طویل مشاورت کے بعد سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کو انٹرنیشنل کریمینل کورٹ، یونائیٹڈ نیشن، ہیومین رائٹس کونسل اور دیگر انسانی حقوق کے عالمی فورمز […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 allowed, Announced, Balla, be, carrier, Danda, For, hand, his, in, Incentives, law, not, or, police, Shahbaz, staff, take, the, to, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور

لاہور (یس خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرٹ، انصاف اور قانون کی عملداری کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا- دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ان اصولوں کو اپناتی ہیں- پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر تمام محکموں میں میرٹ کی پالیسی کو اپنایا […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 A, all, evidences, fact, finding, kashmir, mission, Nawaz, provide, send, Sharief, should, to, UN, we, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نیویارک (یس نیوز) وزیراعظم نوازشریف نے پہلی بار پورے عزم کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھاتے ہوئے عالمی برادری پر واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر کے حل تک امن کا قیام ممکن نہیں اور عرصے سے قربانیاں دینے والے کشمیریوں کو حق خودارادیت دینا ہوگا۔ وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 any, EC, imran, in, Khan, participate, rallies, stoped, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز

اسلام آباد(یس نیوز)الیکشن کمیشن نےعمران خان کوراولپنڈی میں ریلی اور جلسےمیں شرکت سے روک دیا، رکن اسمبلی کوانتخابی مہم میں شرکت کی اجازت نہیں، الیکشن کمیشن نے ریلی اور جلسے میں شرکت سے روکنے کے لیے نوٹس جاری کردیاہے۔ ریٹرننگ آفیسر پی پی 7راولپنڈی نے عمران خان کو شرکت سے روکا ہے ۔ عمران خان […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 After, Bahamas, Financial, largest, leaks, Panama, Scandal, second, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد(یس نیوز)پاناما لیکس کے بعد دنیا کا دوسرا بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آگیا،جیو نیوزآئی سی آئی جے کی پاناما لیکس کے بعد اب بہاماس لیکس کی خبر سامنے لے آیا۔ بہاماس کے جزیرے میں دنیا بھر سے سیکڑوں افراد کے خفیہ اکاؤنٹ سامنے آ گئے،بہاماس لیکس میں 150 پاکستانیوں کے نام سامنے آ ئے […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 ali, CM, Consul, General, meets, murad, saudi, Shah, Sindh خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (نمائندہ یس نیوز)میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی وزیر اعلیٰ ہاؤس میں سعودی عرب کے قونصل جنرل محمد عبداللہ عبدل دائم سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سعودی قونصل کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے سعودی حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ملاقات میں […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 ban, General, ki, meets, Minister, moon, prime, Secretary, UN اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کےثبوت دیئے اور ریاستی دہشت گردی کاشکار بےگناہ لوگوں کی تصاویر دکھائیں۔ بان کی مون نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت کاشکارکشمیریوں کی تصاویردیکھ کردکھ کااظہار کیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گزشتہ 74 […]
By MH Kazmi on September 22, 2016 Azam, Consul, e, General, Karachi., new, of, Quaid, Shrine, the, Us, visited اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, کراچی

کراچی(نمائندہ خصوصی) امریکا کی کراچی میں نئی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے بانی پاکستان محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ کراچی میں مزار قائد پر اپنی تقرری کے بعد پہلی مرتبہ امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن مزار قائد پہنچیں اور بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کو […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 gondal, leader, pakistan, party, peoples, senior, Sikandar, spain تارکین وطن, خبریں

سپین(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینیئر راہنماسکندر گوندل نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ پر غربائ و مساکین کیلئے کام کرنے کا سبق دیا ۔ جو کہ ایک احسن اقدام ہے۔ پاکستان کے غریب عوام […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 Ahmed, Farooq, France, leader, pakistan, Peoples_Party, qari, senior تارکین وطن, خبریں

فرانس(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینیئر راہنما قاری فاروق احمد نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹیبلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر فرانس میں موجود صحافتی برادری کے ساتھ مل کرایک تقریب کا انعقاد کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا سالگرہ پیغام پاکستان کے تمام لیڈروں کیلئے […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 ilyas, italy, Jarral, leader, mirza, pakistan, party, peoples, senior تارکین وطن, خبریں

اٹلی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کےسینیئر راہنما مرزا الیاس جرال نے یس نیوز سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہیں اور اپنے نانا کی سوچ کی بہترین عکاسی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 -lahore, Advocate, Chaudhry, Lubna, ppp خبریں, لاہور, مقامی خبریں

لاہور(ایس ایم حسنین)ممتاز سماجی راہنما اور پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کی ایگزیکٹو ممبر لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور اپنی نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ یس نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج پارٹی میں […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 Ahmed, Farooq, qari تارکین وطن, خبریں

فرانس(ایس ایم حسنین)سینییئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو انقلابی اقدامات سے تبدیلی لا رہے ہیں، سندھ پیپلز پارٹی کی تنظیم نو اور اقلیتی ارکان کو موثر نمائندگی دے کر انہوں نے بی بی شہید کی یاد تازہ کر دی ہے جنھوں نے ہمیشہ اقلیتوں کو تحفظ […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 2016, be-Niazian, Dr.Ajmal, niazi, sep 21 خبریں, کالم

بہادر اور باغی ایس ایس پی رائو انوار کو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے معطل کیا ہے دونوں ’’صدر‘‘ زرداری کے آدمی ہیں درمیان میں بات کیا ہے؟ رائو انوار پہلے بھی بڑی معرکہ آرائیاں کر چکے ہیں انہوں نے اعلانیہ اور برملا یہ بات کی کہ میری معطلی غیر قانونی ہے۔ جلد […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 A, Aishwarya, Anushka, cry, made, on, phrase, Sharma خبریں, شوبز

بمبئی(یس شوبز ڈیسک)بولی ووڈ کی نئی فلم ’اے دل ہے مشکل‘ کے سیٹ پر ایشوریا رائے کے ایک جملے پر انوشکا شرما زار و قطار رو پڑیں۔دیکھنے والوں کو لگا کہ یہ رونا شاید دونوں کی لڑائی کا شاخسانہ ہے لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ دراصل ایشوریا نے انوشکا کی تعریف کی تھی۔ ماضی […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 arrested, Baba, Death, group, ladla, ncharge, of, Sehwan, squad خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرکے 7 ملزمان گرفتار جبکہ 38 کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ سیہون شریف میں پولیس نے بابا لاڈلہ گروپ کے ڈیتھ اسکواڈ کے انچارج قاری قاسم کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ لیاری پولیس نے سیہون شریف میں ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گینگ وار بابا […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 against, case, Criticizing, Kapil, modi, registered, second, Sharma, the خبریں, شوبز

بمبئی(یس ویب ڈیشک)معروف کامیڈین کپل شرما بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرکے مشکل میں پھنس گئے ہیں جس کے بعدان کے خلاف دوسرا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کامیڈین کپل شرما نے گزشتہ دنوں ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دفتر کے لیے رشوت طلب کیے جانے پر سماجی […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 23, Catcher, discovered, fish, japan, old, scales, year بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو(یس ڈیسک)ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کر لئے ہیں جو تقریبا 23ہزار سال پرانے ہیں۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات […]
By MH Kazmi on September 21, 2016 A, achievement, being, great, is, No, one, pakistan, Richardson, team خبریں, کھیل

لاہور(یس سپورٹس ڈیسک).آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ 6 سال سے پاکستان میں کرکٹ نہیں ہو رہی ایسے میں پاکستان کا نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بننا بڑا کارنامہ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ڈیو رچرڈسن نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےنمبر ون بننےمیں مصباح کی کپتانی […]